جرم ثابت ہونے پر ملزم کو سزائے موت سنادی گئی،ملزمہ بری کردی گئی

Advertisement
دوستوں کے ساتھ شیئر کریں

سوات(زما سوات ڈاٹ کام ۔14جولائی 2017 ء) مینگور ہ ایڈ یشنل سیشن جج سو ئم نا د یہ سید کی عدا لت نے قتل کا جر م ثا بت ہو نے پر ملزم کو سزا ئے مو ت و جر ما نے کا حکم سنا د یا۔ ملز م ز ا ہد ا للہ و لد حبیب اللہ سکنہ بڈ ا لئی مد ین اور مسما ۃ شبنم زو جہ مشر ف خان سکنہ ا ما نکو ٹ کے خلا ف مشر ف خا ن کی قتل کی د عویداری کی گئی تھی، ملز م زا ہد اللہ کوجر م ثا بت ہو نے پر سزا ئے مو ت سنادی گئی اور مسما ۃ شبنم کو عد م ثبو ت کی بنا پربر ی کیا گیا جج نا د یہ سیدصا حبہ نے و کلا مستغیث سلطا ن خان، سر کا ر ی و کیل عطا ر لر حمان، و کیل ملز م عبد ا لغفا ر، و کیل ملز مہ شبنم، ر حیم اللہ کے د لا ئل سنے کے بعد فیصلہ سنا د یا ملز م کو چا ر لاکھ ر و پے جر ما نے کی سزا بھی سنا دی گئی۔

تبصرہ کریں

دوستوں کے ساتھ شیئر کریں
Main menu