روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : اگست 7, 2017

آزاد کشمیر،کوئلے کے کان میں دھماکہ،سوات کے پانچ افراد جاں بحق

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔07اگست 2017ء )آزاد کشمیر مظفر آباد کے علاقے سیئر درہ میں واقع کوئلہ کان میں دھماکہ سے سوات کے پانچ رہائشی جاں بحق جبکہ دو افراد شدید زخمی ہوگئے، مرنے والوں میں دو بھائی بھی شامل ہے تیسرا بھائی زخمی ہوگیا، موصولہ اطلاعات کے مطابق مظفر آباد سیئر درہ کے کوئلہ کان میں گزشتہ روز ...

مزید پڑھیں »

خوازہ خیلہ،لوڈشیڈنگ کے خلاف شٹر ڈاؤن،ڈاکٹر حیدر کی قیادت میں احتجاج

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔07اگست 2017ء )سوات کے علاقے خوازہ خیلہ میں بدترین لوڈشیڈنگ کے خلاف شٹر ڈاؤن ، مشتعل عوام نے ایم پی اے ڈاکٹر حیدر علی خان کی قیادت میں مین شاہراہ ہرقسم کی ٹریفک کے لئے بند کرکے واپڈا کے خلاف مظاہرہ کیا ، واپڈا کے خلاف شدید نعرہ بازی، شٹر ڈاؤن اور مین شاہراہ کی ...

مزید پڑھیں »

کانجو میں ایم پی اے محب اللہ خان کی قیادت میں محکمہ واپڈا کے خلاف احتجاج

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔07اگست 2017ء )سوات کے علاقے بانڈئی بجلی فیڈر پر واپڈا حکام کی جانب سے کام بندش کے خلاف ایم پی اے محب اللہ خان کی قیادت میں ہزاروں افرادکا احتجاجی مظاہرہ، سڑکوں پر نکل کر ننگولئی سے کانجو چوک تک احتجاجی ریلی نکال کر کانجو چوک میں احتجاج بھی ریکارڈ کرایا ،مظاہرین نے واپڈا حکام ...

مزید پڑھیں »

مٹہ میں ایم پی اے محمود خان کی قیادت میں لوڈشیڈنگ کے خلاف احتجاج

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔07اگست 2017ء )صوبائی وزیر کھیل و ثقا فت، میوزیم و امور نوجوانان اور پاکستان تحریک انصاف ملا کنڈ ریجن کے صدر محمود خان نے وفاقی حکومت اور واپڈا حکام سے کہا ہے کہ تحصیل مٹہ سمیت ضلع سوات میں بدترین لوڈشیڈنگ ، اوور لوڈنگ اور کم وولٹیج کے خاتمے کیلئے فوری طور پر عملی اقدامات ...

مزید پڑھیں »

کبل میں مکان کی چھت گرنے سے دو خواتین اور بچے سمیت چار افراد زخمی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔07اگست 2017ء )سوات کی تحصیل کبل کے علاقے قلاگئے میں مکان کی شہتیر ٹوٹنے اور چھت گرنے سے دو خواتین اور بچے سمیت چار افراد شدید زخمی ہوگئے ، تمام زخمی افراد طبی امداد کے لئے اسپتال منتقل کردئے گئے، پولیس ذرائع کے مطابق گزشتہ رات تحصیل کبل کے پہاڑی علاقے قلاگئے جبہ گئی میں ...

مزید پڑھیں »

سوات،داخلوں سے محروم طلباء کے لئے کرائے پر بلڈنگ لینے کی منظوری

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔07اگست 2017ء )سوات کے سرکاری کالجوں میں داخلوں سے محروم طلباء کیلئے کرایہ پر بلڈنگ لینے کی منظوری دیدی گئی ، چیئرمین ڈیڈک فضل حکیم نے وزیراعلیٰ اور وزیرتعلیم سیکنڈری مشتاق غنی کے ساتھ مسئلہ اُٹھا لیا ، وزیراعلیٰ نے کرایہ پر بلڈنگ لینے کے احکامات جاری کر دئیے جبکہ مشتاق غنی نے منظور دیدی ...

مزید پڑھیں »

سوات،مٹہ میں نامعلوم چور موٹر کار لے اُڑے،پولیس نے تفتیش شروع کردی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔07اگست 2017ء )سوات کے علاقے مٹہ میں نامعلوم چور موٹر کار لے اُڑے،پولیس نے کار چوری کی رپورٹ درج کرلی،پولیس ذرائع کے مطابق گزشتہ رات مٹہ کے علاقے میں پٹرول پمپ میں کھڑی موٹرکارXLi.N6591کو چوری کرکے لے گئے ہیں ، کار مالک جلات خان ولد موسیٰ خان ساکن تارو جبہ نوشہرہ حال سمبٹ مٹہ کی ...

مزید پڑھیں »
Main menu