Swat News

سوات پولیس نے پانچ اشتہاری دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔22اگست 2017ء )سوات پولیس نے مختلف کارروائیوں میں پانچ اشتہاری دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا،پولیس ذرائع کے مطابق مجرم اشتہاری فضل محمد ولد سید کرم سکنہ شاہدرہ وتکے کو مینگورہ کے علاقہ شاہدرہ میں خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے گرفتار کرلیا،ملزم 2008میں دہشت گردی کی مختلف کارروائیوں میں ملوث تھا جو سال2009سے روپوش تھا، ...

مزید پڑھیں »

کالام،مٹلتان میں ڈاٹسن کھائی میں گرنے سے نوجوان جاں بحق

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔22اگست 2017ء )کالام کے علاقہ مٹلتان میں ڈاٹسن کھائی میں گرنے سے نوجوان جاں بحق ہوگیا،پولیس کے مطابق سوات کے علاقے کالام مٹلتان میں شاہی بانڈہ کے مقام پر 17سالہ محمد فاروق ولد شیر غازی سے ڈاٹسن بے قابو ہو کر کھائی میں جا گری،مقامی لوگوں نے امدادی کارروائی کرتے ہوئے نوجوان کو کھائی سے ...

مزید پڑھیں »

کبل میں چوری کی واردات،مالک مکان کی نشاندہی پر چور گرفتار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔22اگست 2017ء )کی تحصیل کبل کے علاقے ہزارہ میں مکان میں چوری کی واردات،مالک مکان کی نشاندہی پر پولیس نے چوروں کو گرفتار کرلیا، پولیس کے مطابق کبل کے علاقے ہزارہ محلہ خوڑ میں گزشتہ رات بہادر ولد یعقوب کے گھر میں دو چور داخل ہو نے کے بعد نقدی و دیگر اشیاء سمیٹتے ہوئے ...

مزید پڑھیں »

دریائے سوات کے بہاؤ میں چکدرہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔22اگست 2017ء )سیلاب سے خبر دار کرنے والے صوبائی ادارے فلڈ سیل محکمہ آبپاشی حکومت خیبر پختونخوا کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق دریائے سوات کے بہاؤ میں اضافہ ریکارڈ کیا جارہا ہے جبکہ صوبے کے دیگر تمام دریا معمول کے مطابق بہہ رہے ہیں ، رپورٹ کے مطابق دریائے سوات میں چکدرہ کے مقام ...

مزید پڑھیں »

مینگورہ شہر کی خوبصورتی،تاجر برادری اور ڈیڈک چیئرمین کا مشترکہ جدوجہد پر اتفاق

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔22اگست 2017ء )سوات کے مرکزی شہر مینگورہ کو خوبصورت بنانے کے حوالے تاجر برادری اور ڈیڈک چیئرمین کے درمیان گرینڈ جرگہ ، شہر کی خوبصورتی کے لئے مشترکہ جدوجہد پر اتفاق کرلیا، گذشتہ روز سوات پریس کلب میں تاجر برادری کا گرینڈ جرگہ زیر صدارت ٹریڈرز فیڈریشن عبدالرحیم منعقد ہوا جس میں مینگورہ شہر کے ...

مزید پڑھیں »

قوم کی تقدیر بدلنے کیلئے ووٹ کی اہمیت کی ایک مسلمہ حقیقت ہے،اعجازاحمد

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔22اگست 2017ء )ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر اعجازاحمد نے کہاہے کہ قوم کی تقدیر بدلنے کیلئے ووٹ کی اہمیت کی ایک مسلمہ حقیقت ہے، کسی بھی جمہوری معاشرہ میں ووٹ ایک اہم اوربنیادی نکتہ ہے لہٰذا عوام بروقت اپنی ووٹ کا اندراج یقینی بنائیں،اس ضمن میں الیکشن کمیشن ان کیساتھ بھرپور معاؤنت کرے گا،نادرا کے تعاؤن سے ...

مزید پڑھیں »

اے ڈی لوکل گورنمنٹ نے سازش کے تحت ترقی کا پہیہ روک دیا ہے،ویلج ناظمین خوازہ خیلہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔22اگست 2017ء )تحصیل خوازہ خیلہ کے ویلیج ناظمین نے کہا ہے کہ سابق اے ڈی لوکل گورنمنٹ نے سازش کے تحت سوات میں ترقی کا پہیہ روک دیا ہے ،انہوں نے اے ڈی بلدیات کے تبادلے اور نئے اے ڈی کی تعیناتی کو خوش آئندقراردیا ،اس حوالے سے ناظمین ارشدعلی،فرمان اللہ،وسیع الرحمان ،جاوید،خورشید ،بشیر اوردیگر ...

مزید پڑھیں »

جماعت اسلامی سوات نے سیدو شریف میں جیل کی تعمیر پر تحفظات کا اظہارکردیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔22اگست 2017ء )جماعت اسلامی سوات نے سیدو شریف کے گنجان آباد علاقے اور رہائشی آبادی کی وسط میں جیل کی تعمیر پر سخت تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے اس جگہ پر طالبات کے لئے ڈگری کالج یا بچوں کے لئے پارک بنانے کا مطالبہ کردیا ۔ جماعت اسلامی سوات کے ضلعی امیر محمد امین کی ...

مزید پڑھیں »

کالام،مٹلتان میں ڈاٹسن کھائی میں گرنے سے دو افراد زخمی ہو گئے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔21جولائی 2017ء )سوات کے علاقہ مٹلتان میں ڈاٹسن کھائی میں گرنے سے دو افراد زخمی ہو گئے،ذرائع کے مطابق کالام کے علاقہ مٹلتان میں مٹلی روڈ پر ڈاٹسن ڈرائیور سے بے قابو ہو کر گہری کھائی میں جا گری جس میں سوار دو افراد فاروق ولد شیر غازی اور خان بہادر ولد حضرت علی زخمی ...

مزید پڑھیں »

مٹہ،شوہر نے اپنی بیوی کو کلہاڑی کے وار سے قتل کردیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔21جولائی 2017ء )مٹہ کے علاقہ اشاڑے میں شوہر نے اپنی بیوی کو کلہاڑی کے وار کر کے قتل کردیا،پولیس کے مطابق سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقہ اشاڑے میں ملزم تندارے نے اپنی بیوی مسماۃ(س) کو کلہاڑی کے پے در پے وار کر کے قتل کردیا اور موقع واردات سے فرار ہوگیا،پولیس نے واقعے کی ...

مزید پڑھیں »
Main menu

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free