Daily Archives

سیدو شریف اسپتال میں ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت نے بچی کی جان لے لی

سوات (زماسوات ڈاٹ کام ۔13ستمبر2017ء )سیدوشریف اسپتال میں ڈاکٹروں اور وارڈ عملہ کی مبینہ غفلت سے بچی جاں بحق ہوگئی، ورثانے مین شاہراہ پر لاش رکھ کر احتجاج کیا، پولیس نے مذکورہ عملے کے خلاف مقدمہ درج کرکے انکوائری شروع کردی ، پولیس رپورٹ کے…

سوات میں ڈینگی کا پہلا شکار،خاتون میں ڈینگی وائرس کی تصدیق

سوات (زماسوات ڈاٹ کام ۔13ستمبر2017ء )سوات کی تحصیل کبل میں ڈینگی مرض کا پہلا کیس سامنے آگیا، متاثرہ مریضہ کو لیبارٹری ٹسٹ سے تصدیق کے بعد علا ج معالجہ کیلئے سینئر ڈاکٹرز کے پاس منتقل کردیا گیا، علاقے کی لوگوں کا ارباب اختیار سے وائرس کی روک…

بریکوٹ میں صوابی کے رہائشی نے گلے میں پھندا ڈال کر خودکشی کرلی

سوات (زماسوات ڈاٹ کام ۔13ستمبر2017ء )کے علاقے میں بریکوٹ میں نامعلوم وجوہات کی بناء پر صوابی کے رہائشی نے گلے میں پھندا ڈال کر خودکشی کرلی، پولیس ذرائع کے مطابق محمد علی ولد منیر خان ساکن صوابی حال بریکوٹ جو وہاں کے ایک مقامی شخص شاہ جہان…

چارباغ پولیس نے 84 موٹر سائیکلوں کو پولیس اسٹیشن میں بند کردیا

سوات (زماسوات ڈاٹ کام ۔13ستمبر2017ء )ڈی پی او سوات کی ہدایت پر چارباغ پولیس کی بغیر ہلمٹ موٹرسائیکل سواروں کے خلاف کارروائی، 84 موٹرسائیکل قبضے میں لے کر تھانے میں بند کردئیے، پولیس ذرائع کے مطابق ڈی پی او سوات اعجاز خان نے بڑھتے ہوئے ٹریفک…

اسسٹنٹ کمشنر نے13دکانداروں پر بھاری جرمانے عائد کردئے

اسسٹنٹ کمشنر سوات کی محکمہ فوڈ کے ہمراہ کوکارئی کے علاقے میں کارروائی، زائد المیعاد اشیائے خوردونوش فروخت کرنے والے 13 دُکانداروں پر بھاری جرمانے عائد کرکے آئندہ کے لئے واننگ کردیا، ذرائع کے مطابق گزشتہ روز اے سی سوات نے عوامی شکایات پر…

چوری شدہ گاڑیوں کے خلاف آپریشن،اسلام آباد پولیس سوات پہنچ گئی

سوات (زماسوات ڈاٹ کام ۔13ستمبر2017ء )سوات میں چوری کی گاڑیوں کے خلاف آپریشن کیلئے اسلام آباد پولیس کی سپیشل ٹیم سوات پہنچ گئی ،پولیس ذرائع کے مطابق جدید ٹیکنالوجی سے لیس اسلام آباد انٹی کارلفٹنگ سیل کی ٹیم سوات پہنچ گئی ہے جو سوات پولیس کے…

سیاحت کی بحالی میں ہوٹل انڈسٹری کا کلیدی کردار ہے،عدنان اورنگزیب

سوات (زماسوات ڈاٹ کام ۔13ستمبر2017ء )شہزادہ میاں گل عدنان اورنگ زیب نے کہا ہے کہ سوات کی تباہ حال سیاحت کی بحالی میں ہوٹل انڈسٹری کلیدی حیثیت رکھتی ہے جس پر توجہ دینے کی ضرورت ہے، سوات میں مثالی امن کے دعووں کی بجائے اس حوالے سے عملی…

حسین احمد کانجو نے عملی سیاست سے کنارہ کشی اختیار کرلی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔13ستمبر2017ء )سابق صوبائی وزیر برائے سائنس وٹیکنالوجی حسین احمد کانجونے عملی سیاست سے کنارہ کشی کا اعلان کردیا، حلقہ پی کے 83 میں جماعت اسلامی رہنما حافظ اسرار احمد کو ٹکٹ دینے پر ناراض ہونے والے حسین احمد کانجو نے ا…

پاک آرمی اور مشن ہسپتال پشاورکے زیر اہتمام مٹہ میں فری آئی میڈیکل کیمپ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔13ستمبر2017ء )پاک آرمی اور مشن ہسپتال پشاورکے زیر اہتمام مٹہ سوات کے دورافتادہ پہاڑی علاقوں میں15 اور16ستمبر کو دو روزہ فری آئی میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا جارہا ہے، فری میڈیکل کیمپ میں آنکھوں کے امراض میں مبتلا مریضوں…

چیئر مین و سیکرٹری سوات بورڈ کا سپلیمنٹری امتحانی ہالوں کا معائنہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔13ستمبر2017ء ) چیئر مین و سیکرٹری سوات بورڈ کی جانب سے میٹرک کے مختلف سپلیمنٹری امتحانی ہالوں کا معائنہ، اچانک معائنہ کے دوران نقل کرنے پر متعدد طلباء وطالبات اور امتحانی عملہ کے خلاف کارروائی، گزشتہ روزچےئر مین سوات…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More