Today News

کالام میں شادی شدہ خاتون نے زہریلی دوا پی کر خودکشی کرلی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام۔19اگست2017ء)سوات کے علاقہ کالام میں شادی شدہ خاتون نے زہریلی دوا پی کر خودکشی کرلی،پولیس کے مطابق سوات کے علاقہ کالام میں شادی شدہ خاتون مسماۃ(س) سکنہ کو کو نیل نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر زہریلی دوا پی کر خودکشی کرلی،پولیس نے رپورٹ درج کر تے ہوئے خاتون کے شوہر جاوید کو گرفتار کر کے مزید ...

مزید پڑھیں »

کالام،دیسان بانڈہ تنازعہ میں ملوث ملزم کو پولیس نے گرفتار کرلیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام۔19اگست2017ء)سوات کے علاقہ کالام دیسان بانڈہ تنازعہ میں ملوث ملزم کو پولیس نے گرفتار کرلیا،پولیس کے مطابق گزشتہ مہینے سوات کے علاقہ کالام میں دیسان بانڈہ پر دو اقوام کا تنازعہ چل رہا تھا جس میں دونوں اقوام ایک دوسرے کے خلاف مورچہ زن ہو گئے تھے اور ایک دوسرے پر فائرنگ بھی کی تھی، دیسان تنازعہ ...

مزید پڑھیں »

رحیم آباد میں پانچ سالہ بچی گاڑی کی ٹکر سے جاں بحق

سوات(زما سوات ڈاٹ کام۔19اگست2017ء)مینگورہ کے علاقہ رحیم آباد میں پانچ سالہ بچی گاڑی کی ٹکر سے جاں بحق ہو گئی،پولیس کے مطابق سوات کے مرکزی شہر مینگورہ کے علاقہ رحیم آباد میں تیز رفتار گاڑی نے سڑک کنارے پانچ سالہ بچی آرزو دختر عطا ء الرحمن کو ٹکر ماردی جس سے وہ موقع پر جاں بحق ہو گئی،پولیس نے واقعے ...

مزید پڑھیں »

مدین میں پرانی دشمنی کے باعث ایک شخص کو قتل کردیا گیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام۔19اگست2017ء)مدین میں پرانی دشمنی کے باعث ایک شخص کو قتل کردیا گیا،پولیس کے مطابق سوات کے علاقہ مدین میں باچا ولد شیرین زادہ کو دشمنوں نے فائرنگ کر کے قتل کردیا اور موقع واردات سے فرار ہو گئے،پولیس نے واقعے کی رپورٹ درج کرتے ہوئے ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے۔

مزید پڑھیں »

کبل میں موٹر سائیکل کی ٹکر سے چار سالہ بچہ زخمی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام۔19اگست2017ء)کبل میں موٹر سائیکل کی ٹکر سے چار سالہ بچہ زخمی ہو گیا،ذرائع کے مطابق سوات کی تحصیل کبل کے علاقہ شریف آباد میں موٹرسائیکل سوار وقاص ولد شیر عالم خان نے راہ چلتے ہوئے چار سالہ بچے اذان ولد شوکت کو ٹکر مار دی جس کے باعث وہ شدید زخمی ہوگیا، مقامی لوگوں نے امدادی کارروائی ...

مزید پڑھیں »

دریائے سوات کنارے چوری کرنے والا پولیس کے ہتھے چڑھ گیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام۔19اگست2017ء)دریاء سوات کنارے چوری کرنے والا پولیس ک ہتھے چڑھ گیا،پولیس کے مطابق ملزم دولت خان ولد جہانزیب سکنہ ننگولئی دریائے سوات میں نہاتے ہوئے لوگوں سے موبائل اور پیسے چوری کرتا رہتا تھا،گزشتہ روز وہ چوری کرنے میں مصروف تھا کہ لوگوں نے دیکھ کر پکڑنا چاہا مگر وہ فرار ہوگیا اور راستے میں پولیس کے ...

مزید پڑھیں »

اقوام کی ترقی کا راز تعلیم میں مضمر ہے،فضل خالق

سوات(زما سوات ڈاٹ کام۔19اگست2017ء)ایس ڈی ای اوفضل خالق نے کہاہے کہ اقوام کی ترقی کا راز تعلیم میں مضمر ہے جبکہ علم کی بدولت انسان کو اشرف المخلوقات کا درجہ حاصل ہے، بہترین منصوبہ بندی کے تحت پرائیویٹ تعلیمی اداروں کے نسبت سرکاری سکولوں کی کارکردگی بہتر ہورہی ہے ،، ان خیالات کا اظہار انہوں نے گذشتہ روزپرائمری سکول امانکوٹ ...

مزید پڑھیں »

سوات،پتنگ بازی پر دفعہ144 کے تحت پابندی عائد کردی گئی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام۔18اگست2017ء)ضلع بھر میں پتنگ بازی پر پابندی لگا دئی گئی،ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ سوات عامر آفاق نے ضلع بھر میں پتنگ بازی پر دفعہ144کے تحت پابندی لگا نے کے احکامات جاری کئے ہیں،سوات میں پتنگوں اور کیمیائی ڈور (مانجا) کی فروخت پر بھی فوری طور پر پابندی عائد ہو گی،جاری اعلامیہ کے مطابق خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف ...

مزید پڑھیں »

کالام کے مکینوں کا مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ

سوات(زما سوات ڈاٹ کام۔18اگست2017ء)سوات کی وادی کالام کے مکینوں کا اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ، مطالبات فوری طور پر حل نہ کئے گئے تو بڑے پیمانے پر احتجاجی مظاہروں کی دھمکی۔ سوات کی وادی کالام میں مقامی نوجوانوں کی تنظیم’’تنظیم نوجوانان خدمت خلق‘‘ کے زیر اہتمام بعد از نماز جمعہ مین بازار کالام میں ایک احتجاجی مظاہرہ کیا ...

مزید پڑھیں »

گل کدہ، 24 طلباء کی اجتماعی ختم القرآن کی روح پرور تقریب

سوات(زما سوات ڈاٹ کام۔18اگست2017ء)گل کدہ میں 24 طلباء کی اجتماعی ختم القرآن کی روح پرور تقریب کا انعقاد کیا گیا ،نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء میں انعامات اور اسناد تقسیم کی گئی گزشتہ روز گل کدہ میں قاری محبو ب علی کے مدرسہ میں ختم القرآن کی پر وقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں 24 بچوں نے ...

مزید پڑھیں »
Main menu

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free