Swat News

مٹہ،نامعلوم افراد کے ہاتھوں ایک شخص قتل،ملزمان فرار ہونے میں کامیاب

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔21جولائی 2017ء )مٹہ کے علاقہ بیدرہ میں نامعلوم افراد نے چریوں کے وار کر کے ایک شخص کو قتل کردیا،پولیس کے مطابق سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقہ بیدرہ نامعلوم افراد نے 51سالہ غیاس الدین ولد محمد رشاد کو نامعلوم افراد نے چریوں کے پے در پے وار کر کے شدید زخمی کردیا اور فرار ...

مزید پڑھیں »

سوات جیل کی تعمیراتی کام کا باضابطہ سنگ بنیاد رکھ دیا گیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔21جولائی 2017ء )چیئرمین ڈیڈک سوات فضل حکیم نے سوات جیل کی تعمیراتی کام کا باضابطہ سنگ بنیاد رکھ دیا،جیل کی تعمیر 71کروڑ 50لاکھ روپے کی لاگت سے دو سال کے عرصہ میں مکمل ہوگی،تین منزلہ عظیم الشان عمارت میں چھ سو قیدی رکھنے کی گنجائش ہو گی ، افتتاحی تقریب میں سوات بار کے صدر ...

مزید پڑھیں »

صوبے کی تعمیر و ترقی کیلئے انقلابی اقدامات کئے ہیں،ڈاکٹر امجد

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔21جولائی 2017ء )وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے معاؤن خصوصی برائے ہاوسنگ ڈاکٹر امجد علی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی صوبائی حکومت نے مخالف سیاسی قوتوں کی سازش بری طرح نا کام بنا دی ہے، صوبے کی تعمیر و ترقی کیلئے انقلابی اقدامات کئے گئے ہیں جس سے ملک میں صاف ستھری سیاست ...

مزید پڑھیں »

مخالفین پی ٹی آئی کی مقبولیت سے بوکھلاہٹ کا شکار ہو چکے ہیں،محمود خان

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔21جولائی 2017ء )خیبر پختونخوا کے وزیر کھیل،ثقافت،میوزیم،امور نوجوانان اور پاکستان تحریک انصاف ملاکنڈ ریجن کے صدر محمود خان نے کہا ہے کہ ہمارے سیاسی مخالفین پی ٹی آئی کی مقبولیت سے بوکھلاہٹ کا شکار ہو چکے ہیں اس لئے وہ پی ٹی آئی کے خلاف بے بنیاد اور گمراہ کن پروپیگنڈے پھیلا رہے ہیں لیکن ...

مزید پڑھیں »

سوات عوامی پارٹی پاکستان کے انتخابات مکمل،ڈاکٹر محمد اقبال چیئرمین منتخب

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔21جولائی 2017ء )سوات عوامی پارٹی پاکستان کے انتخابات مکمل، ڈاکٹر محمد اقبال چیئرمین ، شاہ فیصل صدر اور محمد ایوب خان جنرل سیکرٹری منتخب ہوگئے ، گزشتہ روز سوات عوامی پارٹی کے مرکزی دفتر قمبر بائی پاس میں انٹرا پارٹی انتخابات ہوئے جس میں یونین کونسلز، تحصیل اور ضلعی صدور نے حق رائے دہی میں ...

مزید پڑھیں »

پولیس جرائم پیشہ عناصر کی سرکوبی کیلئے 24گھنٹے کو شاں ہے،ڈی آئی جی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔21جولائی 2017ء )ڈی آئی جی ملاکنڈ ڈویژن اختر حیات خان نے کہا ہے کہ ملاکنڈ ڈویژن میں جرائم پیشہ و سماج دشمن عناصر کے خلاف مہم تیزی سے جاری ہے،پولیس کو جرائم پیشہ افرادسے نمٹنے کی ہدایت کی گئی ہے ، ان کے دفتر سے جاری ہونے والے پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ ...

مزید پڑھیں »

مالم جبہ میں آتشزدگی سے آٹھ مکانات خاکستر،دو افراد جاں بحق ہو گئے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔20اگست 2017) سوات کے سیاحتی علاقے مالم جبہ میں بجلی شارٹ سرکٹ کے باعث آتشزدگی میں دو افراد جاں بحق جبکہ آٹھ مکانات جل کرخاکستر ہو گئے،پولیس کے مطابق اتوار کی صبح مالم جبہ کے علاقہ منگرکوٹ میں بارش کی وجہ سے ایک گھر کی بجلی شارٹ ہو گئی جس کے نتیجے میں آگ بھڑک ...

مزید پڑھیں »

شاہ ڈھیرئی،نوجوان نے اپنی بہن کو فائرنگ کر کے قتل کردیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔20اگست 2017ء )شاہ ڈھیرئی کے علاقہ میاں کلے میں نوجوان نے اپنی بہن کو فائرنگ کر کے قتل کردیا جبکہ اُس کا بہنوئی زخمی ہوگیا،پولیس کے مطابق سوات کی تحصیل کبل کے علاقہ شاہ ڈھیرئی میاں کلے میں ملزم عرفان اللہ ولد شفقت حسین کی بہن مسماۃ ناہیدہ کی منگنی گزشتہ روز امیر عالم کے ...

مزید پڑھیں »

خوازہ خیلہ میں شوہر نے اپنی بیوی اور بھانجے کو فائرنگ کر کے قتل کردیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔20اگست 2017ء )خوازہ خیلہ میں شوہر نے اپنی بیوی اور بھانجے کو فائرنگ کر کے قتل کردیا،پولیس کے مطابق سوات کی تحصیل خوازہ خیلہ میں حبیب خان ولد انظر گل نے اپنی بیوی مسماۃ(ز) اور اپنے بھانجے نیک محمد کو فائرنگ کر کے قتل کردیا اور موقع واردات سے فرار ہوگیا،پولیس کا کہنا ہے کہ ...

مزید پڑھیں »

کبل میں اٹھارہ سالہ شادی شدہ دوشیزہ نے خودکشی کرلی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔20اگست 2017ء )کبل کے علاقہ شاہ ڈھیرئی میں 18سالہ شادی شدہ دوشیزہ نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر خودکشی کرلی، پولیس کے مطابق سوات کی تحصیل کبل کے علاقہ شاہ ڈھیرئی میں 18مسماۃ(چ) زوجہ اعجاز احمد نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر زہریلی دوا پی کر خودکشی کرلی،پولیس نے رپورٹ درج کرتے ہوئے مزید تفتیش ...

مزید پڑھیں »
Main menu

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free