مصنف کی تحاریر : Zama Swat

ڈگری کالج مینگورہ کی "افتتاحی تختی” نے تحریک انصاف کے کارکنوں کوآپس میں لڑوادیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام۔13جولائی2017ء) مینگورہ ڈگری کالج کے افتتاح کے موقع پر تحریک انصاف کے کارکنان میں تصادم،افتتاحی تختی سے ایم پی اے فضل حکیم کا نام مٹا دیا گیا۔اتوار کے روزعلاقہ تختہ بند میں مینگورہ ڈگری کالج کی نئی عمارت کے افتتاح کے موقع پر ایم پی اے فضل حکیم اور ایم پی اے عزیز اللہ گران کے حامی ...

مزید پڑھیں »

ڈپٹی کمشنر سوات کا رات گئے بازاروں میں جشن آزادی کے اسٹالوں کا دورہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام۔13جولائی2017ء)ڈپٹی کمشنر سوات عامر افاق کا مینگورہ بازار کا دورہ،قومی پرچم و جھنڈے مہیا کرنے والے سٹالوں کی حوصلہ افزائی، ڈپٹی کمشنر سوات عامِر آفاق نے کل رات مینگورہ شہر میں 14اگست کے لئے لگائے گئے سٹالوں کا دورہ کیا اور لوگوں سے گُل مِل گئے، اس موقع پر جِشن آزادی کے حوالے سے قومی پرچم ...

مزید پڑھیں »

صحافی خورشید علی کے بڑے بھائی محمد ابراھیم انتقال کرگئے

مرحوم  خورشید علی ( سوات نیوز ڈاٹ ) ، داؤد ، برکت اور اسحاق کے بڑے بھائی جبکہ سوات کے معروف تاجر حاجی عبدلغفور (مرحوم) کے فرزند تھے ان کی نماز جنازہ آج بمورخہ 13 اگست بوقت 9:00 بعد از نماز عشاء محلہ عثمان آباد میں ادا کیجائیگی جبکہ فاتحہ خوانی اُن کی رہائش گاہ واقع عثمان آباد میں ہوگی

مزید پڑھیں »

شکریہ سوات ٹریفک وارڈنز (ڈاکٹر شاہد عالم)

آج مینگورہ جانے کا اتفاق ہوا گاڑی نکالی اور چل دیا کہ راستے میں ہی ایک ایمرجنسی پیش آئی! چونکہ ایمبولینس کو بلانے کا وقت نہ ہونے کیوجہ سے میں نے اپنی ہی گاڑی میں ہسپتال پہنچنے کا ارادہ و فیصلہ کرلیا۔ فل ہیڈ لائیٹس اور ڈبل انڈیکیٹر لگائے اور سنٹرل ہسپتال سیدو شریف براستہ مینگورہ پہنچنے کا سوچا۔ لیکن ...

مزید پڑھیں »

رسپ بیری (نعیم خان)

رسپ بیری | تحریر : نعیم خان رسپ بیری شوخ سرخ رنگ کا ایک خوبصورت، خوش نما اور خوش ذائقہ پھل ہے جو کہ سوات سمیت پاکستان کے شمالی علاقہ جات اور کہیں کہیں میدانی علاقوں میں جہاں آب و ہوا قدرے یخ ہوتی ہے وہاں اس کا پودا دریا ، ندی نالوں اور ایسی ہی دیگر ٹھنڈی جگہوں پر ...

مزید پڑھیں »

پیپلز پارٹی سے وابستہ اہم خاندان تحریک انصاف میں شامل ہوگیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔12اگست 2017)سوات کے علاقے شگئی سیدو شریف میں پاکستان پیپلزپارٹی کودھچکا ،35سال سے سے وابسطہ اہم خاندان کے سربراہ امجدنے سینکڑوں ساتھیوں سمیت پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔تحریک انصاف کے ضلعی صدروچیئرمین ڈیڈک فضل حکیم خان اورنے شمولیت اختیارکرنیوالوں کو پارٹی کی ٹوپیاں پہنا کر خوش آمدید کہا،شمولیتی تقریب سے خطاب ...

مزید پڑھیں »

سوات پریس کلب میں ایوارڈز کی تقریب کا انعقاد

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔12اگست 2017)چیف الیکشن کمشنر سوات جاوید اقبال خٹک نے کہاہے کہ سوات میں بے پناہ ٹیلنٹ موجود ہے ، سوات کی عوام نے ملک کی بقاء اور سلامتی کے لئے بے تحاشہ قربانیاں دی ہیں ، سوات کے صحافیوں ، سماجی ورکروں اور ہنرمندوں کی حوصلہ افزائی کے لئے ریڈ انٹر ٹینمنٹ کی جانب سے ...

مزید پڑھیں »

نوازشریف وقت پر استعفیٰ دیتے تو آج ذلت ورسوائی کا سامنا نہ کرناپڑتا،محب اللہ خان

وات (زما سوات ڈاٹ کام ۔12اگست 2017)وزیراعلیٰ کے معاون خصوصی برائے لائیوسٹاک وفشریز محب اللہ خان نے کہا ہے کہ ن لیگ عدالتی فیصلے کو ماننے سے انکار کرتے ہوئے سرکاری وسائل پر اپنے آقا کی رائیونڈ تک پہنچنے کے لئے استقبالیے لگاتے ہوئے پھر کرپشن کررہی ہے، پی ٹی آئی آخر دم تک ان چوروں اور بد عنوان حکمرانوں ...

مزید پڑھیں »

خوازہ خیلہ ہسپتال سے سیاست کا خاتمہ اولین ترجیح ہے،ضلع ناظم سوات

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔12اگست 2017)ضلع ناظم سوات محمد علی شاہ خان نے کہا ہے کہ خوازہ خیلہ ہسپتال سے سیاست کا خاتمہ اولین ترجیح ہے ، یہاں سے منتخب ایم پی اے نے ذاتی مفاد کیلئے ہسپتال چوک میں واپڈا کے نام پر ایک ڈرامہ رچاکر ڈاکٹروں کی دل آزاری کی جو ناقابل برداشت ہے ، ایم پی ...

مزید پڑھیں »

اباجی، آرمی چیف اور شیخ رشید

اباجی، آرمی چیف اور شیخ رشید | تحریر: رعایت اللہ فاروقی  ہمارے والد مرحوم بہت سخت گیر تھے، وہ کسی بھی لمحے فی البدیہہ غصہ فرما سکتے تھے۔ بچپن میں جب ہم گھر میں داخل ہوتے تو پہلے سے گھر میں موجود بھائی کو اشارے سے باہر بلا کر پتہ کرتے کہ اباجی کا موڈ کیسا ہے ؟ اور پھر ...

مزید پڑھیں »
Main menu