Daily Archives

محکمہ انٹی کرپشن کی کارروائی،سابق تحصیلدار،پٹواری اور گرد سمیت پانچ ملزمان گرفتار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔08ستمبر2017ء )سوات میں محکمہ انٹی کرپشن کی کارروائی ،جائیداد کو غلط طریقے سے انتقال کرنے پر سابق تحصیلدار ،پٹواری اور گرد سمیت پانچ ملزمان گرفتار کرلئے گئے ،ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی گئی ،گزشتہ…

بحرین پولیس نے اغواء شدہ لڑکی 48 گھنٹوں کے اندر بازیاب کرالی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔08ستمبر2017ء )بحرین پولیس کی بروقت کارروائی،اغواشدہ نوجوان لڑکی کو 48 گھنٹوں کے اندر اندر بازیاب کرالیا ، پولیس ذرائع کے مطابق گزشتہ روز بحرین کے علاقے کلبنڑ سے نوجوان لڑکی مسماۃ’’س‘‘ دُختر دل جان کو اغوا کیا گیا تھا…

سوات،شرح خواندگی کے حوالے سے سالانہ رپورٹ جاری

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔08ستمبر2017ء )سوات میں شعبہ تعلیم کی ترقی کے لئے کام کرنے والی فلاحی تنظیم الف اعلان نے شرح خواندگی کے حوالے سے سالانہ رپورٹ جاری کردی ، رپورٹ کے مطابق سوات میں لڑکوں کی خواندگی کا تناسب 60فیصد جبکہ لڑکیوں کا صرف…

نامعلوم چور گھر کے سامنے کھڑی موٹر سائیکل لے اُڑے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔08ستمبر2017ء )نامعلوم چور گھر کے سامنے کھڑی موٹر سائیکل لے اُڑے ، مینگورہ پولیس کو رپورٹ کرتے ہوئے محمد عباس نامی شخص نے کہا کہ اس نے اپنی ہنڈا موٹر سائیکل125 نمبر SW-2255 گھر کے سامنے کھڑی کردی تھی کہ اس دوران…

سوات،برما کے مظلوم مسلمانوں سے اظہار یک جہتی کے لئے احتجاجی مظاہرے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔08ستمبر2017ء )سوات کے علاقے مدین اور مرکزی شہر مینگورہ کے نشاط چوک میں برما کے مظلوم مسلمانوں سے اظہار یک جہتی کے لئے احتجاجی مظاہرے، چیئرمین ڈیڈک سوات فضل حکیم خان کی قیادت میں برماکے مسلمانوں کے ساتھ اظہار ہمدردی…

مٹہ میں موٹرسائیکل کی ٹکر سے معمر شخص جاں بحق

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔08ستمبر2017ء )سوات کے علاقے مٹہ میں موٹرسائیکل کی ٹکر سے معمر شخص جاں بحق جبکہ موٹر سائیکل سوار شدید زخمی ہوگیا، پولیس رپورٹ کے مطابق گزشتہ رو ز مٹہ کے علاقے شکردرہ میں ایک موٹرسائیکل سوار فضل ہادی نے بے قابوہوکر سڑک…

ملک کی سلامتی اور استحکام کیلئے ایماندار قیادت کی ضرورت ہے،محمود خان

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔08ستمبر2017ء )خیبر پختونخواکے وزیر کھیل وثقافت‘میوزیم وامورنوجوانان اور پاکستان تحریک انصاف ملاکنڈ ریجن کے صدر محمود خان نے کہا ہے کہ ملک کی سلامتی اور استحکام کیلئے ایماندار قیادت کی ضرورت ہے جو پاکستان تحریک انصاف…

خٹک صاحب کی خوش فہمی

خٹک صاحب کی خوش فہمی | پروفیسر سیف اللہ خان صوبائی وزیراعلیٰ پرویز خٹک صاحب کافی تجربہ کار سیاسی شخص ہیں۔ ان کو سرکاری محکموں سے واسطے پڑتے رہے ہیں اور وہ اس حقیقت کو جانتے ہیں کہ بعض بلکہ اکثر سرکاری ملازمین سیاسی حکمرانوں کو خوش رکھنے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More