مصنف کی تحاریر : Zama Swat

خوازہ خیلہ،مختلف حادثات میں ایک شخص جاں بحق،چار خواتین سمیت پندرہ زخمی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔06اگست 2017ء )سوات کے علاقے خوازہ خیلہ میں تین مختلف واقعات میں ایک شخص جا ں بحق چار خواتین سمیت پندرہ افراد زخمی ہوگئے ٗ پولیس ذرائع کے مطابق میا ندم سے مینگورہ جا نے والے فلا ئنگ کوچ برہم پٹی کے مقام پر کھا ئی میں جا گری جس میں ایک شخص محبوب ولد ...

مزید پڑھیں »

سوات میں ایک بار پھر زلزلہ،شدت5.2ریکارڈ کی گئی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔06اگست 2017ء )سوات اور ملحقہ علاقوں میں دوسرے دن ایک بار پھر زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ، گزشتہ رات ملک کی دیگر علاقوں کی طرح سوات اور ملحقہ علاقوں میں گزشتہ رات کی طرح ایک بار پھر زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے جس سے محو خواب لوگ پریشانی کے عالم میں ...

مزید پڑھیں »

کرپشن کے بڑے مگرمچھوں پر ہاتھ ڈالنے کا وقت آگیا ہے،مشتاق احمد خان

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔06اگست 2017ء )امیر جماعت اسلامی خیبر پختونخوا مشتاق احمد خان نے کہا ہے کہ کرپشن کے بڑے مگرمچھوں پر ہاتھ ڈالنے کا وقت آگیا ہے، نواز شریف کی نااہلی اختتام نہیں بلکہ آغاز ہے، جماعت اسلامی تمام کرپٹ افراد کو قانون کے کٹہرے میں لانے کے لئے تحریک چلائے گی، پانامہ لیکس میں آنے والے ...

مزید پڑھیں »

سوات کے عوام کی محبت کو کبھی نہیں بھلا سکوں گ،بریگیڈئیر ظفر اقبال

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔06اگست 2017ء )مینگورہ کے فورس کمانڈر بریگیڈئیر ظفر اقبال نے کہا ہے کہ سوات کے عوام کی محبت کو کبھی نہیں بھلا سکوں گا ، صحافیوں نے امن کے قیام کیلئے بھر پور کردار اد ا کیا ہے ، سوات پریس کلب میں الوداعی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سوات ایشاء ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کو ایماندار قیادت اور منصفانہ نظام کی اشد ضرورت ہے،محمود خان

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔06اگست 2017ء )خیبر پختونخوا کے وزیر کھیل، ثقافت ، میوزیم ،امور نوجوانان اور پاکستان تحریک انصاف ملاکنڈ ریجن کے صدر محمود خان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے صوبے میں جھوٹ اور منافقت کی سیاست کو جڑ سے اکھاڑنے کے لئے جو جدوجہد شروع کی ہے اس کی ابتداء ہو گئی ہے تاہم ...

مزید پڑھیں »

مینگورہ،پانی کی قلت،دو جنریٹر کرائے پر حاصل کرلئے گئے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔06اگست 2017ء )مینگورہ میں لوڈ شیڈنگ کی وجہ سے پانی کی قلت کو ختم کرانے کے لئے دو بڑے جنریٹر کرایہ پر حاصل کرلئے گئے ، دو مزید جلد پہنچ جائیں گے ، ڈیڈک کمیٹی کے چیئرمین اور ممبر صوبائی اسمبلی فضل حکیم خان کے ذاتی کوششوں سے مینگورہ شہر میں شدید لوڈ شیڈنگ کی ...

مزید پڑھیں »

سوات پھلوں کی پیداوار کے لئے انتہائی موزوں علاقہ ہے،فضل مولا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔06اگست 2017ء )ڈائیریکٹر ایگریکلچر سوات ایکسٹینشن پروگرام فضل مولا نے کہا ہے کہ سوات میں اس وقت سب سے زیادہ مقدارمیں آڑو کی پیدوار پیدا ہوتی ہے جو ہرسال اربوں روپے سوات کو فراہم کرتی ہیں، ا سوات پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ سوات پھلوں کی پیداوار کے لئے ...

مزید پڑھیں »

علاقائی نمائندے اخبار کی ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں،رشید اقبال

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔06اگست 2017ء )روزنامہ چاند کے چیف ایڈیٹر رشید اقبال نے کہا ہے کہ علاقائی نمائندے اخبار کی ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں، نمائندوں کی محنت رنگ لے آئی ہے جس کی بدولت آج روزنامہ چاند ترقی کی بلندیوں پر قدم جما چکا ہے ،چودہ سال قبل جو پودا لگایا تھا وہ ...

مزید پڑھیں »

ارکان اسمبلی کا احتجاج،محکمہ واپڈا نے کمی کے بجائے لوڈشیڈنگ میں اضافہ کردیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام۔06اگست2017ء)ارکان اسمبلی کی جانب سے محکمہ واپڈا کے خلاف احتجاج کے بعد سوات میں بجلی کی لوڈشیڈنگ میں مزید اضافہ کردیا گیا،18گھنٹے سے زائد لوڈشیڈنگ نے کاروبار زندگی مفلوج جبکہ گھریلوں صارفین کی زندگی اجیرن بنا دی،متعدد علاقوں میں گزشتہ دو دنوں سے بجلی کی فراہمی مکمل طور پر معطل ہو گئی،منتخب نمائندے اور متعلقہ اداروں نے ...

مزید پڑھیں »

سوات بورڈ کے انٹرمیڈیٹ نتائج کا اعلان،المدینہ اور ڈگری کالج کی پہلی پوزیشن

سوات(زما سوات ڈاٹ کام۔05اگست2017ء) سوات تعلیمی بورڈ نے انٹرمیڈیٹ کے نتائج کا اعلان کردیا،ڈگری کالج مینگورہ کے طالب علم اور المدینہ ماڈل سکول اینڈ کالج کی طالبہ نے پہلی پوزیشن حاصل کرلی،ثانوی و اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ سوات نے انٹرمیڈیٹ2017کے امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا ،نتائج کے مطابق ڈگری کالج مینگورہ کے طالب علم عدنان حلیم اور المدینہ ماڈل ...

مزید پڑھیں »
Main menu