کبل میں سترہ سالہ نوجوان نے زہریلی دوا پی کر خودکشی کرلی

Advertisement
دوستوں کے ساتھ شیئر کریں

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔30جولائی 2017ء )کبل میں سترہ سالہ نوجوان نے خودکشی کرلی،پولیس کے مطابق سوات کی تحصیل کبل کے علاقہ جٹ کوٹ میں سترہ سالہ نوجوان ظفر خان نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر زہریلی دوا پی لی جس سے اس کی حالت غیر ہو گئی،نوجوان کو بے ہوشی کی حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا جہاں پر وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔

تبصرہ کریں

دوستوں کے ساتھ شیئر کریں