مٹہ میں دیور نے سابقہ بھابھی کو فائرنگ کر کے قتل کردیا

Advertisement
دوستوں کے ساتھ شیئر کریں

سوات (زماسوا ت ڈاٹ کام۔24ستمبر2017ء )مٹہ کے علاقہ سخرہ میں جائیداد کے تنازعے پر دیور نے سابقہ بھابھی کو فائرنگ کر کے قتل کردیا،پولیس ذرائع کے مطابق سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقہ کالاکوٹ سخرہ میں ملزم شاہ زرین ولد بابوزئی نے جائیدداد کے تنازعے پر اپنی سابقہ بھابھی 48سالہ مسماۃ وزیرہ پر فائرنگ کر دی جس کے باعث وہ موقع پر جاں بحق ہو گئی،پولیس نے ملزم کو گرفتار کر کے رپورٹ درج کر لی ہے۔

تبصرہ کریں

دوستوں کے ساتھ شیئر کریں