مصنف کی تحاریر : admin

غالیگے پولیس کی ناکہ بندی، موٹر کار کے خفیہ خانوں سے دو کلو سے زائد چرس برآمد کرکے ملزم کو گرفتار کر لیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام۔16جولائی2017ء) تحصیل بریکوٹ کے علاقہ غالیگے میں پولیس نے ناکہ بندی کے دوران موٹر کار کے خفیہ خانوں سے دو کلوسے زائد چرس برآمد کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا، پولیس کے مطابق تھانہ غالیگے کی حدود میں واقع ڈپو پل کے قریب واقع پولیس چیک پوسٹ پر ناکہ بندی کے دوران پولیس نے موٹر ...

مزید پڑھیں »

صحافی شفیع اللہ کی والدہ انتقال کرگئیں

سوات کے سینئیر صحافی شفیع اللہ کی والدہ انتقال کرگئیں۔ مرحومہ کی نماز جنازہ شہید بابا جنازگاہ کانجو میں ادا کردی گئی۔ ان کی نماز جنازہ میں سیاسی وسماجی شخصیات اور صحافیوں کے علاوہ مختلف مکتبہ فکر کے افراد نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ فاتحہ خوانی محلہ حافظ آباد کانجو کی جامع مسجد میں ہورہی ہے۔

مزید پڑھیں »

کمشنر انکم ٹیکس تاج محمد کی والدہ انتقال کرگئیں

کمشنر انکم ٹیکس تاج محمد کی والدہ انتقال کرگئیں۔اُن کی نماز جنازہ میں مختلف مکتبہ فکر سے وابستہ افراد نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔مرحومہ کو جمعرات کے روز آبائی قبرستان خائستہ کورونہ کالج کالونی سیدو شریف میں سپردخاک کردیا گیا۔مرحومہ رجسٹرار رفیق احمد اور محمد عالم کی بھی تھیں۔

مزید پڑھیں »

مجبوری ہے صاحب مسکرانا پڑتا ہے

دنیا میں ہر جگہ پرکوئی نہ کوئی ایسا ضرور ہوتا ہے جسے قدرت نے خصوصی عادتیں بخشی ہو۔راقم کا بھی ایسے بہت سے افراد سے واسطہ اور رابطے رہے ہیں جن کے ساتھ چھوٹے، بڑے، بوڑھے، جوان غرض سب خیالات کے حامل افراد پہلی ملاقات میں خوشیاں سمیٹ لیتے ہیں۔آج کی نشست ایک ایسے پرمزاح شخص کے نام کرنا چاہوں ...

مزید پڑھیں »