ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : جولائی 2017

سوات،منشیات فروش گرفتار،106 گرام ہیروئن اور530 گرام چرس برآمد

سوات(زما سوات ڈاٹ کام۔28جولائی2017ء) سوات پولیس نے مختلف کارروائیوں کے دوران دو منشیات فروشوں کو گرفتار کر کے 106گرام ہیروئن اور530گرام چرس بر آمد کر لی،پولیس ذرائع کے مطابق ڈی ایس پی مدین سرکل شوکت خان کی نگرانی میں ایس ایچ او بحرین امتیاز خان نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم شیر خان ولد محمد علی کو گرفتار کر کے اس ...

مزید پڑھیں »

نواز شریف کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے سوات میں احتجاجی مظاہرہ

سوات(زما سوات ڈاٹ کام۔28جولائی2017ء) سوات میں مسلم لیگ ن کی جانب سے سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیاگیا اور وزیر اعظم نواز شریف کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا،سٹی صدر صادق عزیز کی قیادت میں مظاہرین جلوس کی شکل میں نشاط چوک پہنچے جہاں پر وزیر اعظم نواز شریف کے حق میں نعرے لگائے گئے جبکہ اس ...

مزید پڑھیں »

شینگرئی میں مسافر گاڑی کھائی میں گرنے سے2 افراد جاں بحق،18 افراد شدید زخمی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔27جولائی 2017ء )سوات کے سیاحتی علاقے شینگرئی میں مسافر گاڑی کھائی میں گرنے سے2 افراد جاں بحق جبکہ18 افراد شدید زخمی ہوگئے ۔ تمام زخمی افراد طبی امداد کے لئے سیدوشریف اسپتال منتقل کردئے گئے،پولیس ذرائع کے مطابق گزشتہ روز سوات کے علاقے شینگرئی کے مقام پر مسافروں سے بھری فوروھیل ڈاٹسن بے قابو ہوکر ...

مزید پڑھیں »

دریائے سوات میں ڈوبنے والے نوجوان سعد اقبال کی لاش ہزارہ کے مقام پربرآمد

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔27جولائی 2017ء )پانچ دن قبل دریائے سوات میں ڈوبنے والے نوجوان سعد اقبال کی لاش ہزارہ کے مقام پر دریا سے نکال لی گئی، پوسٹ مارٹم کے بعد مقامی قبرستا میں سپر د خاک کردیا گیا،پانچ دن قبل مینگورہ بائی پاس پر ایک موٹر کار دریائے سوات میں جاگری تھی جس میں پانچ دوست سوار ...

مزید پڑھیں »

سوات کے علاقے کانجو میں نامعلوم شخص کی تشدد زدہ لاش برآمد

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔27جولائی 2017ء )سوات کے علاقے کانجو میں نامعلوم شخص کی تشدد زدہ لاش برآمد، عدم شناخت پر لاش کانجو پولیس نے امانتاً دفن کردی، پولیس ذرائع کے مطابق گزشتہ روز کانجو کے علاقے چور بازار کی ایک گلی میں ایک لاش ملی ، مرنے والا جس کی عمر تقریباً30/35سال ہے کو تیز دھار آلے سے ...

مزید پڑھیں »

سوات یونیورسٹی کے زیرانتظام ماسٹرز و بی ایڈ کے امتحانات کے لئے ڈیٹ شیٹ جاری

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔27جولائی 2017ء )یونیورسٹی آف سوات کے ناظم امتحانات محمد ریاض نے کہا ہے کہ یونیورسٹی کے زیرانتظام ماسٹرز‘ و بی ایڈکے امتحانات کے لئے ڈیٹ شیٹ جاری کرد ی گئی ہے جس کے مطابق پہلا پرچہ بروز جمعہ 4 اگست کولیا جائیگا۔ طلباء و طالبات کورولنمبر سلیپس ان کے دستیاب پتوں پر جاری کردئیے گئے ...

مزید پڑھیں »

مینگورہ میں واسا ادارے کے فعال ہونے سے شہریوں کو درپیش مسائل سے نجات ملے گی،فضل حکیم

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔27جولائی 2017ء )چیئرمین ڈیڈک سوات فضل حکیم نے کہا ہے کہ مینگورہ میں واسا ادارے کے فعال ہونے سے شہریوں کو آب نوشی ، نکاسی آب اور صفائی کے جدید نظام کی بدولت درپیش مسائل سے نجات ملے گی،واسا کے ذریعے طویل المدتی منصوبوں میں ساڑے آٹھ ارب روپے کی لاگت سے شین ٹو مینگورہ ...

مزید پڑھیں »

وکلاء عوام کو انصاف کی فراہمی میں اہم کردار ادا کررہے ہیں،محمد سریر

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔27جولائی 2017ء )خیبر پختونخوا بار کونسل کے وائس چیئرمین محمد سریر نے کہا ہے کہ وکلاء عوام کو انصاف کی فراہمی میں اہم کردار ادا کررہے ہیں ، یواین ڈی پی اور حجرہ کے تعاون سے فری قانونی امداد کی فراہمی سے سوات کے لوگوں کو ریلیف مل رہا ہے ، وکلاء برادری معاشرے کے ...

مزید پڑھیں »

معروف سماجی و سیاسی شخصیت حاجی محمد ابزیر انتقال کرگئے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔27جولائی 2017ء )سوات کے معروف سماجی و سیاسی شخصیت حاجی محمد ابزیر انتقال کرگئے، مرحوم کو گزشتہ روز امانکوٹ کے قبرستان میں اشکبار انکھوں کے سامنے سپردخاک کردیا گیا،فاتحہ خوانی الجنت پلازہ امانکوٹ مینگورہ میں کی جارہی ہے، مرحوم حاجی محمد سیراج، بخت زادہ، پروفیسر فضل ربی، پروفیسر فضل مولا، فضل رحیم، رحمان علی اور ...

مزید پڑھیں »
Main menu