Today News

سوات،پتنگ بازی پر دفعہ144 کے تحت پابندی عائد کردی گئی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام۔18اگست2017ء)ضلع بھر میں پتنگ بازی پر پابندی لگا دئی گئی،ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ سوات عامر آفاق نے ضلع بھر میں پتنگ بازی پر دفعہ144کے تحت پابندی لگا نے کے احکامات جاری کئے ہیں،سوات میں پتنگوں اور کیمیائی ڈور (مانجا) کی فروخت پر بھی فوری طور پر پابندی عائد ہو گی،جاری اعلامیہ کے مطابق خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف ...

مزید پڑھیں »

کالام کے مکینوں کا مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ

سوات(زما سوات ڈاٹ کام۔18اگست2017ء)سوات کی وادی کالام کے مکینوں کا اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ، مطالبات فوری طور پر حل نہ کئے گئے تو بڑے پیمانے پر احتجاجی مظاہروں کی دھمکی۔ سوات کی وادی کالام میں مقامی نوجوانوں کی تنظیم’’تنظیم نوجوانان خدمت خلق‘‘ کے زیر اہتمام بعد از نماز جمعہ مین بازار کالام میں ایک احتجاجی مظاہرہ کیا ...

مزید پڑھیں »

گل کدہ، 24 طلباء کی اجتماعی ختم القرآن کی روح پرور تقریب

سوات(زما سوات ڈاٹ کام۔18اگست2017ء)گل کدہ میں 24 طلباء کی اجتماعی ختم القرآن کی روح پرور تقریب کا انعقاد کیا گیا ،نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء میں انعامات اور اسناد تقسیم کی گئی گزشتہ روز گل کدہ میں قاری محبو ب علی کے مدرسہ میں ختم القرآن کی پر وقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں 24 بچوں نے ...

مزید پڑھیں »

سوات میں ترقیاتی انقلاب برپا کرنا تحریک انصاف کا طرۂ امتیاز ہے،فضل حکیم

سوات(زما سوات ڈاٹ کام۔18اگست2017ء)چیئرمین ڈیڈک ایم پی اے فضل حکیم نے کہا ہے کہ آئندہ انتخابات کارکردگی کی بنیاد پرلڑیں گے ، سوات میں ترقیاتی انقلاب برپا کرنا تحریک انصاف کا طرۂ امتیاز ہے ، ان خیالات کااظہار انہوں نے اپنے دفتر سیدو شریف میں تحریک انصاف سوات کے رہنما حاجی محمد رحمان کی قیادت میں تحریک انصاف کے کارکنوں ...

مزید پڑھیں »

الپورئی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے بھاری مقدار میں اسلحہ و بارود برآمد کرلیا

شانگلہ (زما سوات ڈاٹ کام۔17اگست2017ء )کروڑہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے بھاری مقدار میں اسلحہ بر آمد کرلیا،پولیس کے مطابق ڈی پی او پولیس شانگلہ راحت اللہ خان کی ہدایت پر ڈی ایس پی الپورئی امجد علی نے کارروائی کرتے ہوئے ایک گھر پر چھاپہ مارا، اس دوران گھر میں موجود بھاری مقدار میں اسلحہ بر آمد کرلیا،جس میں ایک ...

مزید پڑھیں »

شانگلہ،بجلی شارٹ سرکٹ سے مکان میں آتشزدگی،سات افراد جھلس گئے

شانگلہ (زما سوات ڈاٹ کام۔17اگست2017ء ) شاہ پور کے علاقے امبیلہ میں بجلی شارٹ سرکٹ سے آتشزدگی ،7افراد جھلس گئے 2کی حالات تشویشناک ،ضلع شانگلہ یوسی شاہ پورکے علاقے امبیلہ میں نصراللہ نامی شخص کی گھر میں بجلی کی شارٹ سرکٹ سے آگ بھڑک اُٹھی جس کے نتیجے میں سات افراد جھلس گئے جن میں دو کی حالات تشویشانا ک ...

مزید پڑھیں »

بلوگرام میں نیو سبزی منڈی کا باقاعدہ افتتاح کر دیا گیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔17اگست 2017ء )سوات میں نیو سبزی منڈی کا باقاعدہ افتتاح کردیا گیا ، تحصیل ناظم اکرام خان اور ایم پی اے عزیز اللہ گران نے بلو گرام میں نیو سبزی منڈی کا افتتاح کیا اس موقع پر انہوں نے پیتہ کاٹ کر منڈی کا باقاعدہ افتتاح کیا ، خطاب کرتے ہوئے تحصیل ناظم اکرام خان ...

مزید پڑھیں »

مینگورہ سبزی منڈی کی بلوگرام منتقلی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔17اگست 2017ء )مینگورہ سبزی منڈی کی بلوگرام منتقلی کے خلاف شدید احتجاجی مظاہرہ ، مینگورہ کالام روڈ کو ہر قسم ٹریفک کے لئے بند کردیا گیا ، احتجاجی تحریک چلانے کا اعلان ، گذشتہ روز مینگورہ سبزی منڈی کے آڑھتیوں نے منڈی کو نیو سبزی منڈی بلوگرام میں منتقل کرنے کے خلاف شدید احتجاجی مظاہر ...

مزید پڑھیں »

کالام میں تجاوزات کے خلاف آپریشن،دکانیں اور مارکیٹ مسمار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔17اگست 2017ء )کالام میں تجاوزات کے خلاف آپریشن،ایکسویٹر کے ذریعے دکانیں اور مارکیٹ مسمار کردئے گئے۔ تفصیلات کے مطابق سوات کی وادی کالام میں ایک ارب چھبیس کروڑ کی لاگت سے جاری کالام بیوٹی فیکیشن منصوبے میں مال روڈ اور دیگر لنک سڑکوں کے قریب تجاوزات ختم کرنے کے لئے مقامی تاجروں کو کئی بار ...

مزید پڑھیں »

علمائے کرام اصلاحی معاشرے کے قیام کے لئے کوشش کریں،ڈی پی او سوات

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔17اگست 2017ء ) ڈسٹرکٹ پولیس افیسر سوات محمد اعجاز خان نے کہا کہ علمائے کرام معاشرے میں امن کو مستحکم کرنے اور اصلاحی معاشرے کے قیام کے لئے کوشش کریں ، اپنے دفتر میں علمائے کرام کے ایک وفد سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ ایک معاشرے میں علماء کا کرادار نہایت اہم ہے ...

مزید پڑھیں »
Main menu

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free