روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : اگست 4, 2017

شموزئی،پولیس چیک پوسٹ پر حملہ کرنے والا رپوش شدت پسند گرفتار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔04اگست 2017ء )بریکوٹ کے علاقہ شموزئی میں سی ٹی ڈی نے کارروائی کرتے ہوئے اہم شدت پسند کو گرفتار کرلیا،پولیس کے مطابق سوات کی تحصیل بریکوٹ کے علاقہ شموزئی میں کاؤنٹر ٹیرارزم ڈیپارٹمنٹ نے ایک اطلاع ملنے پر کارروائی کی،کارروائی میں مطلوب اور رپوش شدت پسند خادم ولد نمیر سکنہ ننگولئی کو گرفتار کر کے ...

مزید پڑھیں »

سیدو شریف،اخون بابا میں9 سالہ بچہ نہر میں نہاتے ہوئے ڈوب کر جاں بحق

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔04اگست 2017ء ) سیدو شریف کے علاقہ اخون بابا کے نہر میں 9سالہ بچہ ڈوب کر جاں بحق ہوگیا،ذرائع کے مطابق سوات کے علاقہ سیدو شریف اخون بابا کے نہر میں نہاتے ہوئے9سالہ بچہ ثناء اللہ ولد فضل خالق سکنہ ملوک آباد ڈوب گیا ،مقامی لوگوں نے امدادی کارروائی کرتے ہوئے بچے کی لاش نہر ...

مزید پڑھیں »

سوات تعلیمی بورڈ کے انٹرمیڈیٹ کے نتائج کا اعلان کل بروز ہفتہ کیا جائے گا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔04اگست 2017ء ) سوات تعلیمی بورڈ کی جانب سے انٹر میڈیٹ کے ٹاپ20نتائج کا اعلان کل بروز ہفتہ کیا جائے گا،ثانوی و اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق انٹر میڈیٹ کے سالانہ نتائج2017کے ٹاپ20نتائج کا اعلان کل بروز ہفتہ 10بجے کیا جائے گا جبکہ اتوار کو FA/FSCکے مکمل ...

مزید پڑھیں »

سوات میں بجلی کی ابتر صورتحال کا ذمہ دار امیر مقام ہے،ارکان اسمبلی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔04اگست 2017ء ) سوات میں جاری بجلی کی ناروا لوڈشیڈنگ کے خلاف ایم پی اے فضل حکیم کی قیادت میں واپڈا آفس کے سامنے احتجاجی مظاہرہ،مظاہرے میں تحریک انصاف کے کارکنوں،بلدیاتی نمائندوں اور لوگوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی جبکہ اس موقع پر ایم پی اے عزیز اللہ گران بھی موجود تھے۔مظاہرین نے مینگورہ ...

مزید پڑھیں »

لوڈشیڈنگ کے خلاف احتجاج،فضل حکیم اور عزیز اللہ گران کے علاوہ دیگر ارکان غائب

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔04اگست 2017ء ) سوات میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کے خلاف ارکان اسمبلی غائب رہے،صرف پی کے80کے فضل حکیم اور پی کے81کے عزیز اللہ گران احتجاجی مظاہرے میں پیش پیش رہے،سوات میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کے خلاف فضل حکیم کی قیادت میں احتجاجی مظاہرہ ہوا، مظاہرے میں ایم پی اے عزیز اللہ گران بھی شریک ہوئے ...

مزید پڑھیں »

لوڈ شیڈنگ کے خلاف ارکان اسمبلی کی ڈیڈلائن دس دن کے بجائے بائیسویں دن ختم

سوات (زما سوات ڈاٹ کام۔04اگست 2017ء ) سوات میں بجلی کی ناروا لودشیڈنگ کے خلاف ارکان اسمبلی کی ڈیڈ لائن دس دن کے بجائے بائسویں دن ختم ہوئی،واپڈا گھیراؤ اور دفاتر کو تالے لگانے کے دعوے غلط ثابت،بات مذاکرات تک ہی محدود ہو گئی،سوات میں جاری بجلی کی ناروا لوڈشیڈنگ کے خلاف ارکان اسمبلی فضل حکیم،عزیز اللہ گران اور ڈاکٹر ...

مزید پڑھیں »

نواز شریف کے اقتدار کا خاتمہ پختونوں کی بد دعاؤں کا نتیجہ ہے،میاں افتخار حسین

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔04اگست 2017ء ) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی جنرل سیکرٹری و سابق وزیراطلاعات میاں افتخار حسین نے کہا ہے کہ سی پیک پر اے این پی کا موقف بالکل واضح ہے خیبر پختونخوا کو سی پیک میں ان کا جائز حق نہ دینے کے نتیجے میں نواز شریف کو پختونوں کی بد دعائیں لگ گئیں ...

مزید پڑھیں »

فضل رحمان سیلئی نے پشتو ثقافت کو زندہ رکھنے میں اہم کردار ادا کیا،انجینئر عمر فاروق

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔04اگست 2017ء ) پا کستان مسلم لیگ ضلع سوات کے جنرل سیکر ٹری انجینئر عمر فار وق نے کہا ہے کہ لو گو ں کی عملی خد ما ت سے ہی دلی سکون ملتا ہے ، پشتوکے مز احیہ اداکار فضل رحمن (عرف سیلیٰ) مرحوم نے پشتوثقافت کو زندہ رکھنے اور عوام میں خو شیا ...

مزید پڑھیں »

محکمہ تعلیم کی جانب سے سوات میں سکولوں کے معائنے کا سلسلہ جاری

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔04اگست 2017ء )سوات محکمہ تعلیم کی جانب سے سکولوں کے معائنہ کا سلسلہ جاری ،روزانہ کی بنیادپر سکولوں کا معائنہ کیا جا رہا ہے،،اس حوالے سے ایس ڈی ای او تحصیل بابوزئی فضل خالق نے گذشتہ روز ملوک آباد،اسلام پور ،مرغزار ،کوکڑئی ،سپل بانڈئی اور دیگر علاقوں میں سکولوں کا معائنہ کرنے کے بعد میڈیا ...

مزید پڑھیں »

سوات میں یوم شہداء کی تقریبات اختتام پذیر،پولیس لائن میں دعا ئیہ تقریب کا اہتمام

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔04اگست 2017ء )سوات میں یوم شہدا ء کی تین روزہ تقریبات اختتام پزیر ہوگئیں ،ملکی سلامتی اور شہداء کیلئے قرآن خوانی اور دعائیہ تقریب کا بھی اہتمام کیا گیا ،گزشتہ روز سوات میں یوم شہداء منایا گیا جس میں رنگارنگ تقریبات کا اہتمام کیا گیاتھا اخری روز کبل پولیس لائن میں شہداء کیلئے قرآن خوانی ...

مزید پڑھیں »
Main menu