مصنف کی تحاریر : Zama Swat

عوام کو تمام سہولیات اُن کی دہلیز پر مل رہی ہیں،صوبائی وزیر محمود خان

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔17جولائی 2017 ء )خیبر پختونخوا کے وزیر کھیل و ثقافت میوزیم امور نوجوانان اور پاکستان تحریک انصاف ملاکنڈ ریجن کے صدر محمود خان نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے قائد عمران خان نے عوام میں سیاسی شعور بیدار کیا اور اب عوام کے لئے کھرے اور کھوٹے کی تمیز کرنا ممکن ہوا ہے ...

مزید پڑھیں »

سوات پاکستان تحریک انصاف کا مضبوط گڑھ بن گیا ہے،ایم پی اے فضل حکیم

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔17جولائی 2017 ء )چیئرمین ڈیڈک سوات فضل حکیم خان نے کہا ہے کہ لوگوں کی دھڑادھڑ شمولیتوں کیوجہ سے سوات پاکستان تحریک انصاف کامضبوط گڑھ بن گیاہے ، دیگرجماعتوں سے تحریک انصاف میں لوگوں کی شمولیت عوام کا تحریک انصاف کے حق میں ریفرنڈم اور اظہار اطمینان ہے ، تحریک انصاف کے حق میں چلنی ...

مزید پڑھیں »

ڈسٹرکٹ کونسل سوات کا اجلاس،ممبران نے مسائل کے انبار لگا دئے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔17جولائی 2017 ء )ضلع کونسل سوات کا اجلاس ، ممبران نے مسائل کے انبار لگادیئے ، پی ٹی آئی ، مسلم لیگ ن ، پی پی پی اور دیگر پارٹیوں کے ممبران سمیت سرکاری آفیسر ز اور محکموں کے حکام نے بھر پور شرکت کی ، گزشتہ روز ضلع کونسل سوات کا اجلاس محکمہ زراعت ...

مزید پڑھیں »

سوات ادبی سانگہ کے زیراہتمام پشتو مشاعرے کے لئے تیاریاں مکمل

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔17جولائی 2017ء ) سوات ادبی سانگہ کے زیر اہتمام21جولائی2017کو پشتو مشاعرے کا انعقاد کیا جائے گا جس میں صوبے بھر سے پشتو کے نامور شعراء و ادیب شرکت کریں گے،سوات ادبی سانگہ کے ذرائع کے مطابق21جولائی2017کو سوات پریس کلب میں پشتو مشاعرے کا انعقاد کیا جا رہا ہے جس میں سوات کے مقامی شعرا سمیت ...

مزید پڑھیں »

کالام،چیئر لفٹ حادثے کے نتیجے میں ڈوبنے والے ایک اور شخص کی لاش برآمد،ایک کی تلاش تاحال جاری

سوات(زما سوات ڈاٹ کام۔16جولائی2017ء)کالام میں چیئر لفٹ حادثے کے نتیجے میں دریائے سوات میں ڈوبنے والے ایک اور شخص کی لاش بر آمد کر لی گئی جبکہ ایک کی تلاش جاری ہے، گزشتہ روز کالام کے علاقہ پالیر میں چیئر لفٹ کی رسی ٹوٹنے سے سات افرد دریائے سوات میں ڈوب گئے تھے جن میں تین افراد کی لاشیں اور ...

مزید پڑھیں »

چارباغ کے علاقہ چنارگو میں مکان کی چھت گرگئی،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام۔16جولائی2017ء)تحصیل چارباغ کے علاقہ چنارگو میں مکان کی چھت گر گئی،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا،ذرائع کے مطابق سوات کی تحصیل چارباغ کے علاقہ چنارگو میں گل علیم نامی شخص کے ایک کمرے پر مشتمل کچے مکان کی چھت گر گئی تاہم چھت گرنے کے وقت اہلخانہ گھر میں موجود نہیں تھے،کمرے میں موجود سامان ملبے تلے دب ...

مزید پڑھیں »

تعصب کی عینک لگانے والوں کو تحریک انصاف کی تبدیلی نظر نہیں آرہی،پرویز خٹک

سوات (زما سوات ڈاٹ کام۔16جولائی2017ء)صوبہ خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ پرویز خٹک نے کہا ہے کہ تعصب کی عینک لگانے والوں کو تحریک انصاف کی تبدیلی نظر نہیں آ رہی ، تحریک انصاف نے ایک ایسا سیاسی کلچر متعارف کرا دیا ہے جو خدمت اور شفافیت پر مبنی ہے بہتر طرز حمرانی کی داغ بیل ڈال کر تحریک انصاف نے ایک ...

مزید پڑھیں »

عوامی نیشنل پارٹی پختونوں کی پارٹی ہے،واجد علی خان

سوات (زما سوات ڈاٹ کام۔16جولائی2017ء)عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی ایڈیشنل سیکرٹری واجد علی خان کی رہائش گاہ پر شمولیتی تقریب کا اہتمام ، درجنوں افراد دوسری پارٹیوں سے مستعفی ہوکر عوامی نیشنل پارٹی میں شامل ، تقریب سے خطا ب کرتے ہوئے عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی ایڈیشنل سیکرٹری واجد علی خان نے کہا کہ عوامی نیشنل پارٹی پختونوں کی ...

مزید پڑھیں »

سوات کے عازمین حج کے لئے تربیتی پروگرام خپل کور ماڈل سکول میں مکمل

سوات (زما سوات ڈاٹ کام۔16جولائی2017ء) مذہبی امور حکومت پاکستان ڈائریکٹریٹ حج پشاور کی طرف سے خپل کور فاؤنڈیشن اور سوات سکاؤٹ اوپن گروپ کے زیر انتظام ضلع سوات کی تحصیل بابوزی ،چارباغ،مٹہ اورکالام کے 552عازمین کیلئے تربیتی پروگرام خپل کورماڈل سکول مینگورہ میں مکمل ہوا۔ مردوں اورخواتین عازمین حج کیلئے علیٰحدہ علیٰحدہ ہالز میں تربیت کا انتظام کیا ۔ مردوں ...

مزید پڑھیں »
Main menu