روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : اگست 13, 2017

سوات میں آزادی کا جشن،14 اگست کی رات بازاروں میں خوب گہما گہمی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔13اگست 2017ء )سوات میں پاکستان کی70ویں سالگرہ کا جشن شایان شان طریقے سے منایا گیا،مینگورہ کے بازاروں میں دیر رات تک ہلہ گلہ،بچے،بوڑھے اور جوان پاکستانی پرچموں کے ساتھ پاکستان زندہ باد کے نعرے لگاتے رہے،ملک کے دیگر حصوں کی طرح سوات میں بھی آزادی کا جشن جوش و جزبے سے منایا گیا،14اگست کی رات ...

مزید پڑھیں »

جماعت اسلامی کی جانب سے آزادی نائٹ کا اہتمام،کثیر تعداد میں لوگوں کی شرکت

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔13اگست 2017ء )جماعت اسلامی کی جانب سے مینگورہ شہر میں آزادی نائٹ کا اہتمام کیا گیا،آزادی کی تقریب میں جماعت اسلامی کے عہدیداروں،کارکنوں اور عوام نے کثیر تعداد میں شرکت کی،نشاط چوک میں آزادی نائٹ کی تقریب میں لاؤڈ سپیکروں کے ذریعے ملی نغمے بجائے گئے جبکہ ملٹی میڈیا سکرین پر پاکستان کی آزادی کے ...

مزید پڑھیں »

افتتاحی تختی پر پہلے نام لکھنے کا تنازعہ،تحریک انصاف دو دھڑوں میں تقسیم

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔13اگست 2017ء )مینگورہ ڈگری کالج کے افتتاح تختی پر پہلے نام لکھنے کا تنازعہ، تحریک انصاف کے کارکنان دودھڑوں میں بٹ کر ایک دوسرے کے آمنے سامنے صف آرا ہوگئے، ایم پی اے عزیز اللہ کے حامیوں نے ڈیڈک چیئر مین وا یم پی اے فضل حکیم کے حا میوں پر حملہ آور ہوکر فضل ...

مزید پڑھیں »

سوات میں یوم شہداء بابڑہ عقیدت واحترام سے منایاگیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔13اگست 2017ء )سوات میں یوم شہداء بابڑہ انتہائی عقیدت واحترام سے منایاگیا ، عوامی نیشنل پارٹی کی طرف سے شہدائے بابڑہ کو خراج عقیدت پیش کی گئی ، اے این پی تحصیل بابوزئی کے زیر اہتمام منعقدہ تقریب میں پارٹی کارکنوں نے بھرپور شرکت کرکے ملک وقوم اور پختون دھرتی کے لئے ہر قسم کی ...

مزید پڑھیں »

نوجوان مسلط جاگیرداروں کے خلاف علم بغاوت بلند کریں،محمد امین

سوات (زما سوات ڈاٹ کام۔13اگست2017ء)امیر جماعت اسلامی ضلع سوات سابق ایم پی اے محمدامین نے کہا کہ پاکستان ایک نظریاتی ملک اورپاکستان اسلام کے نام پر معرض وجود میں آیا ہے،پاکستان کی آزادی کے لئے تمام طبقہ فکر کے لوگوں نے قربانیاں دی ہیں 70سالوں سے عوام پر جاگیردار اور مخصوص طبقہ فکر کے لوگ مسلط ہیں،نوجوان ملک کی نظریاتی ...

مزید پڑھیں »

کالام میں عوام کا زونگ نیٹ ورک کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

سوات(زما سوات ڈاٹ کام۔13جولائی2017ء)سوات کی وادی کالام میں زونگ موبائل نیٹ ورک کے خلاف احتجاجی مظاہرہ اور شدید نعرہ بازی ،مظاہرین سے وی سی ناظم کالام ملک گل ذادہ، سابق نائب ناظم امیرسید، مسلم لیگ ن کے راہنما ملک فقیرجان، اے این پی سوات کے ایڈوائزر ڈاکٹرظہور، ملک افضل خان اور دیگر علاقہ عمائدین نے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ لائکوٹ ...

مزید پڑھیں »

ڈگری کالج مینگورہ کی "افتتاحی تختی” نے تحریک انصاف کے کارکنوں کوآپس میں لڑوادیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام۔13جولائی2017ء) مینگورہ ڈگری کالج کے افتتاح کے موقع پر تحریک انصاف کے کارکنان میں تصادم،افتتاحی تختی سے ایم پی اے فضل حکیم کا نام مٹا دیا گیا۔اتوار کے روزعلاقہ تختہ بند میں مینگورہ ڈگری کالج کی نئی عمارت کے افتتاح کے موقع پر ایم پی اے فضل حکیم اور ایم پی اے عزیز اللہ گران کے حامی ...

مزید پڑھیں »

ڈپٹی کمشنر سوات کا رات گئے بازاروں میں جشن آزادی کے اسٹالوں کا دورہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام۔13جولائی2017ء)ڈپٹی کمشنر سوات عامر افاق کا مینگورہ بازار کا دورہ،قومی پرچم و جھنڈے مہیا کرنے والے سٹالوں کی حوصلہ افزائی، ڈپٹی کمشنر سوات عامِر آفاق نے کل رات مینگورہ شہر میں 14اگست کے لئے لگائے گئے سٹالوں کا دورہ کیا اور لوگوں سے گُل مِل گئے، اس موقع پر جِشن آزادی کے حوالے سے قومی پرچم ...

مزید پڑھیں »

صحافی خورشید علی کے بڑے بھائی محمد ابراھیم انتقال کرگئے

مرحوم  خورشید علی ( سوات نیوز ڈاٹ ) ، داؤد ، برکت اور اسحاق کے بڑے بھائی جبکہ سوات کے معروف تاجر حاجی عبدلغفور (مرحوم) کے فرزند تھے ان کی نماز جنازہ آج بمورخہ 13 اگست بوقت 9:00 بعد از نماز عشاء محلہ عثمان آباد میں ادا کیجائیگی جبکہ فاتحہ خوانی اُن کی رہائش گاہ واقع عثمان آباد میں ہوگی

مزید پڑھیں »
Main menu