Daily Archives

مراد سعید اور جہانگیرترین حادثے میں بال بال بچ گئے

دیر بالا(زما سوات ڈاٹ کام ۔24ستمبر2017ء)تحریک انصاف کے ایم این اے مرادسعید اور جہانگیر ترین ہیلی کاپٹر حادثے میں بال بال بچ گئے،پائلٹ نے انہتائی مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے کئی قیمتی جانوں کو بچا لیا ، ذرائع کے مطابق دیر بالا میں پاکستان…

سوات میں بارش،بالائی علاقوں میں موسم سرد ہوگیا

سوات (زماسوا ت ڈاٹ کام۔24ستمبر2017ء )سوات میں بارش سے موسم سرد ہوگیا،مینگورہ شہر سمیت ضلع بھر کے میدانی علاقوں میں اتوار کے روز بارش ہوئی جس کے باعث ان علاقوں میں موسم خوشگوار ہوگیا جبکہ کالام،مالم جبہ،میاندم اور دیگر بالائی علاقوں میں بارش…

مٹہ میں دیور نے سابقہ بھابھی کو فائرنگ کر کے قتل کردیا

سوات (زماسوا ت ڈاٹ کام۔24ستمبر2017ء )مٹہ کے علاقہ سخرہ میں جائیداد کے تنازعے پر دیور نے سابقہ بھابھی کو فائرنگ کر کے قتل کردیا،پولیس ذرائع کے مطابق سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقہ کالاکوٹ سخرہ میں ملزم شاہ زرین ولد بابوزئی نے جائیدداد کے تنازعے…

کبل،سرسینئی میں نوجوان کو فائرنگ کر کے قتل کردیا گیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام۔ 24ستمبر2017ء) کبل کے علاقہ سرسینئی میں نوجوان کی لاش بر آمد کر لی گئی،نوجوان کو فائرنگ کر کے قتل کر کے لاش کھیتوں میں پھینک دی گئی تھی،پولیس ذرائع کے مطابق سوات کی تحصیل کبل کے علاقہ سر سینئی میں گزشتہ رات کھیتوں میں…

امیر جماعت اسلامی سیراج الحق29 اکتوبر کو سوات کا دورہ کریں گے

وات(زما سوات ڈاٹ کام۔ 24ستمبر2017ء) امیرجماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق 29اکتوبرکو سوات میں شمولیتی جلسہ سے خطاب کریں گے۔ اس سلسلے میں جماعت اسلامی ضلع سوات کے مجلس شوریٰ کا اہم اجلاس امیر جماعت اسلامی ضلع سوات محمدامین کی زیرصدارت ضلعی…

دیر بالا: مکان میں آگ لگنے سے 6 بچے جھلس کر جاں بحق

دیر(زما سوات ڈاٹ کام ۔ 24 ستمبر2017ء)دیر بالا کے علاقے ڈوگ درہ میں مکان میں آگ لگنے سے 6بچےجھلس کر جاں بحق ہوگئے ،پولیس کا کہنا ہے کہ سردی سےبچنےکےلیےکمرے میں آگ جلائی گئی تھی۔واقعہ ڈوگ درہ کے پہاڑی علاقے ببوزی میں پیش آیا۔ پولیس ذرائع…

لوئر دیر میں غیرت کے نام پر خاتون سمیت تین افراد قتل

دیر(زما سوات ڈاٹ کام ۔ 24 ستمبر2017ء)لوئر دیر میں غیرت کے نام پر فائرنگ سے خاتون سمیت تین افراد جاں بحق ہوگئے ۔ پولیس کے مطابق لوئردیر کے علاقے خال اڈو میں غیرت کے نام پر گھر میں بھائی کی مبینہ فائرنگ سے خاتون سمیت تین افراد جاں بحق…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More