ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : جولائی 2017

ایم پی اے فضل حکیم 12 جولائی کو سوات جیل کا سنگ بنیاد رکھیں گے

سوات (زماسوات ڈاٹ کام ۔07جولائی 2017ء )چیئرمین ڈیڈک سوات فضل حکیم خان بدھ 12جولائی کو سوات جیل کی تعمیر کا سنگ بنیاد رکھیں گے،71کروڑ روپے سے زائد تخمینہ لاگت سے شروع ہونے والامنصوبہ دو سال میں مکمل کیا جائے گا۔ فیصلے کا اعلان ایم پی اے فضل حکیم نے اپنے دفتر میں منعقدہ ایک اہم اجلاس میں کیا۔اجلاس میں محکمہ ...

مزید پڑھیں »

سپل بانڈئی کا ٹرانس فارمر دوبارہ خراب ہوگیا

سوات (زماسوات ڈاٹ کام ۔07جولائی 2017ء )سوات کے تاریخی گاؤں سپل بانڈئی کا ٹرانسفار مر دوبارہ جل گیا ،گاؤں کے 200مکانات تاریکی میں ڈوب گئے ،گرمی سے خواتین اور بچے نڈھا ل ہوکر رہ گئے ،گاؤں والوں نے چالیس ہزار کا چندہ کرکے ٹرانسفارمر کی مرمت کرائی تھی ،عمائدین نے 200کے وی ٹرانسفارمر کی تنصیب کا مطالبہ کردیا ،315سالہ پرانے ...

مزید پڑھیں »

سی ٹی ڈی نے اہم دہشت گرد کو گرفتار کرلیا

سوات میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، دہشت گردی سمیت دیگر متعدد وارداتوں میں مطلوب ملزم گرفتار کرلیا گیا، سی ٹی ڈی ذرائع کے مطابق گزشتہ روز خوازہ خیلہ کے علاقے میں سرچ اپریشن کے دوران ملزم اورنگ زیب ولد غلام حسین ساکن دُوبیر کوہستان حال کوزہ درشخیلہ مٹہ کو گرفتار کرلیا گیا ہے ، ملزم کے بارے میں بتایاجا ...

مزید پڑھیں »

عمران خان تصادم کی سیاست پروان چڑھا رہے ہیں،امیر مقام

وزیر اعظم کے مشیر وپاکستان مسلم لیگ’’ن‘‘خیبرپختونخواکے صوبائی صدرانجینئرامیرمقام نے کہاہے کہ دباؤ ڈالنے کیلئے عمران نیازی خوداداروں کے باہردھماچوکڑی مچارہے ہیں،وزیراعظم محمدنوازشریف کااپنے خاندان سمیت سپریم کورٹ کی بنائی ہوئی جے آئی ٹی میں باربارگھنٹوں پیشی اورتعاون اس بات کی عکاسی کرتاہے کہ محمدنوازشریف نہ صرف اداروں کی تقدس کاخیال رکھتے ہیں بلکہ ہرقسم تعاون کیلئے بھی تیارہیں،عمران نیازی ...

مزید پڑھیں »

آل درجہ چہارم ملازمین نے مسائل کے حل کے لئے ڈیڈلائن دے دی

آل درجہ چہارم ملازمین سوات کاچارکول کے مسائل حل کرنے کیلئے 20 جولائی کی ڈیڈلائن، حق نہ ملا اورفنڈ سے کٹوتی کا سلسلہ بند نہ ہواتو ا21 جولائی سے احتجاج شروع کریں گے،درجہ چہار ملامین کے ساتھ مزیدظلم برداشت نہیں کریں گے،ان خیالات کا اظہار آل درجہ چہارم ملازمین ایسوسی ایشن سوات کے صدر سید خطاب نے سوات پریس کلب ...

مزید پڑھیں »

سوات میں نکاس آب کا نظام بہتر بنانے کی ہدایت

کمشنر مالاکنڈ ڈویژن عثمان گل اور چیئر مین ڈیڈک سوات فضل حکیم خان نے پی ڈی این ایچ اے چکدرہ تا کالام محمد امتیازکو ہدایت کی ہے کہ وہ جی ٹی روڈ کے مینگورہ شہر سیکشن میں سڑک اور نکاسی آب کے نالوں کی فوری تعمیر و مرمت کو یقینی بنائے تاکہ بارش کی صورت میں دونوں جانب دکانوں ، ...

مزید پڑھیں »

سوات میں موسلادھار بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا

سوات کے مختلف علاقوں میں بارش سے جھل تھل، گرج چمک کے ساتھ بارش نے موسم کو ٹھنڈا کرکے خوش گوار بنادیا ، گرم علاقوں سے آئے ہوئے سیاح سوات کے یخ ٹھنڈے موسم کے مزے لوٹنے لگے ، گزشتہ روز بعد ازدوپہر سوات کی مختلف مقامات پر اچانک کالی گھٹائیں چھانے کے بعد گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش ...

مزید پڑھیں »
Main menu