روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : اگست 10, 2017

بدترین لوڈشیڈنگ،بریکوٹ کے عوام کا جی ٹی روڈ بند کر کے گریڈ اسٹیشن کا محاصرہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔10اگست 2017ء )بریکوٹ میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ،گریڈ اسٹیشن کا محاصرہ کر کے مین جی ٹی روڈ کو بند کر دیا گیا،جمعرات کے روز سوات کی تحصیل بریکوٹ میں بجلی کی ناروا لوڈشیڈنگ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جبکہ مظاہرین نے گریڈ اسٹیشن کا محاصرہ کر کے مین جی ٹی روڈ ...

مزید پڑھیں »

بریکوٹ،پانچ سالہ بچی نہر میں ڈوب کر جاں بحق ہو گئی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔10اگست 2017ء )بریکوٹ کے علاقہ گورتئی میں پانچ سالہ بچی نہر میں ڈوب گئی،پولیس کے مطابق سوات کی تحصیل بریکوٹ کے علاقہ گورتئی میں پانچ سالہ بچی سمیہ دختر باچا خان گھر کے قریب نہر کنارے کھیل رہی تھی کہ پاؤں پھسلنے میں نہر میں گر کر ڈوب گئی،مقامی لوگوں نے امدادی کارروائی کرتے ہوئے ...

مزید پڑھیں »

آزادی کا جشن،سوات کے بازار اور گلیاں پاکستانی جھنڈوں سے سج گئے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔10اگست 2017ء )سوات میں جشن آزادی کے لئے تیاریاں عروج پر پہنچ گئی،بازاروں،دکانوں،گھروں اور عمارات پر پاکستانی جھنڈے اویزاں کردئے گئے،اسٹالوں پر بھی لوگوں کی بھیڑ لگ گئیں،مینگورہ شہر سمیت جلع بھر میں14اگست جشن آزادی کے لئے لوگوں کی جانب سے تیاریاں عروج پر پہنچ گئی ہیں،بازاروں میں لگائے گئے جشن آزادی کے اسٹالوں پر ...

مزید پڑھیں »

مالم جبہ میں جشن آزادی کے موقع پر تین روزہ بین الاقوامی "اپ ہل”مقابلوں کا انعقاد

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔10اگست 2017ء )سوات کے علاقے مالم جبہ میں جشن آزادی کے موقع پر12 تا14 اگست تین روزہ بین الاقوامی سطح کے ’’اپ ہل‘ ‘ مقابلوں کا انعقاد کیا جارہاہے جس میں قومی کھلاڑیوں کے علاوہ بین الاقوامی کھلاڑی بھی شرکت کریں گے، ایونٹ کے انعقاد کے موقع پر سیاحوں کی ایک بڑی تعداد میں آمد ...

مزید پڑھیں »

پی ٹی آئی کی کرپشن کے خلاف آواز اُٹھانے پر محمد طاہر کو جیل بھیج دیا گیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔10اگست 2017ء )اپنی حکومت کے کرپشن کے خلاف آواز اُٹھانے والے پی ٹی آئی اسلامپور کے سابق صدر محمد طاہر کو جیل بھیج دیا گیا ، ذرائع کے مطابق محمد طاہر نے کچھ عرصہ قبل علاقے سے منتخب تحریک انصاف کے ایم پی اے عزیز اللہ گران پر کڈنی اسپتال سوات میں سرکاری پوسٹیں بیچنے ...

مزید پڑھیں »

کانجو ٹاؤن شپ میں پانی کی شدید قلت،علاقہ کربلا کا منظر پیش کرنے لگا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔10اگست 2017ء )سوات کا علاقہ کانجو ٹاؤن شپ پانی کی عدم دستیابی سے کربلا بن گیا، بچے اور خواتین شدید گرمی کے عالم میں پانی کی حصول کے لئے سرگرداں رہنے لگے، ٹاؤن انتظامیہ صورت حال پر غفلت کی شکار ہوگئی، کانجو ٹاؤن شپ کا علاقہ جس میں آج کل پانی کی عدم دستیابی نے ...

مزید پڑھیں »

مینگورہ،برساتی نالوں کا پانی دکانوں میں داخل،فضل حکیم کا متاثرہ مقامات کا دورہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔10اگست 2017ء )چیئرمین ڈیڈک سوات فضل حکیم خان نے تعمیراتی محکموں کے افسران کو ہدایت کی ہے کہ وہ پی کے 80کے شہری علاقوں میں نکاسی آب کے نالوں اور سڑکوں کے اطرف کی نالیوں کو پختہ اور کشادہ کرنے کیلئے جامع سروے کریں تاکہ شہر میں سیلابی پانی کے نقصانات پر ہمیشہ کیلئے قابو ...

مزید پڑھیں »

تیمرگرہ جیل میں کرپشن کا بازار گرم،اعلیٰ حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔10اگست 2017ء )یونین کونسل دوبیر کے سابق ناظم حال مینگورہ ایم احسان الحق نے دیگر ساتھیوں کے ہمراہ سوات پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاکہ تیمرگرہ جیل میں کرپشن ہورہی ہے ،جیل میں مرمتی کا م کیلئے حکومتی فنڈ استعمال کرنا چاہئے مگرعملہ اس کی بجائے قیدیوں سے چندہ اکٹھاکرکے پائپ،پنکھے،لایٹ وغیرہ مرمت ...

مزید پڑھیں »

ٹی ایم اے مینگورہ نے کرپشن کے الزامات مستردکردئے،عدالت جانے کا اعلان

وات (زما سوات ڈاٹ کام ۔10اگست 2017ء ) ٹی ایم اے مینگورہ نے کرپشن کے الزامات مستردکردئے ، تحصیل ناظم اکرام خان نے عدالت سے رجوع کرنے کا اعلان کردیا ۔ وزیراعلیٰ شکایت سیل سوات کے انچارج سہیل سلطان نے سوات میں تین سرکاری محکموں میں مبینہ کرپشن کے حوالے خبر کی اشاعت کی تھی جس کے بعد مذکورہ سرکاری ...

مزید پڑھیں »

لوڈشیڈنگ یہ لوڈشیڈنگ

کیا کیا عجیب المیئے اور حادثات زمانے میں رونما ہورہے ہیں،عقل دنگ رہ جاتی ہے زمین وآسمان پر یشان!صاحبو ٹھیک ٹھاک معاملہ چل رہا تھا ،ایک گھنٹہ لوڈشیڈنگ اور ایک گھنٹہ بجلی برابر نظام چل رہا تھا پتہ نہیں لوگوں کو کیا سوجھا با ہر نکل آئے۔ آسمان سر پر اٹھایا ہم بل ادا کر رہے ہیں ،چوری نہیں کررہے، ...

مزید پڑھیں »
Main menu