ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : جولائی 2017

پسند کی شادی کرنے والے جوڑے کا حکومت سے تحفظ فراہم کرنے کا مطالبہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔27جولائی 2017ء )سوات کی تحصیل کبل میں پسند کی شادی کرنے والے جوڑے نے حکومت سے تحفظ فراہم کرنے کا مطالبہ کردیا، والدین مرضی کے خلاف شادی نہ کرنے پر جان سے مارنے کے درپے ہیں ، چیف جسٹس آف پاکستان ، چیف جسٹس پشاورہائی کورٹ ، چیف آف آرمی اسٹاف ، آئی جی پی ...

مزید پڑھیں »

جماعت اسلامی یوتھ کی جانب سے لوڈشیڈنگ اور دیگر مسائل کے خلاف احتجاجی دھرنا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔27جولائی 2017ء )جے آئی یوتھ مینگورہ کے زیراہتمام نشاط چوک مینگورہ میں احتجاجی دھرنے کا انعقاد کیا گیا ۔ احتجاجی دھرنے سے خطاب کرتے ہوئے مقررین جے آئی یوتھ زون پی کے 80کے صدر شوکت علی، ضلعی کونسلران نثار خان اور خالد محمود نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سوات کے عوام کے ساتھ ساتھ ...

مزید پڑھیں »

حاجی محمد ابزیر انتقال کرگئے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔ 27 جولائی 2017 ) سوات کے معروف سماجی شخصیت، سوات بازار کے سابقہ صدر حاجی محمد ابزیر طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے۔ ان کی نماز جنازہ آج بروز جمعرات 27جولائی کو دن کے 11:00بجے ایلم سکول امانکوٹ میں ادا کی جائیگی۔

مزید پڑھیں »

شموزئی رانگیلہ میں دستی بم پھٹنے سے نجی اسکول کے پانچ بچے شدید زخمی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔26جولائی 2017ء )سوات کے علاقے شموزئی رانگیلہ میں دستی بم پھٹنے سے نجی اسکول کے پانچ بچے شدید زخمی ہوگئے ، تمام بچے طبی امداد کے لئے سیدوشریف اسپتال منتقل کردئے گئے ، پولیس ذرائع کے مطابق گزشتہ روز شموزئی کے علاقے رانگیلہ میں نجی اسکول کے بچے قریبی عمارت کی تعمیر کے لئے لائی ...

مزید پڑھیں »

چارباغ، پولیس اہلکار وں پر نامعلوم افراد کی فائرنگ،پولیس کی جوابی کارروائی سے ملزمان فرار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔26جولائی 2017ء )سوات کے علاقے چارباغ میں گشت پر مامور پولیس اہلکار وں پر نامعلوم افراد کی فائرنگ ، بال بال بچ گئے، پولیس کی جوابی کارروائی سے ملزمان بھاگنے میں کامیاب ہوگئے، پولیس نے ملزمان کی گرفتار کیلئے کارروائی کرتے ہوئے آٹھ مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا، پولیس ذرائع کے مطابق چارباغ کے علاقے ...

مزید پڑھیں »

سینئر پولیس آفیسر درویش خان کو ایس پی کے عہدے پر ترقی دیدی گئی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔26جولائی 2017ء )محکمہ پولیس کے سینئر پولیس آفیسر درویش خان کو ایس پی کے عہدے پر ترقی دیدی گئی ،ایس پی انوسٹی گیشن بونیر تعینات کردئے گئے ،ڈی آئی جی ملاکنڈ ڈویژن اخترحیات خان نے درویش خان کو ایس پی کے کراؤن لگانے کے بعد انہیں مبارکباد دیتے ہوئے ہدایت کی کہ جس طرح انہوں ...

مزید پڑھیں »

جماعت اسلامی نے سوات یونیورسٹی کے وومن کیمپس کے افتتاح کو فراڈ قرار دے دیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔26جولائی 2017ء )جماعت اسلامی نے سوات میں خواتین یونیورسٹی کا افتتاح دھوکہ قرار دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ گرلز کالج کے پوسٹ گریجویٹ بلاک میں خواتین یونیورسٹی کا افتتاح مذاق کے مترادف ہے ۔حکمران عوام کو دھوکہ دینے کی بجائے حقیقی طور پر مسائل حل کرنے کی کوشش کرے ۔ پارٹی ترجمان کی جانب ...

مزید پڑھیں »

صوبائی حکومت سوات پریس کلب کے ساتھ سوتیلی ماں جیساں سلوک بند کریں،حضرت بلال

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔26جولائی 2017ء )سوات پریس کلب کے سینئر صحافی اور الیکشن کمیٹی کے ممبر حضرت بلال نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت سوات پریس کلب کے ساتھ سوتیلی ماں جیساں سلوک بند کرکے اعلان کردہ گرانٹ اور میڈیا کالونی کیلئے فوری اقدامات اُٹھائے ۔ جاری کردہ پریس ریلیز میں مزید کہا گیا ہے کہ صحافی اس ...

مزید پڑھیں »

شموزئی میں دستی بم پھٹنے سے نجی سکول کے پانچ بچے زخمی ہوگئے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔26جولائی 2016ء )بریکوٹ کے علاقہ شموزئی میں نجی سکول کے قریب دستی بم پھٹنے سے پانچ طالب علم شدید زخمی ہو گئے،زخمی بچوں کو طبی امداد کے لئے سیدو شریف اسپتال منتقل کردیا گیا،پولیس کے مطابق سوات کی تحصیل بریکوٹ کے علاقہ شموزئی میں رنگیلہ پبلک سکول کے قریب ریت میں سکول کے بچے کھیل ...

مزید پڑھیں »
Main menu