مصنف کی تحاریر : Zama Swat

کیا یہ اقدام وطن دشمن نہیں

کیا یہ اقدام وطن دشمن نہیں | تحریر : پروفیسر سیف اللہ خان کسی بھی وطن یا معاشرے میں عوام کو مختلف قسم کی شکایات ہوسکتی ہیں۔ ایسا کوئی ملک یا معاشرہ کہیں بھی نہ ہوگا، جہاں عوام اور خواص سو فی صد مطمئن ہوں۔ کوئی بڑی یا چھوٹی، عام یا خاص شکایت یا شکایات ضرور ہوتی ہیں۔ قابل حکمرانوں ...

مزید پڑھیں »

بحرین،چم گھڑئی کے مقام پر موٹر کار کو حادثہ،آٹھ افراد شدید زخمی ہو گئے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔11 اگست2017 ) بحرین کے علاقہ چم گھڑئی میں موٹر کار کھائی میں گرنے سے ایک ہی خاندان کے آٹھ افراد زخمی ہو گئے،جنہیں طبی امداد کے لئے سیدو شریف اسپتال منتقل کردیا گیا۔ذرائع کے مطابق بحرین کالام شاہراہ پر چم گھڑئی کے مقام پر موٹر کار ڈرائیور سے بے قابو ہو کر کھائی میں ...

مزید پڑھیں »

شانگلہ،پولیس نے 27 کلو چرس برآمد کر کے ملزم کو گرفتار کرلیا

شانگلہ (زما سوات ڈاٹ کام ۔11 اگست2017 ) ڈی پی اوشانگلہ راحت اللہ خان کی خصوصی ھدایت پر ڈی ایس پی الپوری امجدعلی کی نگرانی میں الپوری پولیس نےدوران ناکہ بندی الپوری چیک پوسٹ پر موٹرسایکل سوارسےبوری میں بند 27 کلو 830 گرام چرس برآمدکرکے ملزم صفدرولدعبدرحمان سکنہ واہ کینٹ راولپنڈی کوگرفتارکرلیا

مزید پڑھیں »

سوات میں عوامی نیشنل پارٹی نے انتخابی مہم کا آغاز کردیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔11اگست 2017)عوامی نیشنل پارٹی سوات کی جانب سے انتخابی مہم کا آغاز کردیا گیا،سابق صوبائی وزیر اور اے این پی کے مرکزی ایڈیشنل سیکرٹری واجد علی خان کی قیادت میں موٹر سائیکل ریلی پٹھانے سے شروع ہو کر مینگورہ کے مختلف بازاروں سے ہوتی ہوئی بائی پاس روڈ پر ختم ہوئی،اس موقع پر واجد علی ...

مزید پڑھیں »

مٹلتان،گورکین ہائیڈرو پاورپروجیکٹ انتظامیہ کے خلاف عوام کا احتجاجی مظاہرہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔11اگست 2017)مٹلتان، گورکین ہائیڈرو پاورپروجیکٹ انتظامیہ کے خلاف عوام کا مٹلتان بازار میں احتجاجی مظاہرہ ۔ مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے ویلج نائب ناظم انجینئر سعید ، یوتھ کونسلر عبدالغفور، ویلج کونسلر عبدالکریم ،ملک محمدجمیل اور دیگر عمائدین نے کہا کہ پروجیکٹ انتظامیہ زمین معاوضوں کی ادائیگی کے حوالے ٹال مٹول سے کام لے رہے ...

مزید پڑھیں »

کمشنر ملاکنڈ نے کانگو وائرس کے حوالے سے مناسب اقدامات کی ہدایت کردی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔11اگست 2017)کمشنر مالاکنڈ ڈویژن عثمان گل نے عید قربان کے موقع پر کانگو وائرس کے خدشہ کے پیش نظر تمام اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز اور PAباجوڑ کومحکمہ لائیو سٹاک اور محکمہ صحت کے تعاون سے مناسب اقدامات کی ہدایت کی ہے،انہوں نے قربانی کیلئے لائے جانے والے جانوروں پر سپرے کرنے اور دیگر ضروری اقدامات ...

مزید پڑھیں »

سیدو شریف اسپتال میں صحت کی بہتر سہولیات کی فراہمی کے لئے اہم اجلاس

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔11اگست 2017)چئرمین ڈیڈیک سوات فضل حکیم خان کی زیر صدارت ایک اہم اجلاس ہوا ،اجلاس میں ضلعی ناظم سوات محمد علی شاہ، چیف ایگزیکٹیو ڈاکٹر تاج محمد خان ، ایم ایس ڈاکٹر جہانگیر اور سینئر ڈاکٹروں نے شرکت کی۔اجلاس میں سیدو اور سنٹرل ہسپتال میں علاج معالجہ کی سہولیات میں مزید بہتری پیدا کرنے کیلئے ...

مزید پڑھیں »

میاں صاحب کیلئے اگلے دو اہم پڑاؤ(اسد حسن)

میاں نواز شریف نے سپریم کورٹ کی جانب سے نا اہلی کے فیصلے کے نتیجےمیں وزارت عظمی سے استعفی دینے کے بعد جو سیاسی حکمت عملی اختیار کی ہے، اسے میاں صاحب کی ذات، ان کے کردار کی تاریخ میں حتمی چھاپ، ان کے خاندان کی سیاست کے مستقبل اور ان کے مالی اور کاروباری اثاثوں کے لیے غیر معمولی ...

مزید پڑھیں »

بدترین لوڈشیڈنگ،بریکوٹ کے عوام کا جی ٹی روڈ بند کر کے گریڈ اسٹیشن کا محاصرہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔10اگست 2017ء )بریکوٹ میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ،گریڈ اسٹیشن کا محاصرہ کر کے مین جی ٹی روڈ کو بند کر دیا گیا،جمعرات کے روز سوات کی تحصیل بریکوٹ میں بجلی کی ناروا لوڈشیڈنگ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جبکہ مظاہرین نے گریڈ اسٹیشن کا محاصرہ کر کے مین جی ٹی روڈ ...

مزید پڑھیں »
Main menu