روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : اگست 3, 2017

کبل میں موٹرسائیکلوں میں تصادم ،ایک شخص جاں بحق دوسرا زخمی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام۔03اگست2017ء)کبل کے علاقہ سویگلئی میں موٹر سائیکلوں میں تصادم کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوگیا،پولیس کے مطابق سوات کی تحصیل کبل کے علاقہ سویگلئی میں دو موٹر سائیکل ایک دوسرے سے ٹکرا گئیں جس کے نتیجے میں بخت بیدار ولد حاجی نواب سکنہ جاونڈ جاں بحق جبکہ دوسرا موٹر سائیکل سوار امجد ...

مزید پڑھیں »

دنگرام،موٹر کار اور موٹر سائیکل میں تصادم کے نتیجے میں چار افراد زخمی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام۔03اگست2017ء)مینگورہ کے علاقہ دنگرام میں موٹر سائیکل اور موٹر کار میں تصادم کے نتیجے میں خاتون سمیت چار افراد زخمی ہو گئے جنہیں طبی امداد کے لئے سیدو شریف اسپتال منتقل کردیا گیا،ذرائع کے مطابق مینگورہ کے نواحی علاقہ دنگرام رشہ گٹہ کے قریب موٹر کار جس میں خاتون سمیت تین افراد سوار تھے کا موٹر سائیکل ...

مزید پڑھیں »

کالام میں آتشزدگی سے چار ٹینٹ خاکسترہوگئے،ہزاروں کا نقصان

سوات(زما سوات ڈاٹ کام۔03اگست2017ء)کالام میں ریڑھی بھان کے ٹینٹ میں آتشزدگی، چار ٹینٹ سمیت ہزاروں روپے کا مالی نقصان، سوات کی وادی کالام سے تعلق رکھنے والے مزدور عبدالقادر نے پارک میں ٹینٹ لگایا ہوا تھا اور پکوڑے بھیج رہا تھا کہ سلینڈر سے آگ بھڑک اٹھی اور چار ٹینٹ سمیت پچیس ہزار تک کا سامان جل کر خاکستر ہوگیا۔ ...

مزید پڑھیں »

سوات،کالجوں میں ہائی میرٹ،ہزاروں طلباء کا مستقبل تاریک ہونے کا خدشہ

سوات(زما سوات ڈاٹ کام۔03اگست2017ء)کالجوں میں ہائی میرٹ کی وجہ سے طلباء کا مستقبل تاریک ہونے کا خدشہ ، میٹرک نتائج کے بعد طلباء داخلوں کے لئے کالجوں کے چکر کاٹ کاٹ کر نڈھال ہوگئے جبکہ پرائیویٹ کالجوں کی فیسیں غریب طلباء کی استطاعت سے باہر ہے، سابق جنرل سیکرٹری این وائی او سوات بلال خان نے منگورہ میں میڈیا نمائندوں ...

مزید پڑھیں »

پولیس شہداء نے اپنا آج ہمارے کل کے لئے قربان کردیا،ڈی آئی جی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔03اگست 2017ء )ڈی آئی جی ملاکنڈ ریجن اختر حیات خان نے کہا ہے کہ پولیس شہداء نے اپنا آج ہمارے کل کیلئے قربان کرکے ایک نئی تاریخ رقم کر دی ہے دھرتی اور امن کیلئے قربانیاں دینے والے پولیس شہداء ہمارے قومی ہیروز ہیں ہمیں اپنے پولیس شہداء پر فخر ہے آج بھی پولیس ملک ...

مزید پڑھیں »

سی پیک میں صوبہ خیبر پختونخوا کو حق نہ ملنے پر صنعت کار سراپا احتجاج

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔03اگست 2017ء )سی پیک میں صوبہ خیبر پختونخوا کو حق نہ ملنے پر صنعت کار سراپا احتجاج بن گئے ، کھل کر تحفظات کا اظہار کر دیا ، غیر ملکی اور ملکی صنعت کاروں کو یکساں مراعات دینے کا مطالبہ ، مسئلہ کو اعلیٰ سطح پر اُٹھانے کا فیصلہ ، سرحد چیمبر آف کامرس کے ...

مزید پڑھیں »

صوبہ خیبر پختونخوا یوتھ اسمبلی کے عہدیداروں کا دورہ سوات

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔03اگست 2017ء )پراوونشل یوتھ اسمبلی صوبہ خیبر پختونخوا کے چیئرمین عابد اتوزئ ، صدر ذیشان ہوتی ، کوارڈی نیٹر فہد برکت اور ایجوکیشن منسٹر عدنان نے سوات کا دورہ کیا انہوں نے دورہ سوات کے موقع پر پاکستان مسلم لیگ ن سوات کے جنرل سیکرٹری انجینئر عمر فاروق ، ضلعی کونسلر ارشاد علی خان ، ...

مزید پڑھیں »

پاک فوج نے چترال میں لینڈ سلائنڈنگ سے بند ہونے والی سڑک ٹریفک کے لئے بحال کردی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔03اگست 2017ء )پاک فوج نے چترال میں بریر روڈ کو ہر قسم ٹریفک کے لئے کھل دیا ، سڑک لینڈ سلائڈنگ کی وجہ سے بند ہو گئی تھی ،پاک فوج کے ذرائع کے مطابق موسلا دھاربارش کی وجہ سے وادی بریر میں شدید لینڈسلائیڈنگ ہوئی جس کے بعد بریر نثارر وڈ مکمل طور پر ٹریفک ...

مزید پڑھیں »

لوکل فنڈ آڈٹ کا خاتمہ موجودہ حکومت کا ایک انقلابی اقدام ہے،خضر حیات شاہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔03اگست 2017ء )چیر مین لوکل گورنمنٹ افیسر ایسوسی ایشن صوبہ خیبر پختونخواہ خضر حیات شاہ نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت کی جانب سے محکمہ بلدیات سے لوکل فنڈ آڈٹ کا خاتمہ موجودہ حکومت کا ایک انقلابی اقدام ہے ، اس سے ایک طرف صوبائی حکومت کے اربوں روپے کی بچت ہوگی تو دوسری طرف ...

مزید پڑھیں »

Swat

مینگورہ کے نواحی علاقے دنگرام میں موٹر سائیکل اور موٹرکار میں تصادم  تصادم کے نتیجے میں پانچ افراد شدید زخمی ہوگئے  زخمی ہونے والوں میں ایک عورت بھی شامل ہیں

مزید پڑھیں »
Main menu