Daily Archives

ایم پی اے فضل حکیم کا محافظوں سمیت مینگورہ پولیس اسٹیشن کے اہلکاروں پر مبینہ تشدد

سوات(زما سوات ڈاٹ کام۔07ستمبر2017ء) ایم پی اے فضل حکیم اور اُن کے محافظوں کا پولیس اسٹیشن مینگورہ میں پولیس اہلکاروں پر مبینہ تشدد،پولیس اہلکاروں کی جوابی کارروائی پر انہیں کوارٹر گارڈ میں بند کردیا گیا،ذرائع کے مطابق مینگورہ پولیس اسٹیشن…

کانجو پو لیس نے15 کلو چرس برآمد کرکے ملز ما ن کو گرفتار کر لیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام۔07ستمبر2017ء )سوات میں کانجو پو لیس کی کا میا ب کا رروائی،15 کلو تین سو گرام چرس برآمد کرکے ملز ما ن کو گرفتار کر لیا ، ڈی ایس پی سرکل کبل ریا ض خان اورایس ایچ او کانجو بخت زادہ نے میڈیاکو بریفینگ دیتے ہوئے بتایاکہ…

مٹہ،بجلی کی شارٹ سرکٹ سے مکان میں آتشزدگی،قیمتی سامان جل کر خاکستر

سوات (زما سوات ڈاٹ کام۔07ستمبر2017ء )سوات کے علاقے مٹہ میں بجلی کی شارٹ سرکٹ سے مکان میں آتشزدگی، ایک کمرے میں موجود تمام قیمتی سامان جل کر راکھ کر ڈھیر بن گیا، پولیس ذرائع کے مطابق گزشتہ روز مٹہ کے علاقے کورو چم میں عزیز الحق ولد محمد رحیم…

برما میں مسلمانوں کی نسل کشی پراقوام عالم کی خاموشی افسوسناک ہے،ڈاکٹر امجد

سوات (زما سوات ڈاٹ کام۔07ستمبر2017ء )وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے معاون خصوصی برائے ہاؤسنگ ڈاکٹر امجد علی نے روہنگیا میں مسلمانوں کے قتل عام کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک ہفتہ کے دوران ہزاروں مسلمانوں کو بے دردی سے قتل کیا گیا ہے جس…

برمی مسلمانوں پر مظالم کے خلاف کالام میں احتجاجی مظاہرہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔07 ستمبر2017ء) کالام اسلامی جمعیت طلبہ کی جانب سے برما میں مسلمانوں پر ماظالم کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ مظاہرین نے بینرز اور پلے کارڈ تھام کر المرکز اسلامی کالام سے احتاجی ریلی نکالی جو کالام بازار میں اختتام…

ملاکنڈ پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے،ڈی آئی جی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام۔07ستمبر2017ء ) ڈی آئی جی ملاکنڈ ڈویژن اختر حیات خان نے کہا ہے کہ ملاکنڈ ڈویژن میں جرائم پیشہ اور سماج دشمن عناصر کے خلاف مہم تیزی سے جاری ہے اور پولیس کو جرائم پیشہ افرادسے نمٹنے کی ہدایت کی گئی ہے ، ان کے دفتر سے…

برمی فوج کے سربراہ کو جنگی مجرم قراردیکر سخت سزا دی جائے،مجاہد فاروق

سوات (زما سوات ڈاٹ کام۔07ستمبر2017ء )سوات بار ایسو سی ایشن کے صدر مجاہد فاروق ایڈوکیٹ نے برما میں مسلمانوں کے قتل عام پر شدید غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے اقوام متحدہ سے پرزور مطالبہ کیا ہے کہ برما کے حکمرانون کے خلاف سخت سے سخت کاروائی کرکے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More