ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن نے کل 27جولائی سے ہڑتال کا اعلان کردیا

Advertisement
دوستوں کے ساتھ شیئر کریں

سوات(زما سوات ڈاٹ کام۔25جولائی2017ء)خوازہ خیلہ ہسپتال میں ینگ ڈاکٹرزایسوسی ایشن نے کل27جو لا ئی سے ہڑتال کا اعلان کر دیا،ینگ ڈاکٹرز خوازہ خیلہ کا صوبے بھر میں ڈاکٹروں کے ساتھ ظلم کا سلسلہ بند کر کے تمام برطرف ڈاکٹروں سمیت دیگر سٹاف کو بحال کرنے کا مطالبہ، ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن صوبا ئی کا بینہ کی کا ل پر خوازہ خیلہ ہسپتال میں ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن نے آج سے YDAکے بینرتلے ہڑتال اور عوام کی عدالت میں جا نے کا پر وگرام تشکیل دیتے ہوئے مطا لبہ کیا ہے کہ برطرف ڈاکٹروں سمیت ٹیکنیشن کو فوری طور پر بحا ل کیا جائے،ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن ڈویژنل صدر احمد فراز اور تحصیل خوازہ خیلہ کے صدر فیض علی خان نے میڈ یا کو بتا یا کہ پہلے مر حلے میں خوازہ خیلہ میں YDAکی کال پر ڈاکٹر سیا ح پٹیاں باندھ کر احتجاج کریں گے۔

تبصرہ کریں

دوستوں کے ساتھ شیئر کریں