مصنف کی تحاریر : Zama Swat

مینگورہ،خاتون سابقہ شوہر کی فائرنگ سے زخمی،ملزم فرارہونے میں کامیاب

سوات(زما سوات ڈاٹ کام۔19اگست2017ء)مینگورہ کے علاقہ گل کدہ میں سابقہ شوہر نے بیوی کو فائرنگ کر کے زخمی کردیا، پولیس کے مطابق مینگورہ کے علاقہ گل کدہ میں ملزم بشیر سکنہ قلاگے نے اپنی سابقہ بیوی مسماۃ صائمہ دختر ظاہر سکنہ قلاگے کبل پر فائرنگ کر دی جس سے وہ شدید زخمی ہو گئی،خاتون کو زخمی حالت میں اسپتال منتقل ...

مزید پڑھیں »

کالام میں شادی شدہ خاتون نے زہریلی دوا پی کر خودکشی کرلی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام۔19اگست2017ء)سوات کے علاقہ کالام میں شادی شدہ خاتون نے زہریلی دوا پی کر خودکشی کرلی،پولیس کے مطابق سوات کے علاقہ کالام میں شادی شدہ خاتون مسماۃ(س) سکنہ کو کو نیل نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر زہریلی دوا پی کر خودکشی کرلی،پولیس نے رپورٹ درج کر تے ہوئے خاتون کے شوہر جاوید کو گرفتار کر کے مزید ...

مزید پڑھیں »

کالام،دیسان بانڈہ تنازعہ میں ملوث ملزم کو پولیس نے گرفتار کرلیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام۔19اگست2017ء)سوات کے علاقہ کالام دیسان بانڈہ تنازعہ میں ملوث ملزم کو پولیس نے گرفتار کرلیا،پولیس کے مطابق گزشتہ مہینے سوات کے علاقہ کالام میں دیسان بانڈہ پر دو اقوام کا تنازعہ چل رہا تھا جس میں دونوں اقوام ایک دوسرے کے خلاف مورچہ زن ہو گئے تھے اور ایک دوسرے پر فائرنگ بھی کی تھی، دیسان تنازعہ ...

مزید پڑھیں »

رحیم آباد میں پانچ سالہ بچی گاڑی کی ٹکر سے جاں بحق

سوات(زما سوات ڈاٹ کام۔19اگست2017ء)مینگورہ کے علاقہ رحیم آباد میں پانچ سالہ بچی گاڑی کی ٹکر سے جاں بحق ہو گئی،پولیس کے مطابق سوات کے مرکزی شہر مینگورہ کے علاقہ رحیم آباد میں تیز رفتار گاڑی نے سڑک کنارے پانچ سالہ بچی آرزو دختر عطا ء الرحمن کو ٹکر ماردی جس سے وہ موقع پر جاں بحق ہو گئی،پولیس نے واقعے ...

مزید پڑھیں »

مدین میں پرانی دشمنی کے باعث ایک شخص کو قتل کردیا گیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام۔19اگست2017ء)مدین میں پرانی دشمنی کے باعث ایک شخص کو قتل کردیا گیا،پولیس کے مطابق سوات کے علاقہ مدین میں باچا ولد شیرین زادہ کو دشمنوں نے فائرنگ کر کے قتل کردیا اور موقع واردات سے فرار ہو گئے،پولیس نے واقعے کی رپورٹ درج کرتے ہوئے ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے۔

مزید پڑھیں »

کبل میں موٹر سائیکل کی ٹکر سے چار سالہ بچہ زخمی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام۔19اگست2017ء)کبل میں موٹر سائیکل کی ٹکر سے چار سالہ بچہ زخمی ہو گیا،ذرائع کے مطابق سوات کی تحصیل کبل کے علاقہ شریف آباد میں موٹرسائیکل سوار وقاص ولد شیر عالم خان نے راہ چلتے ہوئے چار سالہ بچے اذان ولد شوکت کو ٹکر مار دی جس کے باعث وہ شدید زخمی ہوگیا، مقامی لوگوں نے امدادی کارروائی ...

مزید پڑھیں »

دریائے سوات کنارے چوری کرنے والا پولیس کے ہتھے چڑھ گیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام۔19اگست2017ء)دریاء سوات کنارے چوری کرنے والا پولیس ک ہتھے چڑھ گیا،پولیس کے مطابق ملزم دولت خان ولد جہانزیب سکنہ ننگولئی دریائے سوات میں نہاتے ہوئے لوگوں سے موبائل اور پیسے چوری کرتا رہتا تھا،گزشتہ روز وہ چوری کرنے میں مصروف تھا کہ لوگوں نے دیکھ کر پکڑنا چاہا مگر وہ فرار ہوگیا اور راستے میں پولیس کے ...

مزید پڑھیں »

اقوام کی ترقی کا راز تعلیم میں مضمر ہے،فضل خالق

سوات(زما سوات ڈاٹ کام۔19اگست2017ء)ایس ڈی ای اوفضل خالق نے کہاہے کہ اقوام کی ترقی کا راز تعلیم میں مضمر ہے جبکہ علم کی بدولت انسان کو اشرف المخلوقات کا درجہ حاصل ہے، بہترین منصوبہ بندی کے تحت پرائیویٹ تعلیمی اداروں کے نسبت سرکاری سکولوں کی کارکردگی بہتر ہورہی ہے ،، ان خیالات کا اظہار انہوں نے گذشتہ روزپرائمری سکول امانکوٹ ...

مزید پڑھیں »

قانون،پولیس اور رگوں میں اترتا زہر

قانون،پولیس اور رگوں میں اترتا زہر | آصف شہزاد نوجوانوں کی رگوں میں آئس اور ہیروئین کا زہر اتارا جارہا ہے جبکہ باشعور حلقوں کو زندہ باد مردہ باد سے فرصت ہی نہیں ! "سیاہ ست” نے پوری قوم کو اپنی لپیٹ میں ایسے لے رکھا ہے کہ کوئی بھی فرد پلٹ کر دیکھنے کو تیار نہیں ! معاشرہ برائیوں ...

مزید پڑھیں »

سوات،پتنگ بازی پر دفعہ144 کے تحت پابندی عائد کردی گئی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام۔18اگست2017ء)ضلع بھر میں پتنگ بازی پر پابندی لگا دئی گئی،ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ سوات عامر آفاق نے ضلع بھر میں پتنگ بازی پر دفعہ144کے تحت پابندی لگا نے کے احکامات جاری کئے ہیں،سوات میں پتنگوں اور کیمیائی ڈور (مانجا) کی فروخت پر بھی فوری طور پر پابندی عائد ہو گی،جاری اعلامیہ کے مطابق خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف ...

مزید پڑھیں »
Main menu