روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : اگست 9, 2017

سوات پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن،کئی منشیات فروش دھر لئے گئے

سوات(زما سوات ڈاٹ کام۔09اگست2017ء)سوات میں پولیس کی مختلف مقامات پر منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی، کئی منشیات فروش دھر لئے گئے، ڈی ایس پی سٹی حبیب اللہ کی ہدایت پر سیدوشریف کے علاقے میں ایس ایچ ا و الطاف نے کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروش عبداللہ کے قبضے سے 610گرام چرس برآمد کرکے اسے حوالات میں بند کردیا ہے اسی ...

مزید پڑھیں »

دریائے سوات میں نچلے درجے کا سیلاب برقرار،پانی کے بہاؤ میں اضافہ

سوات(زما سوات ڈاٹ کام۔09اگست2017ء)دریائے سوات میں نچلے درجے کا سیلاب برقرار ، پانی کے بہاؤ میں اضافہ ریکارڈ کیا جارہا ہے، سیلاب سے خبر دار کرنے والے صوبائی ادارے فلڈ سیل محکمہ آبپاشی خیبر پختونخوا کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق دریائے سوات میں چکدرہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب ریکا رڈ کیا جارہا ہے ،اس مقام پر ...

مزید پڑھیں »

عوام ٹریفک قوانین کی پاسداری کو یقینی بنائیں،ٹی اے ایس آئی سکندر حیات

سوات(زما سوات ڈاٹ کام۔09اگست2017ء)ٹی اے ایس آئی سکندر حیات نے کہا ہے کہ عوام ٹریفک پولیس کے ساتھ تعاؤن کر تے ہوئے ٹریفک قوانین کی مکمل پاسدار کریں ، گورنمنٹ اسکولزبنڑ اور امانکوٹ میں وارڈ ن سسٹم آگاہی مہم کے حوالے طلباء سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ٹریفک وارڈن سسٹم سے مینگورہ شہر سمیت ضلع بھر میں ...

مزید پڑھیں »

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں ماسٹر کے ورکشاپ کامیابی سے جاری

سوات(زما سوات ڈاٹ کام۔09اگست2017ء)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے ریجنل ڈائریکٹر نے کہا ہے کہ یونیورسٹی کے زیر انتظام ماسٹرکے عملی ورکشاپ کامیابی سے جاری ہیں، اسلامیات اور اُردو ماسٹر کے ورکشاپ جاری ہیں جبکہ ہسٹری ،مطالعہ پاکستان کے ورکشاپ 15 اگست سے شروع ہونگے، جاری کردہ بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ ڈویژن بھر میں ایم اے اردو،اسلامیات کے ...

مزید پڑھیں »

مدین،فلائنگ کوچ اور ٹرک میں تصادم کے نتیجے میں ایک شخص زخمی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام۔09اگست2017ء)بحرین کے علاقہ مدین میں فلائنگ کوچ اور ٹرک میں تصادم کے نتیجے میں ایک شخص زخمی ہو گیا،پولیس کے مطابق سوات کی تحصیل بحرین کے علاقہ مدین میں فلائنگ کوچ اور ٹرک میں تصادم ہوا جس کے نتیجے میں فلائنگ کوچ ڈرائیور محمد سید ولد بہروز خان سکنہ اتروڑ کالام شدید زخمی ہوگیا جنہیں طبی امداد ...

مزید پڑھیں »

بحرین میں ڈاٹسن دریائے سوات میں گر گئی،امدادی کارروائی کا آغاز کردیا گیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام۔09اگست2017ء)بحرین کے مقام پر دریائے سوات میں گرنے والی ڈاٹسن کو نکالنے کا کام شروع کردیا گیا،ذرائع کے مطابق گزشتہ رات سوات کے علاقہ بحرین کے مقام پر ڈاٹسن ڈرائیور سے بے قابو ہو کر دریائے سوات میں گر گئی،حادثے کے وقت ڈرائیور گل نبی نے گاڑی سے چھلانگ لگائی تھی تاہم ڈاٹسن دریائے سوات میں ڈوب ...

مزید پڑھیں »

شین میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد،ایک ہزار سے زائد مریضوں کا معائنہ

سوات(زما سوات ڈاٹ کام۔09اگست2017ء)جی او سی مالا کنڈ آرمی ڈویژن میجر جنرل علی عامر اعوان کی ہدایت پر پاک فوج کی70″میڈیکل بٹالین” کے زیرِ ا ہتمام میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا ،میڈیکل کیمپ میں دس ڈاکٹرز پر مشتمل ٹیم نے حصہ لیا جن میں چار کا تعلق پاک آرمی او رچھ کا سول سے تھا۔ میڈیکل اسپیشلسٹ، چائلڈ اسپیشلسٹ، ...

مزید پڑھیں »

پٹھانے میں کم عمر موٹر سائیکل ڈرائیوروں نے لوگوں کا جینا حرام کردیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام۔09اگست2017ء)مینگورہ کے علاقہ پٹھانے میں کم عمر موٹر سائیکل ڈرائیوروں کا راج قائم ، ون ویلینگ ،ہارن اور ریس سے مقامی آبادی کے افراد کو شدید مشکلات کا سامنا ، تفصیلات کے مطابق مینگورہ پٹھانے روڈ پر نماز عصر کے بعد کم عمر موٹر سائیکل ڈرائیور،ریس اور ون ویلینگ کے لئے پٹھانے کا رخ کرتے ہے ، ...

مزید پڑھیں »

کالام میں این وائی او کی جانب سے ورکرز کنونشن کا انعقاد

سوات(زما سوات ڈاٹ کام۔09اگست2017ء)سوات کے علاقہ کالام میں این وائی او کا شمولیتی ورکر زکنونشن منعقد ہوا۔ جس میں مختلف سیاسی جماعتوں سے سینکڑوں کارکنوں نے اے این پی میں شمولیت اختیار کی۔کنونشن سے ایڈوکیٹ سنگین خان ، ایم پی اے پی کے پچاسی سید جعفرشاہ، اے این پی کے ضلعی ایڈوائزر ڈاکٹر ظہور احمد یوسفزئی، سنیٹر امرجیت ملہوترا، این ...

مزید پڑھیں »

اپر دیر،شدت پسندوں کے ساتھ جھڑپ میں میجر سمیت چار پاکستانی فوجی جاں بحق

اپردیر(زماسوات ڈاٹ کام ۔09اگست 2017ء)افغان سرحد کے قریب واقع پاکستانی علاقے میں پاکستانی فوج کی ایک کارروائی کے دوران عسکریت پسندوں کے ساتھ ہونے والی ایک جھڑپ کے نتیجے میں چار پاکستانی فوجی جاں بحق ہو گئے ہیں۔ خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس نے پاکستانی فوج کی طرف سے جاری ہونے والے ایک بیان کے حوالے سے لکھا ہے ...

مزید پڑھیں »
Main menu