Columns

بے سکون فاتح اور پرسکون مفتوح

پاکستان کا سیاسی منظر نامہ 28 جولائی کے بعد سے یکسر تبدیل ہوچکا اور یہ تبدیلی اب دن بدن مزید واضح ہوتی جائے گی۔ وزارت عظمی کی اپنی کچھ مجبوریاں ہوتی ہیں۔ نہ وزیر اعظم کھل کر دل کی بات کہہ سکتا ہے اور نہ ہی وہ کسی کھلے ڈلے جلسہ عام سے خطاب کر سکتا ہے۔ تول کر اور ...

مزید پڑھیں »

شرب گل کے بارے میں کچھ اور

  فتح پور بَرسوات سے بہادر خان مجھ سے ملنے آیا اور آتے ہی کہنے لگا کہ پرنس امیر زیب سے ملنا ہے، لیکن اُن کے سامنے میرا تعارف نہیں کرنا۔ یہ اُن دنوں کی بات ہے جب وہ روبہ صحت تھے۔ گو کہ گلے میں تکلیف ہونے کی وجہ سے وہ بہت دھیمی آواز سے باتیں کرتے تھے، اس ...

مزید پڑھیں »

سیاسی جماعتوں میں جمہوری کھیل تماشا

 سیاسی جماعتوں کے اندر "جمہوریت” ایک ایسا کھیل اور تماشا ہے جس کا کوئی اصول متعین نہیں اس کھیل کے کھلاڑیوں کیلئے کسی قسم کی تربیت ضروری نہیں یہ جمہوریت ایک ایسا گھوڑا ہے جس کے مالک کا کوئی پتہ نہیں کوئی بھی اس پر سوار ہو کر اپنی مرضی کے مطابق سواری کر سکتا ہے۔سیاسی جماعتوں میں جمہوریت کی ...

مزید پڑھیں »

درد و کرب کی داستان سانحہ پالیر

غروب آفتاب سے کچھ دیر پہلے فیسبک کے ذریعے یہ تہلکہ خیز افسوسناک خبر (کالام پالیر کے مقام پر چئر لفٹ ٹوٹنے کی وجہ سے 7افراد دریا برد) دیکھنے کے بعد دل کی دھڑکن کے ساتھ میری رفتار کبھی تیز اور کبھی سست ہورہی تھی مجھے نوجوانان کالام کی زندگی کے ہر افق پر تاریک گھٹاؤں کے سوا کچھ نظر ...

مزید پڑھیں »

مجبوری ہے صاحب مسکرانا پڑتا ہے

دنیا میں ہر جگہ پرکوئی نہ کوئی ایسا ضرور ہوتا ہے جسے قدرت نے خصوصی عادتیں بخشی ہو۔راقم کا بھی ایسے بہت سے افراد سے واسطہ اور رابطے رہے ہیں جن کے ساتھ چھوٹے، بڑے، بوڑھے، جوان غرض سب خیالات کے حامل افراد پہلی ملاقات میں خوشیاں سمیٹ لیتے ہیں۔آج کی نشست ایک ایسے پرمزاح شخص کے نام کرنا چاہوں ...

مزید پڑھیں »
Main menu

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free