بریکوٹ،پانچ سالہ بچی نہر میں ڈوب کر جاں بحق ہو گئی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔10اگست 2017ء )بریکوٹ کے علاقہ گورتئی میں پانچ سالہ بچی نہر میں ڈوب گئی،پولیس کے مطابق سوات کی تحصیل بریکوٹ کے علاقہ گورتئی میں پانچ سالہ بچی سمیہ دختر باچا خان گھر کے قریب نہر کنارے کھیل رہی تھی کہ پاؤں پھسلنے میں نہر میں گر کر ڈوب گئی،مقامی لوگوں نے امدادی کارروائی کرتے ہوئے بچی کی لاش نہر سے نکال کر ورثاء کے حوالے کردی۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More