ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : جولائی 2017

کانجو پولیس نے منشیات فروش کو گرفتارکرلیا،3600 گرام چرس برآمد

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔29جولائی 2017ء )سوات میں کانجو پو لیس کی کار روائی ، 3600گرام چرس برآمد کرکے ملز م کو گرفتار کرلیا، کانجو تھانہ کے ایس ایچ او محمد رحیم خان ، اے ایس آئی سلیم خان ، محر ر فہیم خان اور دیگر نے نفری کے ہمر اہ سر چ وارنٹ پر کار روائی کر تے ...

مزید پڑھیں »

سوات میں بدترین لوڈ شیڈنگ کے خلاف بلوگرام میں احتجاجی مظاہرہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔29جولائی 2017ء )سوات میں بدترین لوڈ شیڈنگ کے خلاف بلوگرام میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا، مظاہرین کا حکمرانوں اور محکمہ واپڈا کیخلاف شدید نعرہ بازی ، مظاہرے سے کونسلر ظفر حیات عرف سپین خان اور وصال خان نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ گھنٹوں گھنٹوں لوڈ شیڈنگ نے عوام کا جینا حرام کردیا ہے ، ...

مزید پڑھیں »

شانگلہ کے عوام کی حقوق کیلئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کیا جائے گا،شہریار امیرزیب

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔29جولائی 2017ء) پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما میانگل شہریار امیر زیب نے کہا ہے کہ عوام اب مزید کسی کے جھوٹے وعدوں اور نعروں میں آنے والے نہیں بلکہ آئندہ عام انتخابات میں عوام خود ایماندار امیدواروں کا انتخاب کرینگے شانگلہ کے عوام کی حقوق کیلئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کیا جائے گا۔ ...

مزید پڑھیں »

سپریم کورٹ کا تاریخ ساز فیصلہ،قانون کی بالادستی یقینی ہو گئی،محمود خان

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔29جولائی 2017ء )خیبر پختونخوا کے وزیر کھیل ، ثقافت ، امور نوجوانان اور پاکستان تحریک انصاف ملاکنڈ ریجن کے منتخب صدر محمود خان نے سپریم کورٹ کے تاریخی فیصلے پر ججز کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب انشاء اﷲ پی ٹی آئی کے قائد عمران خان کا کرپشن فری پاکستان بننے ...

مزید پڑھیں »

پیپلزپارٹی ہی ملک کو بحرانوں سے نکال سکتی ہے،مختار رضا خان

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔29جولائی 2017ء )پاکستان پیپلز پارٹی سوات کے انفارمیشن سیکرٹری مختا رضا خان نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی نے ہمیشہ جمہوریت کی حمایت کی ہے ،سپریم کورٹ کا فیصلہ ایک تاریخی فیصلہ ہے اور یہ پاکستان کی جمہوریت کا تاریخ ساز دن ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ چوروں اور لٹیروں ...

مزید پڑھیں »

مٹہ میں شوہر نے بیوی کو فائرنگ کر کے قتل کردیا،تین ملزمان گرفتار

سوات(زما سوات ڈاٹ کام۔28جولائی2017ء) مٹہ کے علاقہ خواص بانڈہ میں شوہر نے بیوی کو فائرنگ کر کے قتل کردیا،پولیس نے مقتولہ کے شوہر،سسر اور نند کو گرفتارکرلیا،پولیس کے مطابق سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقہ خواص بانڈہ میں صبح 8بجے کے قریب مسماۃ شمیم بی بی زوجہ ابراہیم کو اس کے سسرالیوں جن میں اس کا شوہر ابراہیم،سسر فرید اور ...

مزید پڑھیں »

وزیراعظم نواز شریف کی نااہلی،سوات میں بھی تحریک انصاف کے کارکنوں نے جشن منایا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام۔28جولائی2017ء) وزیر اعظم نواز شریف کی نا اہلی کے بعد سوات میں بھی تحریک انصاف کی جانب سے ریلی نکالی گئی،سپریم کورٹ کے فیصلے کے حق میں نشاط چوک مینگورہ میں مظاہرہ بھی کیا گیا جس میں کارکنوں سمیت منتخب ارکان اسمبلی بھی شریک ہوئے،اس موقع پر کارکنوں نے خوشی کا اظہار کیا اور مٹھائیاں بھی تقسیم ...

مزید پڑھیں »

اسلام پور کے عمائدین کا ٹرانس فارمر کی خرابی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

سوات(زما سوات ڈاٹ کام۔28جولائی2017ء) اسلام پور کے دیہات برہ خیل، گلزار آباد،وزیر آباد کے مکینوں کا ٹرانسفارمر کی مسلسل خرابی کے خلاف واپڈآفس تک احتجاجی مارچ اورمظاہرہ، واپڈا حکام سے تحصیل ناظم اکرام خان، ضلع کونسلرشاہ ولی خان کی طویل مذاکرات، ہفتہ 2 بجے تک 200 کے وی ٹرانسفارمر کی فراہمی کی یقین دہانی پر مظاہر ین نے احتجاج ختم ...

مزید پڑھیں »

مینگورہ شہر میں گھر گھر تک سوئی گیس پہنچانا ہمارا مشن ہے،ارشاد خان

سوات(زما سوات ڈاٹ کام۔28جولائی2017ء) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور ضلعی کونسلر ارشاد نے کہا ہے کہ مینگورہ شہر میں گھر گھر کو سوئی گیس پہنچانا ہمارا مشن ہے ، امیر مقام سوات کے عوام کے مسائل تر جیہی بنیادوں پر حل کررہے ہیں۔ مینگورہ کے نواحی علاقے بارامہ کے لئے 2300میٹر گیس پائپ لائن کی منظوری کے موقع ...

مزید پڑھیں »

جماعت اسلامی نے سپریم کورٹ کا فیصلہ تاریخی اور انصاف پر مبنی قراردیدیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام۔28جولائی2017ء) نوازشریف کی نا اہلی کی خوشی میں جماعت اسلامی سوات کی جانب سے اظہار تشکر ریلی اور پریس کانفرنس کا انعقاد کیا گیا ، جماعت اسلامی سوات کے امیر اور سابق ایم پی اے محمد امین نے سوات پریس کلب میں پر ہجوم پریس کانفرنس اور بعد ازاں اظہار تشکر ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا ...

مزید پڑھیں »
Main menu