Monthly Archives

ستمبر 2017

ایڈیشنل ایڈوکیٹ جنرل صابر شاہ نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام۔30ستمبر2017ء)خیبر پختونخوا کے ایڈیشنل ایڈوکیٹ جنرل صابر شاہ نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا،پشاور ہائی کورٹ مینگورہ بنچ (دارالقضاء )کے ایڈیشنل ایڈوکیٹ جنرل صابر شاہ نے ذاتی وجوہات کی بنا پر استعفیٰ دے دیا ہے،انہوں نے…

ناقص میٹرئل کے استعمال پر سخت کارروائی کی جائے گی،فضل حکیم

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔30ستمبر2017ء )چیئرمین ڈیڈک سوات و ایم پی اے فضل حکیم نے حاجی بابا روڈ پر کلوٹوں کے جاری تعمیراتی کام کا معائنہ کرتے ہوئے ٹھیکیداروں کو معیاری کام کی ہدایت کردی ، ناقص میٹرئل کے استعمال پر سخت کارروائی کا حکم دیتے…

شاہراہوں اور سڑکوں کی تعمیر پر اربوں خرچ کر رہے ہیں،محمود خان

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔30ستمبر2017ء )خیبرپختونخوا کے وزیر کھیل ، ثقافت ، میوزیم ، امور نوجوانان اور پاکستان تحریک انصاف ملاکنڈ ریجن کے صدر محمود خان نے کہا ہے کہ مواصلات و تعمیرات کسی بھی ملک اور علاقے کے لئے ترقی کا زینہ ہوتے ہیں اس لئے…

سکا ؤ ٹس کے نوجوان ملک وقوم کا نا م روشن کر رہے ہیں،انجنیئر عمر فاروق

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔30ستمبر2017ء )پا کستان مسلم لیگ ن سوات کے جنرل سیکر ٹری اور ایلم سکا وٹس اوپن گروپ مینگورہ سوات کے نو منتخب صدر انجینئر عمر فاروق نے کہا ہے کہ سوات میں سکا ؤ ٹس کے جوان ملک وقوم کا نا م روشن کر رہے ہیں سوات میں سکا ؤ…

مدین،ایس ایچ او کے تشدد سے مصالحتی کمیٹی کا رکن جاں بحق

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔30 ستمبر2017ء) خوازہ خیلہ مصالحتی جرگہ کا رکن پولیس تشدد سے جاں بحق ہوگیا،مقامی ذرائع کے مطابق خوازہ خیلہ کا رہائشی تاجر ضیاء الرحمن مدین میں اپنے تین کروڑ رپے کے حصول کے لئے مصالحتی جرگہ کے دو ارکین خورشید اور خان…

مدین میں تجاوزات کے خلاف آپریشن کا آغاز کردیا گیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔30 ستمبر2017ء) سیاحتی علاقہ مدین میں تجاوزات کے خلاف آپریشن شروع کردیا گیا،تحصیل بحرین انتظامیہ نے تجاوزات کے خلاف باقاعدہ آپریشن کا آغاز کر کے چھیل روڈ مدین پر دکانیں،مکانات اور مارکیٹیں مسمار کرنا شروع کردیا جس کے…

مٹہ،ٹریفک حادثے میں آٹھ سالہ بچی جاں بحق ایک شخص زخمی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔30 ستمبر2017ء ) مٹہ کے علاقہ سمبٹ میں موٹر کار کی ٹکر سے آٹھ سالہ بچی جاں بحق ایک شخص زخمی ، پولیس ذرائع کے مطابق تحصیل مٹہ کے علاقہ سمبٹ میں موٹر کار جسے ڈرائیور سیف اللہ ولد حکیم سکنہ سمبٹ چلا رہا تھا نے موٹر…

جمعیت کا مقصد اللہ کی زمین پر اللہ کا نظام نافذکرناہے،مولانا شجاع الملک

سوات(زما سوات ڈاٹ کام۔30ستمبر2017ء)جمعیت علماءاسلام کے صوبائی جنرل سیکرٹری مولاناشجاع الملک نے کہاہے کہ جمعیت آئندہ عام انتخابات کیلئے بھرپور تیاریاں کررہی ہے،ہر حلقہ سے اپنے امیدوار سامنے لائیں گے،آٹھ اکتوبر کے اجتماع میں لاکھوں لوگ شرکت…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More