کبل میں موٹرسائیکلوں میں تصادم ،ایک شخص جاں بحق دوسرا زخمی

Advertisement
دوستوں کے ساتھ شیئر کریں

سوات(زما سوات ڈاٹ کام۔03اگست2017ء)کبل کے علاقہ سویگلئی میں موٹر سائیکلوں میں تصادم کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوگیا،پولیس کے مطابق سوات کی تحصیل کبل کے علاقہ سویگلئی میں دو موٹر سائیکل ایک دوسرے سے ٹکرا گئیں جس کے نتیجے میں بخت بیدار ولد حاجی نواب سکنہ جاونڈ جاں بحق جبکہ دوسرا موٹر سائیکل سوار امجد علی زخمی ہو گیا جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا۔


دوستوں کے ساتھ شیئر کریں

تبصرہ کریں

Main menu