روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : اگست 8, 2017

بے سکون فاتح اور پرسکون مفتوح

پاکستان کا سیاسی منظر نامہ 28 جولائی کے بعد سے یکسر تبدیل ہوچکا اور یہ تبدیلی اب دن بدن مزید واضح ہوتی جائے گی۔ وزارت عظمی کی اپنی کچھ مجبوریاں ہوتی ہیں۔ نہ وزیر اعظم کھل کر دل کی بات کہہ سکتا ہے اور نہ ہی وہ کسی کھلے ڈلے جلسہ عام سے خطاب کر سکتا ہے۔ تول کر اور ...

مزید پڑھیں »

شرب گل کے بارے میں کچھ اور

  فتح پور بَرسوات سے بہادر خان مجھ سے ملنے آیا اور آتے ہی کہنے لگا کہ پرنس امیر زیب سے ملنا ہے، لیکن اُن کے سامنے میرا تعارف نہیں کرنا۔ یہ اُن دنوں کی بات ہے جب وہ روبہ صحت تھے۔ گو کہ گلے میں تکلیف ہونے کی وجہ سے وہ بہت دھیمی آواز سے باتیں کرتے تھے، اس ...

مزید پڑھیں »

میاندم،میٹرک پاس طلباء پر تعلیم کے دروازے بند،اسکول کا انتظامیہ کا داخلہ دینے سے انکار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام 08اگست 2017ء )سوات کے علاقے میاندم میں ہائر سیکنڈری اسکول کے قیام کے باوجود میٹرک پاس طلباء پر تعلیم کے دروازے بند کردئے گئے ،اسکول انتظامیہ نے طلباء کو داخلہ دینے سے انکار کردیا ،120نشستوں پر صرف10طلباء کو فرسٹ ائر میں داخلہ دیدیا گیا ہے ،ایم پی اے سیدجعفرشاہ نے شدید برہمی کا اظہار کرتے ...

مزید پڑھیں »

تعلیمی ایمرجنسی کے دعوے دھرے،سکول کا ہیڈ ٹیچر چارماہ سے غائب

سوات (زما سوات ڈاٹ کام 08اگست 2017ء )سوات میں تعلیمی ایمرجنسی کے دعوے دھرے رہ گئے، گورنمنٹ پرائمری سکول ایجگل پلوگاہ کا ہیڈ ٹیچر گزشتہ چارماہ سے غائب ہے، بااثر ہونے کی وجہ سے سکول ڈیوٹی دینے میں غفلت کے باؤجود کوئی باز پرس نہیں ہورہی، والدین کا تعلیمی ترقی کے دعویداروں سے صورت حال کا نوٹس لے کر ذمہ ...

مزید پڑھیں »

مانکیال،لینڈسلائڈنگ سے دو کمروں پر مشتمل مکان تباہ،ماں اور بیٹا زخمی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام 08اگست 2017ء )سوات کے علاقے بحرین مانکیا ل میں لینڈسلائڈنگ سے دو کمروں پر مشتمل مکان تباہ ہوگیا، ملبہ گرنے سے گھر میں موجود ماں اور بیٹا شدید زخمی ہوگئے، مقامی ذرائع کے مطابق بحرین کے علاقے مانکیا ل میں گزشتہ روز امیر باز خان نامی شخص کا دو کمروں پر مشتمل مکان لینڈ سلائڈنگ ...

مزید پڑھیں »

کبل،ویلڈنگ گیس ٹینکی پھٹنے سے کام کرنے والا شخص شدید زخمی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام 08اگست 2017ء )سوات کے علاقے کبل میں ویلڈنگ گیس ٹینکی پھٹنے سے کام کرنے والا شخص شدید زخمی ہوگیا، طبی امداد کے لئے اسپتال منتقل ،گزشتہ روز کبل کے علاقے میں واقع ایک ورکشاپ میں گیس ویلڈنگ کا کام کرنے کے دوران گیس ٹینکی پھٹنے سے ایک شخص محمد اعجاز شدید زخمی ہوگیا جسے طبی ...

مزید پڑھیں »

واسا پراجیکٹ میں تقرریوں پر تحفظات کے بعد منسوخ کرنے کا مطالبہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام 08اگست 2017ء ) تحصیل بابوزئی ٹی ایم اے مینگورہ کے کونسلران نے واسا پراجیکٹ میں اسامیاں مشتہر کئے بغیر تقرریوں پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے تمام تقرریوں کو منسوخ کرکے میرٹ پر دوبارہ تقرریوں کا مطالبہ کردیا،میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر خالد محمود، یوسف علی، شوکت علی، اختر علی ، بخت منیر ، ...

مزید پڑھیں »

منگلور پولیس نے منشیات فروش گرفتارکرکے بھاری مقدار چرس برآمد کر لی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام 08اگست 2017ء )سوات میں تھانہ منگلور کے ایس ایچ او مجیب عالم خان کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی، مخبر کی اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے منگلور سے تعلق رکھنے والے مشہور منشیات فروش امجد علی ولد خانزادہ ساکن محلہ مزید خیل منگلور اور فضل رازق ولد فضل خالق ساکن منگلور کو گرفتار کرکے ان ...

مزید پڑھیں »

عیدالاضحیٰ کے لئے خصوصی پلان تیار کرلیا گیا ہے،ڈی پی او سوات

سوات (زما سوات ڈاٹ کام 08اگست 2017ء )ڈسٹر کٹ پولیس آفیسر محمد اعجاز خان نے کہا ہے کہ سوات سے جرائم کا خاتمہ پولیس کی اولین ذمہ داری ہے، ضلع بھر کے پولیس افسران عوامی مسائل حل کرنے کیلئے اپنے دفاتر کے دروازے کھلے رکھیں، یوم آزادی اور عید الاضحی کے موقع پر سیکیورٹی کا خصوصی انتظام کیا جائے۔ان خیالات ...

مزید پڑھیں »

ملاکنڈ ڈویژن میں جرائم پیشہ عناصر کی بیخ کنی کی جا رہی ہے،ڈی آئی جی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام 08اگست 2017ء )ڈی آئی جی ملاکنڈ ڈویژن اختر حیات خان نے کہا ہے کہ ملاکنڈ ڈویژن میں جرائم پیشہ اور سماج دشمن عناصر کے خلاف مہم تیزی سے جاری ہے، پولیس کو جرائم پیشہ افرادسے نمٹنے کی ہدایت کی گئی ہے ، ان کے دفتر سے جاری شدہ پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ ...

مزید پڑھیں »
Main menu