Today News

مدین میں عوام نے اپنی مدد آپ کے تحت اسپتال میں چلڈرن وارڈ قائم کردیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔15جولائی 2017)تبدیلی آنہیں رہی تبدیلی آگئی،سوات کے علاقے مدین میں حکومت سے مایوس عوام نے اپنی مددآپ کے تحت سرکاری اسپتال میں چلڈرن وارڈ قائم کردیا، مقامی ذرائع کے مطابق مدین اسپتال میں چلڈرن اسپتال نے ہو نے سے علاقے کی لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا تھا جس کے لئے بارہا حکومت سے وارڈ ...

مزید پڑھیں »

پولیس کو سیاسی دباؤ سے آزاد کرانا ایک بڑی تبدیلی ہے،وزیر اعلیٰ پرویز خٹک

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔15جولائی 2017) صوبہ خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ پرویز خٹک نے کہا ہے کہ پولیس کو ہر قسم سیاسی دباؤ سے آزاد کرانا ایک بڑی تبدیلی ہے ، پولیس ایکٹ کی منظوری اور اصلاحات کی دور رس نتائج برآمد ہورہے ہیں ، ملاکنڈ ڈویژن اور ہزارہ میں ٹورسٹ پولیس کو متعارف کرایاگیا ، اگر ہم بھی پولیس ...

مزید پڑھیں »

مٹہ میں باراتیوں کی گاڑی کو حادثہ،ڈرائیور جاں بحق جبکہ بیس افراد زخمی

سوات ( زما سوات ڈاٹ کام۔15جولائی2017 ء) مٹہ کے علاقے اشاڑے میں باراتیوں کی گاڑی کو حادثے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ بیس افراد زخمی ہوگئے، زخمیوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں ۔ پولیس کے مطابق ہفتہ کے روز تحصیل مٹہ کے علاقے اشاڑے میں شادی سے واپس آنے والی ڈاٹسن تلے کے مقام پر ...

مزید پڑھیں »

اے این پی سوات نے 24 جولائی کو سیاسی قوت کے مظاہرے کا اعلان کردیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔15جولائی 2017) عوامی نیشنل پارٹی سوات نے 24 جولائی کوخوازہ خیلہ میں بھر پور قوت کے مظاہرے کا اعلان کر دیا ، خوازہ خیلہ گراؤنڈ میں جلسہ عام سے اے این پی کے مرکزی اور صوبائی قائدین جلسہ عام سے خطاب کرینگے ۔ عوامی نیشنل پارٹی ضلع سوات کی کابینہ کا اجلاس زیر صدارت ضلعی ...

مزید پڑھیں »

سوات اور گرد ونواح میں زلزلے کے جھٹکے،شدت3.2ریکارڈ

سوات ( زما سوات ڈاٹ کام۔15جولائی2017 ء) سوات اور گرد نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس کے باعث لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں اور دکانوں سے باہر نکل آئے،زلزلہ پیما مرکز اسلام آباد کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلہ کی شدت 3.2 ریکارڈ کی گئی جبکہ زیر زمین گہرائی 28 کلومیٹر تھی ۔

مزید پڑھیں »

سوات کی تاجر برادری نے 19جولائی کو لوڈشیڈنگ کے خلاف شٹر ڈاؤن ہڑتال اور احتجاجی مظاہرے کا اعلان کردیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔15جولائی 2017)سوات ٹریڈر فیڈ رزیشن نے بجلی کی غیر اعلانیہ اور ظالمانہ لوڈ شیڈنگ کے لئے بدھ 19 جولائی کو ضلع بھر میں شٹر ڈاؤن ہڑتال اور احتجاج کا اعلان کردیا ، واپڈا کے مظالم کسی بھی صورت مزید برداشت کرنے کو تیار نہیں ، صدر عبدالرحیم کا اعلان ،گذشتہ روز سوات کے تاجر برادری ...

مزید پڑھیں »

کمشنر ملاکنڈ ڈویژن نے بجلی کی بدترین اور ناروا لوڈشیڈنگ کا نوٹس لے لیا

سوات(زماسوات ڈاٹ کام۔14جولائی2017ء) کمشنر ملاکنڈ ڈویژن کیپٹن(ر) عثمان گل نے سوات سمیت دیگر اضلاع میں ناروا لوڈشیڈنگ کا نوٹس لے لیا،ایس ای واپڈا سوات سرکل کو ڈویژن بھر میں لوڈشیڈنگ پر قابو پانے کی ہدایت کردی،جاری پریس ریلیز کے مطابق ڈویژن بھر میں جاری غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ اور عوامی شکایات پر کمشنر ملاکنڈ ڈویژن نے سپرنٹنڈنگ انجینئر پیسکو سوات سرکل ...

مزید پڑھیں »

مالم جبہ میں موٹر کار گہری کھائی میں گرنے سے ایک خاتون جاں بحق 6 افراد زخمی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔14جولائی 2017ء )مالم جبہ میں موٹر کار کھائی میں گرنے سے ایک خاتون جاں بحق جبکہ چھ افراد زخمی ہو گئے،پولیس ذرائع کے مطابق سوات کے علاقہ مالم جبہ میں شین پٹے کے مقام پر موٹر کار بریک فیل ہونے سے کھائی میں گر گئی جس کے نتیجے میں موٹر کار میں سوار سات افراد ...

مزید پڑھیں »

دریائے سوات میں ڈوبنے والے مزدور کی لاش نکال لی گئی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام ۔14جولائی 2017 ء)کبل میں دریائے سوات سے نوجوان کی لاش بر آمد کر لی گئی،مزدور محمد علی گزشتہ روز دریائے سوات میں ڈوب گیا تھا جس کی تلاش جاری تھی، دریائے سوات میں گزشتہ روز ڈوبنے والے مزدور محمد علی ولد یوسف سکنہ کبل کی لاش مقامی رضا کاروں نے برآمد کر کے ورثاء کے حوالے ...

مزید پڑھیں »

جرم ثابت ہونے پر ملزم کو سزائے موت سنادی گئی،ملزمہ بری کردی گئی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام ۔14جولائی 2017 ء) مینگور ہ ایڈ یشنل سیشن جج سو ئم نا د یہ سید کی عدا لت نے قتل کا جر م ثا بت ہو نے پر ملزم کو سزا ئے مو ت و جر ما نے کا حکم سنا د یا۔ ملز م ز ا ہد ا للہ و لد حبیب اللہ سکنہ بڈ ...

مزید پڑھیں »
Main menu

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free