مصنف کی تحاریر : Zama Swat

سوات میں یوم آزادی کے موقع پر ودودیہ ہال میں رنگا رنگ تقریبات

سوات(زما سوات ڈاٹ کام۔14اگست2017ء)سوات میں یوم آزادی کے موقع پر ودودیہ ہال میں رنگا رنگ تقریبات کا انعقاد،پاک فوج اور انتظامیہ کی جانب سے منعقدہ تقریب میں سکول کے بچوں،ان کے والدین،اساتذہ اور دیگر لوگوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی،تقریب میں سکول کے بچوں نے ملی نغمے،تقاریر،ٹیبلوز پیش کر کے حاضرین سے خوب داد وصول کی،اس موقع پر ملٹی ...

مزید پڑھیں »

سوات میں یوم آزادی کے موقع پر سکولوں میں پروگرامات پر پابندی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام۔14اگست2017ء) سوات میں یوم آزادی کے موقع پر سکولوں اور کھلی جگہوں میں تقریبات پر پابندی لگا دی گئی،تیاریاں کرنے والے بچوں کے چہرے بھی مرجا گئے،سوات میں یوم آزادی کے موقع پرسیکورٹی اداروں کی جانب سے رات گئے اطلاع دی گئی کہ سیکورٹی خدشات کے باعث سکولوں اور دیگر کھلی جگہوں پر تقریبات پر پابندی لگا ...

مزید پڑھیں »

سوات میں آزادی کا جشن،14 اگست کی رات بازاروں میں خوب گہما گہمی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔13اگست 2017ء )سوات میں پاکستان کی70ویں سالگرہ کا جشن شایان شان طریقے سے منایا گیا،مینگورہ کے بازاروں میں دیر رات تک ہلہ گلہ،بچے،بوڑھے اور جوان پاکستانی پرچموں کے ساتھ پاکستان زندہ باد کے نعرے لگاتے رہے،ملک کے دیگر حصوں کی طرح سوات میں بھی آزادی کا جشن جوش و جزبے سے منایا گیا،14اگست کی رات ...

مزید پڑھیں »

جماعت اسلامی کی جانب سے آزادی نائٹ کا اہتمام،کثیر تعداد میں لوگوں کی شرکت

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔13اگست 2017ء )جماعت اسلامی کی جانب سے مینگورہ شہر میں آزادی نائٹ کا اہتمام کیا گیا،آزادی کی تقریب میں جماعت اسلامی کے عہدیداروں،کارکنوں اور عوام نے کثیر تعداد میں شرکت کی،نشاط چوک میں آزادی نائٹ کی تقریب میں لاؤڈ سپیکروں کے ذریعے ملی نغمے بجائے گئے جبکہ ملٹی میڈیا سکرین پر پاکستان کی آزادی کے ...

مزید پڑھیں »

افتتاحی تختی پر پہلے نام لکھنے کا تنازعہ،تحریک انصاف دو دھڑوں میں تقسیم

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔13اگست 2017ء )مینگورہ ڈگری کالج کے افتتاح تختی پر پہلے نام لکھنے کا تنازعہ، تحریک انصاف کے کارکنان دودھڑوں میں بٹ کر ایک دوسرے کے آمنے سامنے صف آرا ہوگئے، ایم پی اے عزیز اللہ کے حامیوں نے ڈیڈک چیئر مین وا یم پی اے فضل حکیم کے حا میوں پر حملہ آور ہوکر فضل ...

مزید پڑھیں »

سوات میں یوم شہداء بابڑہ عقیدت واحترام سے منایاگیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔13اگست 2017ء )سوات میں یوم شہداء بابڑہ انتہائی عقیدت واحترام سے منایاگیا ، عوامی نیشنل پارٹی کی طرف سے شہدائے بابڑہ کو خراج عقیدت پیش کی گئی ، اے این پی تحصیل بابوزئی کے زیر اہتمام منعقدہ تقریب میں پارٹی کارکنوں نے بھرپور شرکت کرکے ملک وقوم اور پختون دھرتی کے لئے ہر قسم کی ...

مزید پڑھیں »

نوجوان مسلط جاگیرداروں کے خلاف علم بغاوت بلند کریں،محمد امین

سوات (زما سوات ڈاٹ کام۔13اگست2017ء)امیر جماعت اسلامی ضلع سوات سابق ایم پی اے محمدامین نے کہا کہ پاکستان ایک نظریاتی ملک اورپاکستان اسلام کے نام پر معرض وجود میں آیا ہے،پاکستان کی آزادی کے لئے تمام طبقہ فکر کے لوگوں نے قربانیاں دی ہیں 70سالوں سے عوام پر جاگیردار اور مخصوص طبقہ فکر کے لوگ مسلط ہیں،نوجوان ملک کی نظریاتی ...

مزید پڑھیں »

کالام میں عوام کا زونگ نیٹ ورک کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

سوات(زما سوات ڈاٹ کام۔13جولائی2017ء)سوات کی وادی کالام میں زونگ موبائل نیٹ ورک کے خلاف احتجاجی مظاہرہ اور شدید نعرہ بازی ،مظاہرین سے وی سی ناظم کالام ملک گل ذادہ، سابق نائب ناظم امیرسید، مسلم لیگ ن کے راہنما ملک فقیرجان، اے این پی سوات کے ایڈوائزر ڈاکٹرظہور، ملک افضل خان اور دیگر علاقہ عمائدین نے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ لائکوٹ ...

مزید پڑھیں »
Main menu