ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : جولائی 2017

سوات میں جاری ظالمانہ لوڈشیڈنگ،بازار کے صدر کی امیر مقام سے ملاقات

سوات ( زما سوات ڈاٹ کام۔22جولائی2017ء)سوات ٹریڈرزفیڈریشن کے صدر عبدالرحیم نے وزیراعظم کے مشیر انجینئر امیر مقام کو سوات میں جاری ظالمانہ بجلی لوڈ شیڈنگ اور دیگر مسائل سے آگاہ کر دیا ، صدر عبدالرحیم نے اس حوالے سے انجینئر امیر مقام کو عوامی تشویش بھی پہنچائی اور لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ کم کرنے کے حوالے سے متعلقہ حکام کو ...

مزید پڑھیں »

بانڈئی فیڈر کی مرمت میں تاخیر،بلدیاتی نمائندوں اور عوام کا سڑکوں پر نکلنے کا اعلان

سوات ( زما سوات ڈاٹ کام۔22جولائی2017ء) بانڈئی بجلی فیڈر پر جاری ایمرجنسی بنیادوں پر کام ایک مہینہ گزرنے کے باوجود مکمل نہ ہوسکا ، واپڈا حکام کی جانب سے بانڈئی فیڈر پر غیر ضروری تاخیر اور سامان کی عدم دستیابی سے عوام میں شدید غم و غصہ کی لہر ، بلدیاتی نمائندوں اور سیاسی افراد کا جلد سڑکوں پر نکل ...

مزید پڑھیں »

نائب امیر جماعت اسلامی راشد نسیم کل بروز اتوار سوات کا دورہ کریں گے

سوات ( زما سوات ڈاٹ کام۔22جولائی2017ء)نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان راشد نسیم کل بروز اتوار 23جولائی کو سوات کادورہ کریں گے ۔جاری پریس ریلیز کے مطابق دورہ کے دوران مرکز اسلامی سنگوٹہ میں جماعت اسلامی سوات کے زیراہتمام ماہانہ اجتما ع عام سے خطاب کریں گے ۔ اجتماع عام اتوار دوپہر دو بجے شروع ہوکر شام 7بجے تک جاری رہے ...

مزید پڑھیں »

بریکوٹ میں تیزرفتار فلائنگ کوچ نے دو سالہ بچی کو کچل ڈالا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام 21 جولائی 2017 ء ) بریکوٹ میں تیز رفتار فلائنگ کوچ نے دو سالہ بچی کو کچل ڈالہ،بچی موقع پر ہی جاں بحق ہو گئی،پولیس کے مطابق سوات کی تحصیل بریکوٹ میں تیز رفتار فلائنگ کوچ نے سڑک کنارے دو سالہ بچی حیاء گل ولد اکرام سکنہ بریکوٹ کو ٹکر ماردی جس سے وہ موقع ...

مزید پڑھیں »

سوات ادبی سانگہ کی جانب سے پشتو مشاعرے کا انعقاد،بخت زادہ دانش نے محفل لوٹ لی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام۔21جولائی2017ء) سوات ادبی سانگہ کے زیر اہتمام پشتو مشاعرے کا انعقاد کیاگیا،مشاعرے میں صوبہ بھر سے نامور شعراء اور ادیب شریک ہوئے،جمعہ کے روز سوات پریس کلب میں سوات ادبی سانگہ کے زیر اہتمام پشتو مشاعرہ کا انعقاد کیاگیا ،مشاعرہ میں نامور شاعر پروفیسربخت زادہ دانش،فضل سبحان عابد،امجد شہزاد ،محمد امجد اورسابق صوبائی وزیر واجد علی خان ...

مزید پڑھیں »

مٹہ میں ڈائنا گاڑی اُلٹنے سے ایک شخص جاں بحق ایک زخمی ہوگیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام 21 جولائی 2017 ء )سوات کے علاقہ مٹہ سخرہ میں ڈائنا گاڑٰی اُلٹنے سے ایک شخص جاں بحق جبکہ گاڑی کا ڈرائیور زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقہ سخرہ میں ڈائنا گاڑی موڑ کاٹتے ہوئے اُلٹ گئی جس کے نتیجے میں اختر علی ولد وزیرزادہ جاں بحق جبکہ ڈرائیور بہرام ...

مزید پڑھیں »

شانگواٹئی میں موٹر کار نے چار افراد کو ٹکر ماردی،ایک کی حالت تشویشناک

سوات (زما سوات ڈاٹ کام 21 جولائی 2017 ء )سوات کے علاقہ مٹہ شانگواٹئی میں تیز رفتار موٹر نے چار افراد کو کچل ڈال،ڈرائیور موقع واردات سے فرار ہونے میں کامیاب جبکہ چاروں افراد کو زخمی حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا۔پولیس کے مطابق سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقہ شانگواٹئی میں تیز رفتار موٹر کار نے راہ چلتے ہوئے ...

مزید پڑھیں »
Main menu