ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : جولائی 2017

سوات میں ناروا لوڈشیڈنگ کے خاتمے کے لئے ڈیڈلائن دے دی گئی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔12جولائی 2017ء )تاجران صدر کا واپڈا کوناروالوڈشیڈنگ کے خاتمے کے لئے ڈیڈ لائن ، بصورت دیگر واپڈا دفاتر کے گھیراؤ کی دھمکی، سوات میں جاری بجلی کی ظالمانہ لوڈشیڈنگ پر تاجر برادری سراپا احتجاج بن گئی ، تاجران صدر عبدالرحیم نے کہا ہے کہ بجلی لوڈشیڈنگ کی صورت میں عوام پر مسلط کردہ عذاب ناقابل ...

مزید پڑھیں »

سوات پرنٹنگ پریس ایسوسی ایشن کا بدترین لوڈشیڈنگ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔12جولائی 2017ء )سوات پرنٹنگ پریس ایسو سی ایشن کا ناروا بجلی لوڈشیڈنگ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ، واپڈا کو لوڈشیڈنگ ختم کرنے کیلئے تین دن کی ڈیڈ لائن، مظاہرین نے سوات پریس کلب کے سامنے جمع ہوکر واپڈا اور حکومت کے خلاف شدید نعرہ بازی کی ،اس سے قبل مظاہرین مینگورہ شہر کی مختلف راستوں سے ...

مزید پڑھیں »

دریائے سوات میں چکدرہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔12جولائی 2017ء )دریائے سوات میں نچلے درجے کا سیلاب، چکدرہ کے مقام پر پانی کا اخراج 12414 کیوسک رہا،سیلاب سے خبر دار کرنے والے صوبائی ادارے فلڈ سیل،محکمہ آبپاشی حکومت خیبر پختونخوا کی جاری کردہ روزانہ رپورٹ کے مطابق کلپانی نالے میں چوکی رسالپور کے مقام پر درمیانے درجے کا سیلاب ہے جہاں پانی کا ...

مزید پڑھیں »

مدین میں نوجوان سیاح دریائے سوات میں نہاتے ہوئے ڈوب گیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔12جولائی 2017ء )مدین کے علاقے ساتال میں نوجوان سیاح دریائے سوات میں نہاتے ہوئے ڈوب گیا، لاش کی تلاش جاری، پولیس ذرائع کے مطابق گزشتہ روز پنجاب کے علاقے راجن پور کا رہائشی نوجوان محمد کامران ولد محمد صباء جس کی عمر 20/22سال بتائی جاتی ہے سیر کرتے ہوئے دریائے سوات میں نہاتے ہوئے ساتال ...

مزید پڑھیں »

مدین میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کے خلاف عوام کا احتجاجی مظاہرہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔12جولائی 2017ء )سوات علاقے تیرات مدین میں بدترین لوڈ شیدنگ کے خلاف عوام کااحتجاجی مظاہرہ، مدین گرڈ اسٹیشن کے انچارج کے ساتھ مذاکرات ناکام ہوگئے، مشتعل مظاہرین کا واپڈا کو دو دن کی ڈیڈ لائن ،مطالبہ حل نہ ہونے کی صورت میں روڈ بند کرنے کرکے احتجاج کا دائرہ بڑھانے کی دھمکی، گزشتہ روز مدین ...

مزید پڑھیں »

کالام کے عمائدین اور مشران کا ایس پی اپر سوات کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔12جولائی 2017ء )ایس پی اپر سوات بخت ذادہ کے خلاف کالام کے علاقہ مشران کا احتجاجی مظاہرہ، مظاہرین نے الزام عائد کیا کہ دیسان بانڈہ تنازعہ میں ایس پی بخت ذادہ، ایس ایچ اوکالام فضل ربی اور حوالدار نذیر نے اتروڑ والوں سے لاکھوں کی رشوت لے لی ہے اوردونوں فریقین کے مابین ہونے والے ...

مزید پڑھیں »

توہین عدالت کے الزام میں ڈی ایچ او ملاکنڈ پر فرد جرم عائد

پشاور ہائی کورٹ منگورہ بنچ میں وکیل محمد DHOمالاکنڈ کے خلاف دائر توہینِ عدالت کی درخواستوں کی سماعت جسٹس مسرت ہلالی اور جسٹس محمد ناصر محفوظ پر مشتمل ڈویژن بنچ نے کی۔رٹ درخواست بعنوان ’’جاوید اقبال بنام وکیل محمد‘‘ میں مدعا علیہ کو اظہار وجوہ کا نوٹس جاری کیا گیا تھا جس کے جواب کو غیر تسلی بخش قرار دیتے ...

مزید پڑھیں »

جرائم پیشہ عناصر سے تعلق پر ڈی پی او سوات نے سب انسپکٹر کو معطل کردیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔11جولائی 2017ء )ڈی پی او سوات محمد اعجاز خان نے مدین پولیس اسٹیشن میں تعینات سب انسپکٹر اشرف کو جرائم پیشہ عناصر سے تعلق کی بناء پر معطل کردیاگیا ، گزشتہ روز ڈسٹرکٹ پولیس افیسر اعجاز خان نے جرم ثابت ہونے پر سب انسپکٹر اشرف کو معطل کرکے اس کے خلاف مزید کاروائی کی سفارش ...

مزید پڑھیں »

کوکارئی میں ٹرک کھائی میں گرنے سے ایک جاں بحق9 افراد زخمی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔11جولائی 2017ء )سوات کے علاقے کوکارئی میں سیمنٹ سے بھرا ٹرک کھائی میں گرنے سے ایک شخص جان بحق 9 افراد زخمی ہوگئے، تین کی حالت تشویشناک، پولیس ذرائع کے مطابق گزشتہ رات سیمنٹ سے بھرا ہیوی ٹرک نواحی علاقے کوکارئی میں ڈرائیور سے بے قابو ہوکر گہری کھائی میں جاگرا ، حادثے کے نتیجے ...

مزید پڑھیں »

سیدو شریف پولیس نے چھ سو گرام ہیروئن برآمد کر کے منشیات فروش گرفتار کرلیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔11جولائی 2017ء )سیدوشریف پولیس کی کارروائی، منشیات فروش کے گھر پر چھاپہ لگا کر بھاری مقدار میں ہیروئن برآمد کرلی، ملزم کو گرفتار کرلیا ، گزشتہ روز ایس ڈی پی او پیر سید کی نگرانی میں ایس ایچ او الطاف حسین نے کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروش سجاد علی ولد اُولندر ساکن گل کدہ نمبر3 ...

مزید پڑھیں »
Main menu