سوات تعلیمی بورڈ کے انٹرمیڈیٹ کے نتائج کا اعلان کل بروز ہفتہ کیا جائے گا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔04اگست 2017ء ) سوات تعلیمی بورڈ کی جانب سے انٹر میڈیٹ کے ٹاپ20نتائج کا اعلان کل بروز ہفتہ کیا جائے گا،ثانوی و اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق انٹر میڈیٹ کے سالانہ نتائج2017کے ٹاپ20نتائج کا اعلان کل بروز ہفتہ 10بجے کیا جائے گا جبکہ اتوار کو FA/FSCکے مکمل نتائج کا اعلان ہوگا۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More