Today News

بروقت اور سستے انصاف کی فراہمی اولین ذمہ داری ہے،چیف جسٹس یحیٰ افریدی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام۔16اگست2017ء)چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ یحی ٰآفریدی نے کہا ہے کہ عوام کو بروقت اور سستا انصاف فراہم کرنا ہماری اولین ذمہ داری ہے، تمام عدالتیں ہمارے لئے ماڈل کورٹ ہیں، عوام کو سستا انصاف فراہم کرنا عدلیہ کی ذمہ داری ہے جس میں کسی قسم کی رکاؤٹ نہیں ہونی چاہئے، جوڈیشل کمپلکس کے قیام سے ...

مزید پڑھیں »

مدین میں ٹریفک حادثہ،ایک جاں بحق جبکہ تین افراد زخمی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام۔16اگست2017ء)سوات کے علاقے مدین میں ٹریفک حادثہ، ایک جاں بحق تین افراد شدید زخمی ہوگئے، پولیس ذرائع کے مطابق مدین کے علاقے میں گرڈ اسٹیشن کے قریب رات کے وقت تین افراد وزیر ولد علیم خان ساکن برکلے مدین، ثناء اللہ ولد محمد نوروز ساکن مدین اور محمد اقبال ولد شیر زادہ ساکن برکلے موٹر سائیکل ...

مزید پڑھیں »

سوات پولیس کی کارروائی،کئی منشیات فروش دھر لئےگئے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام۔16اگست2017ء)سوات پولیس کی کارروائی، کئی منشیات فروش دھر لئے، گزشتہ روز ایس ایچ او بنڑ زاہد شاہ خان نے کارروائی کے دوران منشیات فروش عدنان شاہد ولد سلمان یوسف زئی ساکن بنڑ کے قبضے سے 1020 گرام چرس برآمد کرلی ،دوسری کارروائی میں دو ملزمان سے180 گرام چرس برآمد کرلی ہے جبکہ قانون کرایہ داری اور ...

مزید پڑھیں »

مدین،اسپتال کالونی میں گیس سلنڈر لیکج کے باعث آگ بھڑک اُٹھی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام۔16اگست2017ء)مدین کے علاقے اسپتال کالونی میں گیس سلنڈر لیکج کے باعث آگ بھڑک اُٹھی شلٹر مکان مکمل خاکستر لاکھوں کا نقصان فائیر بریگیڈ کی بروقت کار وائی سے آگ پر قابو پا کر دیگر مکانات کو نقصان سے بچالیا گیا،پولیس ذرائع کے مطابق مدین کے علاقے محلہ اسپتال کالونی میں واقع حسین آفتاب ولد دیوانہ میاں ...

مزید پڑھیں »

مٹہ،درشخیلہ میں گیارہ سالہ بچہ بجلی کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام۔16اگست2017ء)مٹہ کے علاقہ درشخیلہ میں بجلی کرنٹ لگنے سے گیارہ سالہ بچہ جاں بحق ہوگیا،ذرائع کے مطابق سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقہ برہ درشخیلہ میں گیارہ سالہ آصف ولد سلطان گھر کے چھت پر موجود تھا کہ بجلی کے تار سے ٹکرا کر اُسے زور کا جھٹکا لگا، گھر کے دیگر افراد نے اُسے بے ...

مزید پڑھیں »

پی ٹی آئی اسلام پور کے سابق صدر محمد طاہر پانچ دن بعد ضمانت پر جیل سے رہا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام۔16اگست2017ء) پی ٹی ائی اسلامپور کے سابق صدر محمد طاہر پانچ دن بعد جیل سے ضمانت پر رہا،تحریک انصاف کے کارکنوں کی جانب سے پر جوش استقبال،پاکستان تحریک انصاف اسلامپور کے سابق صدر محمد طاہر نے ایم پی اے عزیز اللہ گران پر کرپشن کے الزامات لگائے تھے اور انٹی کرپشن میں کیس بھی دائر کیا ...

مزید پڑھیں »

سبزی منڈی مینگورہ کے آڑھتیوں کا منڈی منتقلی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام۔16اگست2017ء)سبزی منڈی مینگورہ کے آڑھتیوں کا سبزی منڈی کی منتقلی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ ، اوڈیگرام میں قائم سبزی منڈی کسی بھی لحاظ سے موزون نہیں ، سبزی منڈی کے 115لائسنس ہولڈرز میں سے94لائسنس ہولڈرز کسی صورت اوڈیگرام کی سبزی منڈی کو منتقل ہونے کیلئے تیار نہیں ، ان خیالات کا اظہاراتحاد ایسو سی ایشن سبزی ...

مزید پڑھیں »

تحصیل انتظامیہ بحرین نے پبلک ہیلتھ کے سامنے گھٹنے ٹیک دئے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام۔16اگست2017ء) سوات کی وادی کالام کے علاقہ توحید آباد میں پبلک ہیلتھ کے واٹرسپلائی سکیم سے غیرقانونی کنکشنز لگاکر علاقہ مکین کو پینے کے صاف پانی سے محروم کردیا گیا تھا۔ اہل علاقہ کے مطابق انہوں نے تحصیل ناظم بحرین سمیت تمام منتخب بلدیاتی نمائندوں سے باربار اپیل کی لیکن پبلک ہیلتھ واٹرسپلائی کا مسلہ حل ...

مزید پڑھیں »

مٹہ،سیکیورٹی فورسز کی آڑ میں ڈکیت گروہ کے 5 ارکان گرفتار

سوات( زما سوات ڈاٹ کام۔15اگست2017ء)سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقے بالاسور میں سیکیورٹی فورسز کی آڑ میں ڈکیت گروہ کے 5ارکان کو گرفتار کرلیا گیا،لوٹا گیا 21تولے سونا اور نقدی سمیت دیگر سامان بھی برآمد کرلیا گیا ،ایس ایچ او تھانہ چپریال شہنشاہ خان کے مطابق رمضان سے قبل تحصیل مٹہ کے علاقے بالاسور میں پانچ مسلح نقاب پوشوں نے ...

مزید پڑھیں »

سکاؤٹس اوپن گروپ کے زیر اہتمام یوم آزادی کے حوالے سےتقریب کا انعقاد

سوات( زما سوات ڈاٹ کام۔15اگست2017ء)چیئرمین ڈیڈک سوات فضل حکیم خان نے کہا ہے کہ سوات سکاؤٹس اوپن گروپ کے ممبران پر ہمیں فخر ہے جوعلاقے کے عوام کی بے لوث خدمت کر رہے ہیں،ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز سوات سکاؤٹس اوپن گروپ کے زیر اہتمام یوم آزادی کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔انہوں ...

مزید پڑھیں »
Main menu

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free