Daily Archives

سوات کا بہادر سپاہی لائن آف کنٹرول پر شہادت نوش کرگیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام۔10ستمبر2017 )سوات کا بہادر سپاہی لائن آف کنٹرول پر جام شہادت نوش کرگیا،ذرائع کے مطابق سوات سے تعلق رکھنے والا سپاہی فضل امین ولد خان دوست لائن آف کنٹرول کے سیکٹر کھوئی رٹہ میں وطن عزیز کا دفاع کرتے ہوئے جام شہادت نوش…

پنجاب کے وحشی چوہوں نے مینگورہ میں دہشت پھیلادی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام۔10ستمبر2017 ) پنجاب کے وحشی چوہوں نے مینگورہ کے عوام کا جینا حرام کردیا،ذرائع کے مطابق پنجاب سے مینگورہ ٹرکوں میں لائی جانے والی خوراکی اشیاء کے ساتھ پنجاب کے بڑے بڑے وحشی چوہے بھی مینگورہ پہنچ گئے ہیں،سبزی منڈی…

خوازہ خیلہ،ختم القرآن کی تقریب کے دوران مکان کی چھت گر گئی،بچوں سمیت27افراد زخمی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام۔10ستمبر2017 ) خوازہ خیلہ کے علاقے شالپین میں ختم القرآن کی تقریب کے دوران مکان کی چھت گرنے سے خواتین اور بچوں سمیت27افراد زخمی ہو گئے،پولیس ذرائع کے مطابق سوات کی تحصیل خوازہ خیلہ کے علاقہ شالپین میاں گانو چم میں غلام…

تحریک انصاف کی دوغلی پالیسیوں سے عوام مایوس ہو چکے ہیں،مولانا گل نصیب

سوات (زما سوات ڈاٹ کام۔10ستمبر2017 ) جمعیت علماء اسلام صوبہ خیبر پختونخوا کے امیر مولانا گل نصیب خان نے کہا ہے کہ ناچ گانوں کے ذریعے تبدیلی لانے والے عوام کو دھوکہ دے رہے ہیں ، تحریک انصاف نے خیبر پختونخوا کو ترقی دینے کے بجائے مزید پسماندہ…

اے این پی کے ورکرز کنونشن کے پریس کلب میں اہم اجلاس کا انعقاد

سوات (زما سوات ڈاٹ کام۔10ستمبر2017 )عوامی نیشنل پارٹی تحصیل بابوزئی کا اجلاس، 21ستمبر کو فارم گراؤنڈ مکانباغ میں ہونیوالے ورکرز کنونشن کے حوالے سے ساتھیوں نے تجاویز دی، اجلاس ملک ودان کی صدارت میں ہو،اجلاس میں ٹکٹ کیلئے کاغذات جمع کرنے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More