روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : اگست 2, 2017

مہوڈنڈ جھیل میں ڈوبنے والے نوجوان کی لاش ایک ماہ بعد برآمد

سوات (زماسوات ڈاٹ کام۔02اگست2017)مہوڈنڈ جھیل میں ڈوبنے والے نوجوان کی لاش ایک ماہ بعد دریائے سوات سے بر آمد کر لی گئی،ذرائع کے مطابق عید الفطر کے دن کالام کے علاقہ مہوڈنڈ جھیل میں کشتی اُلٹنے سے تین افراد جھیل میں ڈوب گئے تھے جن میں دو افراد کی لاشیں مختلف مقامات پر دریائے سوات سے نکال لی گئی تھی ...

مزید پڑھیں »

کبل میں جواں سالہ دوشیزہ نے زہریلی دوا کھا کر خودکشی کرلی

سوات (زماسوات ڈاٹ کام۔02اگست2017)بریکوٹ کے علاقہ شموزئی میں جواں سالہ دوشیزہ نے زہریلی دوا کھا کر خودکشی کرلی،پولیس کے مطابق سوات کی تحصیل کبل کے علاقہ شموزئی میں جواں سالہ دوشیزہ مسماۃ(ر) نے گھر میں موجود زہریلی دوا کھا کر خودکشی کرلی،پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کی رپورٹ درج کرتے ہوئے تفتیش شروع کردی ہے تاہم خودکشی کرنے کی ...

مزید پڑھیں »

سوات میں شہداء کی قربانیوں کی بدولت امن قائم ہے،بریگیڈئیر ظفر اقبال،ڈی آئی جی

سوات (زماسوات ڈاٹ کام۔02اگست2017)فورس کمانڈر بریگیڈئیر ظفر اقبال ، ڈی ائی جی ملاکنڈریجن اختر حیات خان اور ڈی پی او سوات محمد اعجاز خان نے کہا ہے کہ سوات میں شہداء کی قربانیوں کی بدولت مثالی امن قائم ہے انہوں نے کہا کہ ان شہداء نے اپنا آج ہمارے کل کے لئے قربان کردیا ہے ، فوج ، پولیس کے ...

مزید پڑھیں »

سوات میں مضر صحت دودھ کی فروخت، گوجر دودھ فروش تنظیم کا قیام

سوات (زماسوات ڈاٹ کام۔02اگست2017)سوات گوجر دودھ فروش تنظیم کا قیام عمل میں لایا گیا جس کیلئے کابینہ کا اعلان بھی کیا گیا ،اس حوالے سے تنظیم کے نومنتخب صدر فضل محمد اوردیگر عہدیداروں نے سوات پریس کلب میں تقریب حلف برداری اور بعدازاں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ تنظیم کے قیام کا مقصد دودھ فروش اورگوجر برادری کے ...

مزید پڑھیں »

سوات کو ہر قسم جرائم سے پاک کرنے کیلئے پولیس پر عزم ہیں،ڈی پی او

سوات (زماسوات ڈاٹ کام۔02اگست2017) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سوات محمد اعجاز خان نے کہا ہے کہ سوات کو ہر قسم جرائم سے پاک کرنے کیلئے پولیس پر عزم ہیں ، منشیات کی بیخ کنی کیلئے ڈیلروں پر ہاتھ ڈال کر سوات پولیس کو اہم کامیابی نصیب ہوئی ہے کسی کو قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں قانون شکن عناصر کیساتھ ...

مزید پڑھیں »

ڈیڈک چیئرمین نے ترقیاتی کاموں کی رفتار تیز کرنے کی ہدایت کردی

سوات (زماسوات ڈاٹ کام۔02اگست2017)چیئرمین ڈیڈک سوات فضل حکیم خان نے ضلع سوات کے ترقیاتی محکموں کے سربراہوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ ضلع بھر میں جاری ترقیاتی سکیموں پر کام کی رفتار تیز کریں اور اُن کی مقررہ وقت میں تکمیل کو یقینی بنائیں۔وہ بدھ کے روز اپنے دفتر میں ڈیڈک سوات کے اجلاس کی صدارت کر رہے تھے۔اجلاس ...

مزید پڑھیں »

چترال میں تین روزہ شندور فیسٹول تمام تر رنگینیوں کے ساتھ اختتام پذیر

سوات (زماسوات ڈاٹ کام۔02اگست2017) ضلع چترال میں شندور کے مقام پر منعقدہ شندور پولو فیسٹیول کامیابی سے اختتام پذیر ہو گیا۔اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی کور کمانڈر 11کور لیفٹیینینٹ جنرل نذیر احمد بٹ تھے جبکہ ان کے ہمراہ وزیر اعلی خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی برائے سیاحت عبدالمنعیم خان،چترال اور گلگت بلتستان کے عہدیداران سمیت دیگر اہم شخصیات بھی موجود تھیں۔سطح ...

مزید پڑھیں »
Main menu