ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : جولائی 2017

سخرہ کے عوام نے چندوں سے رابطہ پل پر تعمیراتی کام شروع کردیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔30جولائی 2017ء )حکومتی ترقیاتی دعووں سے محروم سخرہ کی عوام نے اپنی مدد آپ کے تحت چندوں سے رابطہ پل تعمیر کرنا شروع کردیا ، تحریک انصاف کی صوبائی حکومت عملی اقدامات کی بجائے زبانی جمع خرچ سے کام چلارہی ہے ، متاثرہ عوام کی دہائی، ذرائع کے مطابق تحریک انصاف کے گڑھ یونین کونسل ...

مزید پڑھیں »

مٹہ،بجلی شارٹ سرکٹ سے موبائل کی دکان میں آتشزدگی،تمام سامان جل کر خاکستر

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔30جولائی 2017ء )سوات کے علاقے مٹہ میں بجلی شارٹ سرکٹ سے موبائل کی دُکان میں موجود تمام سامان جل کر راکھ کا ڈھیر بن گیا، ریسکیو اہلکاروں نے آگ بجھا کر دیگر دُکانوں کو نقصان سے بچایا،پولیس ذرائع کے مطابق گزشتہ رات مٹہ بازار میں واقع عارف موبائل پلازہ کی ایک دُکان میں بجلی کی ...

مزید پڑھیں »

جمہوریت کی بحالی میں جماعت اسلامی نے ہمیشہ اہم کردار ادا کیا،لیاقت بلوچ

سوات(زما سوات ڈاٹ کام۔30جولائی2017ء)جماعت اسلامی پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ نے کہاہے کہ پاکستان کے عوام سیکولر پارٹیوں سے تنگ آچکے ہیں۔جماعت اسلامی آئندہ الیکشن کے حوالے سے دینی جماعتوں کا اتحاد چاہتی ہے۔جمعیت علمائے اسلام (ف) بھی اس سلسلے میں اپنے قدموں کو آگے بڑھائے تاکہ دینی جماعتوں کا اتحاد ممکن ہوسکے۔پاکستان میں عدلیہ اور دیگر اداروں ...

مزید پڑھیں »

سوات

بریکوٹ کے علاقہ گورتئی میں پولیس اہلکار سے پستول گئی راہگیر شدید زخمی ، سیدو شریف ہسپتال منتقل

مزید پڑھیں »

میری منزل اقتدار نہیں،عوام کی خدمت ہے،ریحام خان

سوات(زما سوات ڈاٹ کام۔30جولائی2017ء)ریحام خان فاؤنڈیشن کی چیئرپرسن ریحام خان نے کہا ہے کہ ہماری جدوجہد ہے کہ پشتون بچوں کو تعلیم کے بہتر سے بہتر مواقع فراہم ہوتاکہ پشتونوں کے مستقبل بھی محفوظ ہوں اور اس سلسلے میں ہم عملی جدوجہد کررہے ہیں ، ان خیالات اظہار انہوں نے ودودیہ ہال سید وشریف میں اپنے اعزاز میں منعقد کئے ...

مزید پڑھیں »

بنڑ پولیس کی جانب سے ہمیں بے جا تنگ کیا جا رہا ہے،سیما/کائنات

سوات(زما سوات ڈاٹ کام۔30جولائی2017ء)مینگورہ سے تعلق رکھنے والی فنکاراؤں نے پولیس پر الزام عائد کیا ہے کہ بنڑ پولیس ان کو بے جا تنگ کر رہی ہے،اگرہمیں تحفظ اورانصاف نہ ملا تو نقل مکانی اوراجتماعی خودسوزی کریں گے ۔اس حوالے سے مینگورہ کے محلہ بنڑ سے تعلق رکھنے والی فنکاراؤں سیمااورکائنات نے اپنے بھائی آصف کے ہمراہ سوات پریس کلب ...

مزید پڑھیں »

آسٹریلیا کی بہترین یونیورسٹی میں پاکستانی طالب علموں کے لئے اسکالر شپ پروگرام

آسٹریلیا کی بہترین نو عمر یونیورسٹی میں تعلیم کے خواہش مند طالب علموں کے لئے اسکالر شپ پروگرام زما سوات ڈاٹ کام (30جولائی2017ء) پاتھ وے کالج ،یو ٹی ایس کی جانب سے پاکستان اور خطے کے دیگر ملکوں کے لئے 35 لاکھ اسٹریلوی ڈالرز یو ٹی  سکالر شپس کا اعلان کردیا گیا۔ سڈنی کی یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی میں تعلیم حاصل ...

مزید پڑھیں »

مدین کے علاقہ چیل میں بجلی کے کرنٹ نے نوجوان کی جان لے لی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔29جولائی 2017ء )مدین کے علاقہ چیل میں بجلی کرنٹ لگنے سے نوجوان جاں بحق ہوگیا،پولیس کے مطابق سوات کے علاقہ مدین چیل میں الیکٹریشن حضرت حسین بجلی کے تار میں مرمتی کام میں مصروف تھا کہ اچانک کرنٹ لگنے سے اس کی حالت غیر ہوگئی،جسے طبی امداد کے لئے اسپتال منتقل کردیا گیا،اسپتال میں حضرت ...

مزید پڑھیں »

مینگورہ میں "موبائل سنیچر گروہ” پولیس کے شکنجے میں،پچیس موبائل برآمد

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔29جولائی 2017ء )سوات پولیس نے دو ماہ سے مینگورہ میں سرگرم موبائل چھیننے کی وارداتوں میں ملوث گروہ کے کارندوں کو شکنجے میں کس لیا، گرفتارملزمان سے چھینے گئے 25 موبائل برآمد کرکے مزید تفتیش جاری ہے ، ایک اور کارروائی میں منشیات فروشی میں ملوث بین الصوبائی گروہ کی خاتون اسمگلر سمیت دو افراد ...

مزید پڑھیں »

مسلم لیگ کے کارکنان سیخ پا،تحریک انصاف کا جھنڈا جلا دیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔29جولائی 2017ء )پاکستان مسلم لیگ ن کے کارکنوں اور قائدین کا نواز شریف کی نا اہلی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ ، پریس کلب سے نشاط چوک تک احتجاجی واک ، پی ٹی آئی اور عمران خان کے خلاف شدید نعرے بازی ، پی ٹی آئی کا جھنڈا جلا دیا ،نواز شریف کی نا اہلی 20 ...

مزید پڑھیں »
Main menu