روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : اگست 1, 2017

خوازہ خیلہ پولیس نے بینک لوٹنے کا منصوبہ ناکام بنا دیا،ملزمان گرفتار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔یکم اگست 2017ء ) سوات کے علاقہ خوازہ خیلہ میں پولیس نے بینک لوٹنے کا منصوبہ ناکام بنا کر ملزمان کو گرفتار کرلیا۔پولیس ذرائع کے مطابق سوات کی تحصیل خوازہ خیلہ میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے رات کے وقت بینک لوٹنے منصوبہ ناکام بناتے ہوئے دو ملزمان کو گرفتار کر کے ان کے قبضے ...

مزید پڑھیں »

انتظامیہ کا غیر معیاری اور مضر صحت پاپڑ فیکٹریوں کے خلاف آپریشن

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔یکم اگست 2017ء )سوات میں انتظامیہ کی جانب سے غیر معیاری اور مضر صحت پاپڑ فیکٹریوں کے خلاف آپریشن کا آغاز کردیا گیا،ڈپٹی کمشنر سوات کی ہدایت پرمینگورہ شہرسمیت مختلف علاقوں میں انتظامیہ کی جانب سے غیر معیاری اور مضر صحت پاپڑ فیکٹریوں،ملک شاپس اور غیر معیاری خوراکی اشیاء بنانے والی فیکٹریوں پر چھاپے مارے ...

مزید پڑھیں »

سوات میں یوم شہداء پر پولیس کی جانب سے تقریبات کا آغاز کردیا گیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔یکم اگست 2017ء )سوات میں یوم شہداء تقریبات کا آغاز کردیا گیا، پولیس نے بلڈ بینک لگا کر مہم شروع کردی، سوات میں یوم شہداء کے سلسلے میں ڈی آئی جی ملاکنڈ ڈویژن اختر حیات خان اور ڈسٹرکٹ پولیس افیسر محمد اعجاز خان کی خصوصی ہدایات پر یوم شہداء کی تقریبات کا آغاز ہوگیا ، ...

مزید پڑھیں »

سپین خان کا لوڈشیڈنگ کے خلاف احتجاج،محکمہ واپڈا اور موجودہ حکومت کو ڈیڈلائن

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔یکم اگست 2017ء )جنرل کونسلر ظفر حیات عرف سپین خان اور کسان کونسلر وصال خان کی قیادت میں لوڈشیڈنگ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ ، مظاہرہ جلوس کی شکل میں نشاط چوک سے روانہ ہوکر سوات پریس کلب کے سامنے پہنچ گیا ، وہاں پر مظاہرین نے واپڈا حکام کے خلاف نعرہ بازی کی ، مظاہرین ...

مزید پڑھیں »

فضل حکیم خان کا عدالتوں میں وکلاء پارکنگ پلازہ کے تعمیراتی کام کا معائنہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔یکم اگست 2017ء )چیئرمین ڈیڈیک سوات فضل حکیم خان نے ضلعی عدالتوں میں زیر تعمیر وکلاء پارکنگ پلازہ کے تعمیراتی کام کا معائنہ کیا۔ اس موقع پر ایس ای سی اینڈ ڈبلیو بلڈنگ جمیل خان، ایس ڈی او عابد علی ، صدر سوات بار ایسوسی ایشن مجاہد فاروق ایڈوکیٹ ، جنرل سیکرٹری آمجد حسین ، ...

مزید پڑھیں »

سوات کے صحافی فضل خالق کو ایشیاء لیڈر شپ فیلو پروگرام کے لئے منتخب کرلیا گیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔یکم اگست 2017ء ) جاپان حکومت کی طرف سے ہرسال انٹرنیشنل ہاؤ س آف جاپان اور جاپان فاونڈیشن کے اشتراک سے ایشیاء بھر سے چھ یا سات ایسے افراد کو دوماہ کی سکالرشپ کے لئے منتخب کیاجاتا ہیں جوکہ اپنے فیلڈمیں منفرد کام کرچکے ہوں اس سلسلے میں پاکستان بھر کے شخصیات میں سے سوات ...

مزید پڑھیں »

الیکشن 2018،اے این پی بابوزئی کے صدر عبدالکریم خان انتخابی دوڑ میں شامل

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔یکم اگست 2017ء )الیکشن 2018 کے لئے اے این پی تحصیل بابوزئ کے صدر عبدالکریم خان انتخابی دوڑ میں شامل ہو گئے ، حلقہ پی کے 81 کے پانچ یونین کونسلوں نے عبدالکریم خان کانام پارٹی ٹکٹ کیلئے تجویز کر دیا ، پارلیمانی کمیٹی سے عبدالکریم کو صوبائی حلقہ کیلئے بطور اُمیدوار نامزد کرنے کی ...

مزید پڑھیں »
Main menu