روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : اگست 5, 2017

سوات بورڈ کے انٹرمیڈیٹ نتائج کا اعلان،المدینہ اور ڈگری کالج کی پہلی پوزیشن

سوات(زما سوات ڈاٹ کام۔05اگست2017ء) سوات تعلیمی بورڈ نے انٹرمیڈیٹ کے نتائج کا اعلان کردیا،ڈگری کالج مینگورہ کے طالب علم اور المدینہ ماڈل سکول اینڈ کالج کی طالبہ نے پہلی پوزیشن حاصل کرلی،ثانوی و اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ سوات نے انٹرمیڈیٹ2017کے امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا ،نتائج کے مطابق ڈگری کالج مینگورہ کے طالب علم عدنان حلیم اور المدینہ ماڈل ...

مزید پڑھیں »

مٹہ، بیاکن میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے بھابھی اور دیور شدید زخمی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام۔05اگست2017ء) تحصیل مٹہ کے علاقہ بیاکن میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرتے ہوئے بھابھی اور دیور کو زخمی کردیا،پولیس ذرائع کے مطابق سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقہ بیاکن میں نامعلوم افراد میں گھر میں گھس کر بائیس سالہ مسماۃ(ط) زوجہ مومن خان اور ان کے دیور محمد علی کو فائرنگ کر کے زخمی کر دیا،زخمی ہونے ...

مزید پڑھیں »

بریکوٹ میں پک اپ کی ٹکر سے پانچ سالہ بچہ جاں بحق

سوات(زما سوات ڈاٹ کام۔05اگست2017ء) بریکوٹ کے علاقہ ناگوہا میں پک اپ کی ٹکر سے پانچ سالہ بچہ جاں بحق ہوگیا،پولیس کے مطابق سوات کی تحصیل بریکوٹ کے علاقہ ناگوہا میں تیز رفتار پک اپ نے سڑک کنارے پانچ سالہ اظہار کو ٹکر ماردی جس سے وہ شدید زخمی ہوگیا اور اسپتال منتقل کرتے ہوئے راستے میں ہی دم توڑ گیا،پولیس ...

مزید پڑھیں »

بحرین،جواں سالہ دوشیزہ دریائے سوات میں ڈوب کر جاں بحق

سوات(زما سوات ڈاٹ کام۔05اگست2017ء) بحرین کے علاقہ چم گھڑئی میں جواں سالہ دوشیزہ دریا میں ڈوب کر جاں بحق ہق گئیں،پولیس کے مطابق سوات کی تحصیل بحرین کے علاقہ چم گھڑئی میں مسماۃ سترہ سالہ گل ناز دریا کنارے کپڑے دھو رہی تھی کہ پاؤں پھسلنے سے دریا میں گر گئی،لاش کو خوازہ خیلہ کے مقام پر دریائے سوات سے ...

مزید پڑھیں »

مٹہ کوز شیرپلم میں نوجوان طالب علم نے زہریلی دوا پی لی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام۔05اگست2017ء)مٹہ کے علاقہ شیر پلم میں نوجوان طالبعلم نے زہریلی دوا پی لی،بروقت علاج ملنے پر جان بچ گئی،پولیس کے مطابق سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقہ کوز شیر پلم میں16سالہ تورخان ولد ہارون باچا نے گھریلوں ناچاقی کی بنا پر زہریلی دو اپی لی جس سے اُس کی حالت غیر ہوگئی،نوجوان کو بے ہوشی کی حالت ...

مزید پڑھیں »

انٹر نتائج کا اعلان،ٹاپ 20 میں ڈگری کالج اور کیڈٹ کالج کی12/12پوزیشنیں

سوات(زما سوات ڈاٹ کام۔05اگست2017ء)ڈگری کالج مینگورہ نے انٹر میڈیٹ کے نتائج میں پہلے ٹاپ ٹوینٹی پوزیشنز میں12اپنے نام کرلی،کیڈٹ کالج سوات نے بھی 12پوزیشنیں حاصل کرلی ،المدینہ ماڈل سکول اینڈ کالج کی دو پوزیشنزجبکہ ٹیپو شہید سکول اینڈ کالج نے چار پوزیشنز حاصل کرلی،ایس پی ایس صرف ایک پوزیشن حاصل کرنے میں کامیاب،جہانزیب کالج کی دو پوزیشن جبکہ ڈاکٹر خان ...

مزید پڑھیں »

پولیس نے بدنام زمانہ منشیات فروش” فیاضے” کو گرفتار کرلیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام۔05اگست2017ء)مینگورہ پولیس نے بدنام زمانہ منشیات فروش کو گرفتار کر کے ایک کلو گرام چرس بر آمد کرلی،پولیس کے مطابق سٹی ڈی ایس پی حبیب اللہ خان کی خصوصی ہدایت پر ایس ایچ او مینگورہ پولیس اسٹیشن نصیر باچا نے خصوصی کارروائی کرتے ہوئے بدنام زمانہ منشیات فروش فیاض عرف فیاضے ولدخیراتی گل کو گرفتار کر کے ...

مزید پڑھیں »

طلبہ کے داخلوں کے لئے سوات کے کالجز میں نشستوں کو بڑھا یا جائیگا،فضل حکیم

سوات (زما سوات ڈاٹ کام۔05اگست2017)ڈیڈک کمیٹی کے چیئرمین و ممبر قومی اسمبلی فضل حکیم خان نے کہا ہے کہ سوات کے کالجز میں نشستوں کو بڑھا یا جائیگا ، تاکہ تمام طلباء و طالبات کو بروقت داخلے مل سکیں ، سوات بورڈ میں انٹر میڈیٹ کے نتائج کے موقع پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ صوبائی ...

مزید پڑھیں »
Main menu