Swat News

ٹریفک وارڈن سسٹم کا آغاز ہفتہ کو کیا جائے گا،ڈی آئی جی اختر حیات

سوات(زما سوات ڈاٹ کام ۔14جولائی 2017 ء) ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس ملاکنڈ ڈویژن اختر حیات خان نے کہا ہے کہ سوات میں ٹریفک وارڈن سسٹم کا آغازہفتہ کے روز کیا جائے گاجس میں 529 افسران اور اہلکاروں کی تعیناتی کی جائے گی جبکہ ٹورسٹ پولیس کا بھی باقاعدہ افتتاح بھی کیا جائے گا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں ...

مزید پڑھیں »

ارکان اسمبلی نے ناروا لوڈشیڈنگ کے خلاف واپڈا ہاؤس کے گھیراؤ اور تالا لگانے کا اعلان کردیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔13جولائی 2017ء )مشیر انٹی کرپشن ڈاکٹر حیدر علی خان اور چیئرمین ڈیڈک کمیٹی فضل حکیم نے سوات میں ناروا لوڈ شیڈنگ کے خلاف واپڈا ہاؤس کے گھیراؤ اور تالا لگانے کا اعلان کردیا ، گذشتہ روز ممبر صوبائی اسمبلی عزیز اللہ گران ، ضلعی وتحصیل کونسلران اور پارٹی رہنماؤں و کارکنوں کے ہمراہ سوات پریس ...

مزید پڑھیں »

سوشل میڈیا پر شدید عوامی احتجاج کے بعد ارکان اسمبلی بھی جاگ گئے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔13جولائی 2017ء )سوشل میڈیا پر عوامی احتجاج رنگ لے آیا،سوات کے ارکان اسمبلی جاگ گئے،پوری کابینہ سمیت سوات پریس کلب میں لوڈشیڈنگ کے خلاف پریس کانفرنس،سوات میں لوڈشیڈنگ کی بدترین صورت حال،ٹرانس فارمروں کی خرابی اور منتخب عوامی نمائندوں کی معنی خیز خاموشی کے بعد عوام نے سوشل میڈیا پر لوڈشیڈنگ کے خلاف احتجاج شروع ...

مزید پڑھیں »

سوات جیل کی تعمیر کا سنگ بنیاد 13 جولائی کو بھی نہ رکھا جا سکا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔13جولائی 2017ء )ایم پی اے فضل حکیم خان اپنے کئے گئے وعدے کو پورا نہ کرسکے،سوات جیل کی تعمیر کا سنگ بنیاد 13جولائی کو بھی نہ رکھا جا سکا،سوات میں 2005کے زلزلے میں تباہ شدہ سوات جیل کی عمارت بارہ سال گزرنے کے باوجود بھی تعمیر نہ کی جا سکی جبکہ گزشتہ دنوں7جولائی2017کو ایم پی ...

مزید پڑھیں »

بریکوٹ کے علاقہ شموزئی میں ڈاٹسن اُلٹنے سے دو افراد جاں بحق جبکہ چھ زخمی ہو گئے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔13جولائی 2017ء )سوات کی تحصیل بریکوٹ کے علاقے شموزئی میں ڈاٹسن الٹنے سے دو افراد جاں بحق جبکہ6 افراد شدید زخمی ہوگئے، تمام زخمی طبی امداد کے لئے اسپتال منتقل کردئیے گئے، پولیس رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز سواریوں سے بھری ڈاٹسن گاڑی شموزئی سے بریکوٹ جاتے ہوئے ٹائی راڈ کھلنے سے حادثے کا شکار ...

مزید پڑھیں »

دریائے سوات میں ڈوب کر جاں بحق ہونے والے پنجاب کے نوجوان کی لاش نکال لی گئی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔13جولائی 2017ء )دریائے سوات میں ڈوب کر جاں بحق ہونے والے پنجاب کے نوجوان کی لاش خوازہ خیلہ کے مقام پر دریائے سوات سے نکال لی گئی،تدفین کے لئے ورثاء کے حوالے، گزشتہ روز پنجاب کے علاقے راجن پور سے تعلق رکھنے والا نوجوان محمد کامران ولد صوبہ ساکن راجن پور بحرین کے مقام پر ...

مزید پڑھیں »

لیویز فورس کو دوسرے فورسز کی طرز پر رِسک اور سپیشل الاؤنس دینے کا حکم

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔13جولائی 2017ء )پشاور ہائی کورٹ منگورہ بنچ (دارالقضاء) میں چترال لیویز، دیر لیویز اور مالاکنڈ لیویز کی جانب سے دائر، رِٹ درخواستوں کی سماعت جسٹس مسرّت ہلالی اور جسٹس محمد ناصر محفوظ پر مشتمل ڈویژن بنچ نے کی۔لیویز کی جانب سے دلائل دیتے ہوئے محمد یار ملیزی ایڈووکیٹ نے عدالت کو بتایا کہ دہشت گردی ...

مزید پڑھیں »

خپل کور فاؤنڈیشن محروم بچوں کی تعلیم و تربیت کا بہترین ادارہ ہے،ڈاکٹر حیدر

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔13جولائی 2017ء )پارلیمانی سیکرٹری انٹی کرپشن و ممبر صوبائی اسمبلی ڈاکٹر حیدر علی خان نے کہا ہے کہ صوبے میں تعلیم کے فروغ کیلئے عالمی اداروں کی تعاون سے دور رس اقدامات اٹھا رہے ہیں ، خپل کورفاؤنڈیشن محروم بچوں کی تعلیم و تربیت کا ایک بہترین ادارہ ہے ، ان خیالات کا اظہار انہوں ...

مزید پڑھیں »

سیراج الحق کا کالام میں منعقدہ شمولیتی جلسہ علاقائی صورت حال کی وجہ سے ملتوی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔13جولائی 2017ء )جماعت اسلامی ضلع سوات کے زیر اہتمام امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق کے زیر صدارت 15جولائی کو کالام میں منعقدہ شمولیتی جلسہ علاقائی صورتحال کے پیش نظر ملتوی کردیا گیاہے ۔عنقریب دوسری تاریخ کا اعلان کیا جائے گا ۔جماعت اسلامی کے ضلعی سیکرٹریٹ ادارہ الخدمت الاسلامیہ سے جاری پریس ریلیز کے ...

مزید پڑھیں »

تحریک انصاف کی صوبائی حکومت کرپٹ ترین اور ناکام حکومت ہے،مختار رضا خان

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔13جولائی 2017ء )پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما و ضلعی انفارمیشن سیکرٹری مختار رضا خان نے کہا ہے کہ پی کے 82کے ایم پی اے اپنے جھوٹے اعلانات سے عوام کو ور غلا رہا ہے،پی ٹی ائی کی صوبائی حکومت کرپٹ ترین اور ناکام ترین حکومت ہے جن کی سونامی اب بدنامی میں تبدیل ہو چکی ...

مزید پڑھیں »
Main menu

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free