مصنف کی تحاریر : Zama Swat

جماعت اسلامی نے سوات یونیورسٹی کے وومن کیمپس کے افتتاح کو فراڈ قرار دے دیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔26جولائی 2017ء )جماعت اسلامی نے سوات میں خواتین یونیورسٹی کا افتتاح دھوکہ قرار دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ گرلز کالج کے پوسٹ گریجویٹ بلاک میں خواتین یونیورسٹی کا افتتاح مذاق کے مترادف ہے ۔حکمران عوام کو دھوکہ دینے کی بجائے حقیقی طور پر مسائل حل کرنے کی کوشش کرے ۔ پارٹی ترجمان کی جانب ...

مزید پڑھیں »

صوبائی حکومت سوات پریس کلب کے ساتھ سوتیلی ماں جیساں سلوک بند کریں،حضرت بلال

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔26جولائی 2017ء )سوات پریس کلب کے سینئر صحافی اور الیکشن کمیٹی کے ممبر حضرت بلال نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت سوات پریس کلب کے ساتھ سوتیلی ماں جیساں سلوک بند کرکے اعلان کردہ گرانٹ اور میڈیا کالونی کیلئے فوری اقدامات اُٹھائے ۔ جاری کردہ پریس ریلیز میں مزید کہا گیا ہے کہ صحافی اس ...

مزید پڑھیں »

شموزئی میں دستی بم پھٹنے سے نجی سکول کے پانچ بچے زخمی ہوگئے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔26جولائی 2016ء )بریکوٹ کے علاقہ شموزئی میں نجی سکول کے قریب دستی بم پھٹنے سے پانچ طالب علم شدید زخمی ہو گئے،زخمی بچوں کو طبی امداد کے لئے سیدو شریف اسپتال منتقل کردیا گیا،پولیس کے مطابق سوات کی تحصیل بریکوٹ کے علاقہ شموزئی میں رنگیلہ پبلک سکول کے قریب ریت میں سکول کے بچے کھیل ...

مزید پڑھیں »

Swat

سوات کے علاقہ شموزئی میں نجی سکول کے باہر ہینڈ گرینڈ دھماکہ  سکول کے قریب کھیلتے ہوئے پانچ طالب علم زخمی زخمیو ں کو سیدو شریف ٹیچنگ ہسپتال منتقل کردیا گیا  واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور امدادی ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں ابتدائی اطلاعات کے مطابق بم پرانا تھا جس کو تخریب کاری کی غرض سے ریت ...

مزید پڑھیں »

مالم جبہ،بارات میں جانے والی گاڑی کو حادثہ،پانچ افراد جاں بحق ہوگئے

سوات(زما سوات ڈاٹ کام۔25جولائی2017ء)سوا ت کے علاقے مالم جبہ میں ٹریفک کا المناک حادثہ ، بارات میں جانے والی موٹر کار کھائی میں گرنے سے خواتین سمیت پانچ افراد جاں بحق ہوگئے ، پولیس ذرائع کے مطابق گزشتہ روز مالم جبہ روڈ کی خستہ حالی کے باعث سردارے کے مقام پر ایک موٹر کار نمبرAPL-2016 جسے بخت علی ولد تاج ...

مزید پڑھیں »

کبل میں جواں سالہ دوشیزہ کو غیرت کے نام پر زہریلی دوا دے کر قتل کردیا گیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام۔25جولائی2017ء)سوات کے علاقے کبل قلاگئے میں غیرت کے نام پر جوان سالہ دوشیزہ کو قتل کردیا گیا ، قتل کے الزام میں باپ گرفتاربھائی فرارہونے میں کامیاب ہوگیا، پولیس ذرائع کے مطابق کبل کے علاقے قلاگئے سریکوپ میں نوجوان دوشیزہ مسماۃ شاہ عزت دُختر گل مہ خان کوغیرت کے نام پر خاندان کی خواتین اور دیگر افراد ...

مزید پڑھیں »

بحرین پولیس نے قتل کے ملزم کو دو دن کے اندر آلہ قتل سمیت گرفتار کرلیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام۔25جولائی2017ء)سوات میں بحرین پولیس کی کارروائی ، قتل کے ملزم کو دودن کے اندر آلہ قتل سمیت گرفتار کرلیا،، ڈی ایس پی مدین شوکت خان اور ایس ایچ او بحرین امتیاز خان نے کارروائی کرتے ہوئے رامیٹ سے جرم 34249324,302 کے ملزم شیر محمد ولد دیر خان سکنہ رامیٹ کو جدید خطوط پر تفتیش کرتے ہوئے دودن ...

مزید پڑھیں »

موبائل چھیننے والے گروہ کا سرغنہ گرفتار،لوگوں نے خوب دھلائی کردی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام۔25جولائی2017ء)مینگورہ میں موبائل چھیننے والا لوگوں کے ہتھے چڑھ گیا،موبائل چور کو دھلائی کے بعد پولیس کے حوالے کردیا،پولیس ذرائع کے مطابق مینگورہ کے محلہ لنڈیکس میں پیر کی شب گیارہ بچے موٹر سائیکل پر سوار ملزم شوکت ایک نوجوان سے موبائل چھیننے کی کوشش کر رہا تھا کہ نوجوان نے اُسے گھیر لیا جبکہ آس پاس ...

مزید پڑھیں »

امیرمقام نے سوات یونیورسٹی میں ویمن یونیورسٹی کیمپس کا افتتاح کردیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام۔25جولائی2017ء)وزیراعظم کے مشیروپاکستان مسلم لیگ(ن)خیبرپختونخواکے صوبائی صدرانجینئرامیرمقام نے سوات یونیورسٹی میں ویمن یونیورسٹی کیمپس کا افتتاح کردیا، تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاہے کہ ایک طرف پہلے سے قائم تعلیمی ادارے اورسکولوں کوبندکیاجارہاہے جبکہ دوسری جانب وفاقی حکومت یونیورسٹیوں کاقیام عمل میں لارہاہے، سوات وویمن یونیورسٹی کیمپس کے قیام سے سوات کی طالبات زیورتعلیم سے ...

مزید پڑھیں »
Main menu