سوات اور گرد ونواح میں زلزلے کے جھٹکے،شدت3.2ریکارڈ

Advertisement
دوستوں کے ساتھ شیئر کریں

سوات ( زما سوات ڈاٹ کام۔15جولائی2017 ء) سوات اور گرد نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس کے باعث لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں اور دکانوں سے باہر نکل آئے،زلزلہ پیما مرکز اسلام آباد کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلہ کی شدت 3.2 ریکارڈ کی گئی جبکہ زیر زمین گہرائی 28 کلومیٹر تھی ۔

تبصرہ کریں

دوستوں کے ساتھ شیئر کریں