خوازہ خیلہ میں دوشیزہ نے زہریلی دوا پی کر خود کشی کرلی

Advertisement
دوستوں کے ساتھ شیئر کریں

سوات (زماسوات ڈاٹ کام ۔07جولائی 2017ء )سوات کے علاقے خوازہ خیلہ میں نوجوان لڑکی نے نامعلوم وجوہات کی بناء پر زہریلی دوا کھا کر خودکشی کرلی، پولیس نے واقعے کی رپورٹ درج کرلی ہے ، پولیس ذرائع کے مطابق خوازہ خیلہ کے علاقے میاند میں گزشتہ روز مسماۃ ’’ز‘‘ نے نامعلوم وجوہات کی بناء پر گھر میں موجود زہریلی دواکھالی جس سے وہ موقع پر جاں بحق ہوگئی، پولیس نے واقعے کی اطلاع ملتے ہی جائے وقوعہ پہنچ کر لاش کی پوسٹ مارٹم کرلی ہے ، خوازہ خیلہ پولیس نے حقائق جاننے کیلئے تفتیش شروع کردی ہے ۔

تبصرہ کریں

دوستوں کے ساتھ شیئر کریں

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*