Daily Archives

ایم پی اے عزیزاللہ گران نے اپنے اوپر لگائے گئے الزامات مسترد کردئے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔12ستمبر2017ء )ایم پی اے عزیز اللہ گران نے اپنے اوپرلگائے گئے کڈنی اسپتال میں کرپشن کے تمام الزامات مسترد کردئے،ایم پی اے نے اپنا موقف ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ تین سالوں سے کڈنی اسپتال میں نوکری کے لئے ایک بھی پوسٹ…

کبل میں دکانوں کا صفایا کرنے والا کمسن بچہ نکلا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔12ستمبر2017ء )سوات کی تحصیل کبل کے علاقے علیگرامہ میں کئی دُکانوں کے تالے توڑکر چوری کرنے والا کم سن بچہ نکلا، واقعات کے مطابق کبل کی مختلف علاقوں میں گزشتہ کئی دنوں سے پے درپے چوری کی وارداتوں نے علاقہ عوام کو…

پولیس عوام کی خدمت کے لئے کوشاں ہے،ڈی پی اومحمد اعجاز خان

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔12ستمبر2017ء )ڈسٹرکٹ پولیس آفیسرمحمد اعجاز خان نے کہاہے کہ سوات میں عوام اور پولیس کی قربانیوں کی بدولت امن قائم ہے ،پولیس عوام کی خدمت کے لئے کوشاں ہے اور عوام کے ساتھ مل کر امن عامہ کو برقرار رکھنے کے لئے اقدامات…

کوزہ بانڈئی میں نوجوان نے زہریلی دوا کھاکر خود کشی کرلی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔12ستمبر2017ء )سوات کے علاقے کوزہ بانڈئی جٹکوٹ میں نوجوان نے نامعلوم وجوہات کی بناء پر زہریلی دوا کھاکر خود کشی کرلی، پولیس ذرائع کے مطابق گزشتہ روز تحصیل کبل کے علاقے کوزہ بانڈئی جٹکوٹ میں نوجوان عرفان اللہ ولد…

سوات،کانجو ٹاؤن شپ میں بچہ نہر میں گر کا لاپتہ ہوگیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔12ستمبر2017ء )سوات کے علاقے کانجو ٹاؤن شپ میں بچہ نہر میں گر کا لاپتہ ہوگیا ، بچے کا نام فوری طورپر معلوم نہ ہوسکا ، تلا ش کا کام جاری، موقع پر موجود لوگوں اور ریسکیو 1122 ذرائع کے مطابق گزشتہ روز تحصیل کبل کے علاقے…

مٹہ،خاتون کا دریائے سوات میں چلانگ لگا کر اقدام خودکشی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔12ستمبر2017ء )سوات کے علاقے مٹہ میں گھریلو ناچاقی پر خاتون کا دریائے سوات میں چلانگ لگا کر اقدام خودکشی، موقع پر موجود لوگوں نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے شدید زخمی حالت میں زندہ نکال لیا، مقامی ذرائع کے مطابق گزشتہ…

مزید گندگی برداشت نہیں،کوئی دوسری جگہ ڈھونڈی جائے،علاقہ مکین شیرآباد

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔12ستمبر2017ء )سوات میں مینگورہ شہر بھر کی گندگی دریائے سوات کے کنارے پھینکنے کے خلاف ایم پی اے عزیزاللہ گران نے شیر آباد اور اوگدے کے مکینوں کے ہمراہ ٹی ایم اے مینگورہ کی گاڑیاں روک دیں ،شہر کی گندگی کے لئے شہر ہی…

تحصیل ناظم نے سوات میں غیر قانونی ٹیکسی سٹینڈ ختم کرنے کا اعلان کردیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔12ستمبر2017ء )تحصیل ناظم بابوزئی نے اپنی حدود میں تمام غیر قانونی ٹیکسی سٹینڈ ختم کرنے کا اعلان کردیا، غیر قانونی سٹینڈ مالکان کوفوری طور پر اسٹینڈ بند کرنے کی ہدایت، گذشتہ روز تحصیل ناظم اکرام خان نے اس حوالے سے…

بائی پاس روڈ پر پنجاب پولیس کی چیکنگ،ضلع ناظم نے ایکشن لے لیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔12ستمبر2017ء )بائی پاس روڈپر پنجاب پولیس کی چیکینگ ، شدید عوامی شکایات پر ضلعی ناظم محمد علی شاہ بائی پاس پہنچ گئے ،عملہ کو مقامی روایات کا خیال رکھتے ہوئے لوگوں کے ساتھ خوش اخلاقی سے پیش آنے کی ہدایت ،گزشتہ روز بائی…

برما میں مظلوم مسلمانوں کی پکار(آصف تبسمؔ)

برما میں مظلوم مسلمانوں کی پکار | محمد آصف تبسمؔ برمی مسلمانوں پہ ظلم و ستم کی انتہا ہو چکی مگر امت مسلمہ کی خاموشی نہ جانے لب کھولنے کی کیا قیمت مانگتی ہے ، بیس ہزار سے زائد روہنگیائی اپنے لہو سے لاچار اور بے حس مسلمانوں کی تاریخ رقم کر…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More