Daily Archives

بریکوٹ میں مرگی کا مریض نہر میں ڈوب کر جاں بحق ہوگیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام۔21ستمبر2017ء)سوات کے علاقہ بریکوٹ میں ایک شخص پانی میں ڈوب کر جاں بحق ہوگیا،پولیس ذرائع کے مطابق سوات کی تحصیل بریکوٹ کے علاقہ املوک درہ میں 34سالہ بخت شیر ولد شیر دل جو مرگی کا مریض تھا گھر جا رہا تھا کہ نہر کے قریب…

جہانزیب کالج کی دوبارہ تعمیر،پرانی عمارت مسمار کرنے کا عمل شروع

سوات(زما سوات ڈاٹ کام۔21ستمبر2017ء) سوات کی تاریخی درسگاہ جہانزیب کالج کی دوبارہ تعمیرکے لئے عمارت کو مسمار کرنے کا عمل شروع کردیا گیا،کالج کی نئی عمارت 39کروڑ روپے کی خطیر رقم سے تعمیر کی جائے گی، سوات کے ریاستی دور 1952ء میں پوسٹ گریجویٹ…

چارباغ میں انتظامیہ کا کریک ڈاؤن،غیر قانونی پلازے سیل کردئے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔21ستمبر2017ء ) چار باغ میں انتظامیہ کی جانب سے تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن میں غیر قانونی پلازے سیل کردیئے گئے ، گذشتہ روز اے سی چارباغ نے کاشف قیوم کی خصوصی ہدایت پر انجینئر ذاکر خان کی نگرانی میں پولیس کی بھاری…

جہانزیب کالج میں پشتو سمیت چھے شعبوں کے بی ایس پروگرام کا اجراء ہوگیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔21ستمبر2017ء ) گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ جہانزیب کالج سوات میں پشتو اور اسلامیات سمیت چھ شعبہ جات میں بی ایس پروگرام کا اجراء کر دیا گیا، اس حوالے سے ودودیہ ہال سیدو شریف میں تقریب کا انعقاد کیا گیا،تقریب میں چیئرمین ڈیڈک…

عالمی یوم امن پربرمی مسلمانوں کی نسل کشی کے خلاف احتجاج

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔21ستمبر2017ء )سوات میں پاکستان انٹر نیشنل ہیومن راٹس کی جانب سے عالمی یوم امن کے موقع پر برما میں مسلمانوں پر ظلم کے خلاف احتجاجی مظاہرہ ہوا ، مظاہرین نے برما میں اتحادی اسلامی افواج بھیجنے کا مطالبہ کیا۔ سوات پریس…

امن کپ،پاکستان الیون نے یو کے میڈیا الیون کو133رنز سے شکست دے دی

میرانشاہ (زما سوات ڈاٹ کام۔21 ستمبر2017ء) امن کپ میں پاکستان الیون نے یو کے میڈیا الیون کو133رنز سے شکست دے دی ہے ۔ شمالی وزیر ستان کے علاقے میرانشاہ کے یونس خان سٹیڈیم میں کھیلے جارہے اس مقابلے میں پاکستان الیون نے پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت…

عوامی نیشنل پارٹی کا سوات میں سیاسی قوت کا مظاہرہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام۔21ستمبر2017ء) عوامی نیشنل پارٹی پی کے80کا سیاسی قوت کا بھرپور مظاہرہ،کنونشن میں ہزاروں کی تعداد میں لوگ شریک ہوئے،جمعرات کے روز مینگورہ کے ہاکی گراؤنڈ میں عوامی نیشنل پارٹی پی کے80کا ورکرز کنوشن منعقد ہوا،جس سے صوبائی…

پرویز خٹک ڈینگی سے ہار گیا ہم سے کیا مقابلہ کرے گا،امیر حیدر خان ہوتی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام۔21ستمبر2017ء) عوامی نیشنل پارٹی خیبر پختونخواکے صدر اور سابق وزیر اعلیٰ امیر حیدر خان ہوتی نے کہا ہے کہ پختونوں کے حقوق پر کبھی بھی سمجھوتہ نہیں کریں گے ، صوبے کے اساتذہ کو نقصان پہنچانے والے اقدامات اور کالجوں کی…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More